Allama Ibn e Taymiya aur Unkay Hamasar Ulama By Maulana Shah Abul Hasan Zaid Farooqi علامہ ابن تیمیہ اور انکے ہم عصرعلماء

Allama Ibn e Taymiya aur Unkay Hamasar Ulama

By Maulana Shah Abul Hasan Zaid Farooqi

علامہ ابن تیمیہ اور انکے ہم عصرعلماء

Read Online

 

Download (5MB)

Link 1      Link 2

ایک سلجھے ھوئے اہل قلم نے علامہ ابن تیمیہ کے متعلق بڑا متوازن تبصرہ کیا ھے۔ یہ کتاب ابن تیمیہ کے موافقین و مخالفین دونوں کے پڑھنے کے قابل ھے اور مصنف نے اس سلسلہ میں ایک بڑا کام کردیا ھے۔ مولانا عبد الماجد دریابادی

یہ سارا مقالہ عالمانہ تحقیق کا اچھا نمونہ ھے اور پڑھنے والے کو بصیرت بخشتا ھے۔ مولانا سعید احمد اکبر آبادی

Ulamaابن تیمیہتبصرہتحقیقسعید احمد
Comments (0)
Add Comment