المنہاج الکامل فی معرفۃ النحو و ترکیب شرح مأۃ عامل

المنہاج الکامل فی معرفۃ النحو و ترکیب شرح مأۃ عامل

 

مصنف : سید احسان اللہ شاہ

صفحات: 513

 

علوم ِنقلیہ کی جلالت وعظمت اپنی جگہ مسلمہ ہے مگر یہ بھی حقیقت کہ ان کے اسرار ورموز اور معانی ومفاہیم تک رسائی علم نحو کے بغیر ممکن نہیں کلام الٰہی ،دقیق تفسیر ی نکات،احادیث رسول ﷺ ،اصول وقواعد ،اصولی وفقہی احکام ومسائل کا فہم وادراک اس علم کے بغیر حاصل نہیں کرسکتے یہی وہ عظیم فن ہےکہ جس کی بدولت انسان ائمہ کےمرتبے اور مجتہدین کی منزلت تک پہنچ جاتاہے ۔جوبھی شخص اپنی تقریر وتریر میں عربی دانی کو اپنانا چاہتا ہے وہ سب سے پہلے نحو کےاصول وقواعد کی معرفت کا محتاج ہوتاہے ۔عربی مقولہ ہے : النحو فی الکلام کالملح فی الطعام یعنی کلام میں نحو کا وہی مقام ہے جو کھانے میں نمک ہے ۔سلف وخلف کے تمام ائمہ کرام کااس بات پراجماع ہے کہ مرتبۂ اجتہاد تک پہنچنے کے لیے علم نحو کا حصول شرط لازم ہے قرآن وسنت اور دیگر عربی علوم سمجھنےکے لیے’’ علم نحو‘‘کلیدی حیثیت رکھتاہے اس کے بغیر علومِ اسلامیہ میں رسوخ وپختگی اور پیش قدمی کاکوئی امکان نہیں ۔ قرن ِ اول سے ل کر اب تک نحو وصرف پرکئی کتب ان کی شروح لکھی کی جاچکی ہیں ہنوز یہ سلسلہ جاری ہے۔  زیر نظر کتاب ’’المنہاج الکامل فی معرفۃ النحو وترکیب شرح مأة عامل‘‘ علم نحو کےامام علامہ عبد القاہر جرجانی کی علم نحو پر مائہ ناز کتاب العوامل کی اردو شرح ہے جس میں نحو کے ایک سو عوامل کوبیان کیا گیا ہے یہ کتاب اکثر مدارس کے نصاب میں شامل ہے لہذا مأة عامل کوسمجھنے کے لیے یہ شرح طلباء کے لیے انتہائی مفید ہے۔یہ شرح سید احسان اللہ شاہ (مدرس پراچہ جامعہ اسلامیہ ،اٹک) کی کاوش ہے ۔موصوف دوران تدریس طلباء کوشرح مأةعامل کی ہرنوع کاحاصل،اس سے متعلقہ فوائد اور مشکل الفاظ کے لیے ترکیبی ضوابط کی طلبہ کو املا کرواتے رہے اور پھرانہی فوائد اورقوائد وضوابط کی روشنی میں طلبہ سے ترکیب حل کرواتے اور اسے اپنے پاس کمپیوٹر میں محفوظ کرتے رہے ۔کتاب ہذا موصوف کے انہی مسودات اور

 

عناوین صفحہ نمبر
انتساب 3
تقریظ (شیخ الحدیث حضرت مولانا نورالامین صاحب) 4
تقریظ (شیخ الحدیث حضرت مولانا ڈاکٹر شیر علی شاہ صاحب) 5
تقریظ (شیخ الحدیث حضرت مولانا شیر بہادر صاحب) 6
تقریظ (استاذ العلماء حضرت مولانا محمد حسن صاحب لاہور ) 7
آراء حضرت اساتذہ کرام 8
اجمالی خاکہ )فہرست ) 11
حصہ اول (درس نحومیر)
مقدمہ 29
علم نحوکی تعریف 29
علم نحو کی غرض ،موضوع او ر تدوین 31
علم نحو کی فضیلت اور ضرورت 32
مفرد ومرکب کی بحث 34
لفظ کی تعریف وتقسیم 34
مفرد ومرکب کی تعریف 34
اسم فعل اور حرف کی تعریف 34
مرکب مفید ومفید کی تعریف 35
جملہ خبریہ اور انشائیہ کی تعریف 35،36
جملہ خبر یہ کی اقسام (اسمیہ وفعلیہ ) اور ان کی تعریف 36
جملہ انشائیہ کی اقسام (امر ،نہی ، استفہام وغیرہ ، او ران کی تعریف 38
مرکب غیر مفید کی اقسام 40
علامات اسم 43
علامت فعل 44
علامت حرف 45
معرب ومبنی کی بحث 46
معرب ومبنی کی تعریف 46
اسم متمکن وغیرہ متمکن کی تعریف 47
اسم غیر متمکن کی اقسام 48
مضمرات 48
اسماء اشارات 50
اسمائے موصولہ 51
اسماء افعال 52
اسماء اصوات 53
اسماء ظروف 53
اسماء کنایات 57
معرفہ ونکرہ کی بحث 58
مذکر ومونث کی بحث 59
واحد تثنیہ اور جمع کی بحث 60
اعراب کی بحث 63
اسم متمکن کی سولہ اقسام باعتبار وجو ہ اعراب 66
فعل مضارع کی اقسام واعراب 73
عوامل کی بحث 77
حروف عاملہ کی بحث 77
حروف جارہ 78
حروف مشبھۃ بالفعل 78
ماولالمشبھتان بلیس 789
لائے نفی جنس 79
حروف نداء 79
حروف ناصبہ 79
حروف جازمہ 79
افعال عاملہ کی بحث 80
فعل معروف 81
فاعل 81
مفعول  مطلق ، مفعول فیہ ، مفعول معہ ، مفعول لہ ، حال 82
تمیز 83
مفعول بہ 84
فاعل کی قسمیں ( مظہر ومضمر) 84
فعل کی تذکیروتانیث کے مقامات 84
فعل مجھول 84
افعال ناقصہ 85
افعال مقاربہ 85
افعال مدح وذم 85
افعال تعجب 86
اسماء عاملہ کی بحث 88
اسماء شرطیہ 88
اسماء افعال بمعنی ماضی ، اسماء افعال بمعنی امر حاضر معروف 88
اسم فاعل ،اسم مفعول ، صفت  مشبھ،اسم تفضیل ،مصدر ،اسم مضاف 89
اسم تام ،اسماء کنایات ازعدد 89
عوامل معنویہ کی بحث 89
توابع کی بحث 90
صفت 90
تاکید 91
بدل 92
عطف بحرف 93
عطف بیان 93
غیر منصرف کی بحث 94
حروف غیر عاملہ کی بحث 98
متثنی کی بحث 107
حصہ دوم (خلاصہ نحومیر)
حصہ سوم (شرح ماۃ عامل )
تعوذ وتسمیہ 119
مقدمہ 125
حاصل مقدمہ 125
عامل کی تعریف اور اقسام 125
النوع الاول 136
حاصل نوع 136
حروف جارہ سے متعلقہ فوائد 136
ترکیب الامثلہ 161
النوع الثانی 176
حاصل نوع 176
حروف مشبھۃ بالفعل سے متعلقہ فوائد 176
ترکیب الامثلہ 185
انواع الثالث 188
حاصل نوع 188
ماوالالمشبھتان بلیس سے متعلقہ فوائد 188
ترکیب الامثلہ 195
انواع الرابع 196
حاصل نوع 196
واؤ بمعنی مع ،الااو رحروف نداء سے متعلقہ فوائد 196
ترکیب الامثلہ 206
انواع  الخامس 209
حاصل نوع 209
حروف ناصبہ سےمتعلقہ فوائد 209
ترکیب الامثلہ 218
انوا ع السادس 220
حاصل نوع 220
حروف جازمہ سے معلقہ فوائد 220
ترکیب الامثلہ 229
انواع السابع 231
حاصل نوع 231
اسماء شرطیہ سےمتعلقہ فوائد 231
ترکیب الامثلہ 239
انواع العاشر 264
حاصل نوع 264
فعال ناقصہ سے متعلقہ فوائد 264
ترکیب الامثلہ 271
انواع الحادی عشر 275
حاصل نوع 275
افعال مقاربہ سے متعلقہ 275
ترکیب الامثلہ 278
انواع  الثانی عشر 282
حاصل نوع 280
افعال مدح وذم سے متعلقعہ فوائد 281
ترکیب الامثلہ 283
انواع الثالث عشر 287
حاصل نوع 287
افعال قلوب سے متعلقہ فوائد 287
ترکیب الامثلہ 291
عوامل قباسیۃ 295
حاصل بحث 295
عوامل  قیاسیہ سے متعلقہ فوائد 295
فعل سے مصدر فوائد 299
اسم فاعل سے متعلقہ فوائد 303
اسم مفعول سے متعلقہ فوائد 307
صفت مشبہ سے متعلقہ فوائد 308
اسم مضاف سے متعلقہ فوائد 314
اسم تام سے متعلقہ فوائد 314
ترکیب الامثلہ 316
عوامل معنویہ 328
حاصل بحث 328
عوامل معنویہ سے متعلقہ فوائد 328
ترکیب الامثلہ 330

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like