آنحضرت ﷺ کے سوالات صحابہ ؓکے جوابات

آنحضرت ﷺ کے سوالات صحابہ ؓکے جوابات

 

مصنف : سلمان نصیف الدحدوح

 

صفحات: 155

 

نبی اکرم کی حیات مبارکہ قیامت تک انسانیت کے لئے پیشوائی و رہنمائی کا نمونہ ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے۔ ترجمہ ”تحقیق تمہارے لئے رسول اللہ کی زندگی میں بہترین نمونہ ہے“ زندگی کے جملہ پہلوؤں کی طرح معلم کی حیثیت سے بھی نبی اکرم کی ذاتِ اقدس ایک منفرد اور بے مثل مقام رکھتی ہے۔ نبوت اور تعلیم و تربیت آپس میں لازم و ملزوم کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اسی لئے آپ نے اپنے منصب سے متعلق ارشاد فرمایا:۔’’بے شک میں معلم بنا کر بھیجا گیا ہوں“ یہ وہ معلم تھے جن کی تعلیم و تدریس نے صحرا کے بدوؤں کو پورے عالم کی قیادت کے لئے ایسے شاندار اوصاف اور اعلیٰ اخلاق سے مزین کیا جس کی مثال تاریخ انسانیت میں کہیں نہیں ملتی۔تمام بھلائیاں بھی اس میں پوشیدہ ہیں آپ ایک مثالی معلم تھے۔ نبی کریم ﷺ بعض اوقات صحابہ کرام  کو دین  کی تعلیم سوالات کی صورت میں دیا کرتے تھے ۔آپ  ﷺ صحابہ    سے سوال کرتے  اگر  ان کو ان کےمتعلق معلوم ہوتا تو وہ جواب دے دیتے اور جواب نہ دینے کی صورت میں  نبی کریم ﷺ اس سوال کا جواب دیتے ۔نبی کریم  ﷺکے صحابہ کرام سےکیے گئےیہ سوالات  حدیث  کی مختلف میں  موجودد ہیں  ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ آنحضرت ﷺ کےسوالات  صحابہ  کے جوابات‘‘ شیخ 8سلمان نصیف الدحدوح کی عربی کتاب ’’ الرسول یسال والصحابی یجیب‘‘ کا  اردود ترجمہ ہے  اس کتاب میں   مصنف نے   نبی اکرم  کے  صحابہ  کرام   سے کیے گئے  سوالات   اور ان کے جوابات کو کتب  احادیث سے تلاش کر کے ایک جگہ جمع کردیا ۔اللہ تعالیٰ مصنف کی  اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے  عامۃ الناس کےلیے نفع بخش  بنائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
فہرسے مضامین
اصطلا حات کتاب 17
باب اول 19
الا یمان و الا سلام 19
اسلام کا مظبو ط ترین حلقہ 20
اسلام اور ایما ن کا بیان 21
فضائل دین کا بیان 23
عمل میں میانہ روی ا ختیار کرنے کی تنظیم 25
مو ا لا ۃ المو منین (  مو منو ں کی تعداد بڑھانا 26
دوسراباب 27
علم کے اثرات ہمیشہ باقی رہیں گے 27
طلب علم کے لئے سفر 28
تیسرا باب 30
طہارت کے مسائل و احکام 31
خوب اچھی طرح و ضو کرنے کا فائدہ 31
ہر وقت با و ضو رہنے کی فضیلت 31
تحیۃ الو ضو ( وضو کے بعد دو رکعتوں ) کی ترغیب 32
تیمم کا بیان 32
غسل کابیان 33
غسل کابیان اور جبا بت کا حکم 34
مردہ جانور کی کھال پاک کرنے کا طریقہ 35
چو تھا باب 36
نما زکے مسائل و احکام 36
نماز  میںصفو ں کو پور کرنے کی تر غیب 37
نماز فجر ( با جماعت) کی تر غیب 37
تہجد کی فضیلت 38
کثرت سجود ( یعنی نفل نماز) کی ترغیب 39
نماز میں فاتحہ کے بعد سورت پڑھنے کی فضیلت 40
پانچوں فرض نمازوں کی فضیلت 40
طہارت 42
نماز میں باوقار طریقے سے حاضری ہو 43
نماز میں تسبیحات 44
امام کے ساتھ ساتھ قرات 46
صلوۃ وتر 47
جماعت کے ساتھ نماز دوبار پڑھ لینا 47
عید کے مو قع پر مبا ح تفریح جائز ہے 48
پانچواں باب 50
مسائل زکوٰ ۃ 50
زیور کی زکوۃٰ 50
مال خر چ کرنے کی ترغیب 51
اپنے گھر والوں اور قریبی رشتہ داروں پر خر چ کرنا 53
اللہ کے نزدیک پسندیدہ  عمل 54
جس پر صدقہ کی چیز کا کھا نا حرام ہو 55
اس شخص کی مذمت جس پر فقر کے آثار ہوں 55
چھٹا باب 57
روزہ کے مسائل واحکام 57
روزہ  کی فضیلت 57
مسافر کا روزہ 58
روزہ کی نیت اور روزہ دار کو اختیار 59
شعبان کے روزے 60
صوم الدہر 61
ساتواں باب 63
حج کا بیان 63
کعبہ کا انہادم اور اس  کی تعمیر 63
نبی ﷺ کا تلبیہ اور ہد ی 64
حیض یا نفاس والی عورتیں 66
ضرورت مند  کے لئے ہدی کے اونٹ پر سواری جائز ہے 67
آنحضرت  ﷺ کا حجۃ الوداع میں خطبہ 68
آٹھواں باب 70
جہاد فی سبیل اللہ 70
شہداء کی اقسام 71
معذور پر کوئی حرج نہیں 72
مو لفۃ القلوب کے لئے عطیہ 73
نواں باب 75
مسائل نکاح و طلاق 75
مہر 75
کنواری سے نکاح مستحب ہے 76
پسندید ہ بیوی 77
شرعی لونڈی سے ہم  بستری جائز ہونے کی شرط 80
رضاعت بھو ک سے ثابت ہو تی ہے 81
 خلع 81
دسواں باب 83
وراثت وصیت اور ہبہ 83
ذوی الا رحام کا وارث بننا 84
گیار ہواں باب 86
تجارت و مالیات 86
دھوکہ پر نتبیہ 86
قرض لینا 88
میت اپنے قرض کے بدلے رہن ہو تاہے 89
ادائیگی قر ض کے لئے دعا 90
مصائب و مشکلات دور کرنے کی دعا 91
شراکت 91
ضامن بننا 92
بلند عمارت بنانا 93
بار ہواں باب 94
شرعی سزائیں 94
استعمال حرام کے اعلانیہ اصرار پر تنبیہ 94
مرد اور عورت کا قتل 94
رفع درجات 95
تیر ہواں باب 97
امارت و قضاء 97
امت محمد ﷺ کا مفلس شخص 98
حیوان پر نرمی کا حکم 99
چو د ہواں باب 100
قسم اور نذ ر ماننا 100
پند رہواں باب 101
شکار کے مسائل 101
پالتوں گدھے کا گوشت کھانے کی حرمت 101
سولہواں باب 102
لباس اور زینت سے متعلق مسائل 102
صفائی ستھرا پسندیدہ ہے 102
کپڑوں کا رنگ 103
اون اور بالوں وغیرہ سے بنا ہو ا لباس پہننا جائز  ہے 104
خوش حالی پر نا پسند یدگی 104
مردوں کے لئے سونا پہننا حرام ہے 105
مردوں کے لئے ریشم پہننا حرام ہے 106
بالوں کو رنگنا 106
ستر ہواں باب 108
نیکی اورصلہ رحمی 108
نیک لو گوں کی زیارت کی فضیلت 109
عزت کا صدقہ 109
غصہ پینا اور غضظ نا ک نہ ہو نا 110
غیبت سے ممانعت 110
والدین  سے حسن سلوک 111
پڑوسی کوستانے پر تنبیہ 112
اٹھار واں باب 113
آداب معاشرت 113
حسن معاملہ 113
لعنت سے ممانعت 114
نبی ﷺ کے حضور شعر گوئی 114
انیسواں باب 116
ذکرو دعا 116
اللہ کے نزدیک پسندیدہ کلام 117
ماجع ترین تسبیح 117
فضائل ذکر 118
سبحان اللہ کی فضیلت 119
بعض کلمات تسبیح کے فضائل 119
لا حول ولاقوۃ الا باللہ کی فضیلت 121
تلاوت سورۃ اخلاص کی ٖٖفضیلت 122
ادائے قرض کی دعا 122
اللہ تعالیٰ کی رحمت وسیع ہے 123
بیسواں باب 124
توبہ اور زہد 124
دنیا کی حقیقت 124
دنیاسے بے رغبتی 124

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

اللہتاریختبصرہترجمہتعلیمتعلیم و تربیتحیاتدینروزہصحابہصحابہ کرامعربیعلمقیامتلباسمسائلمشکلاتنکاحنمازوصیتوضو
Comments (0)
Add Comment