انوار المصابیح شرح مشکوۃ المصابیح جلد چہارم

انوار المصابیح شرح مشکوۃ المصابیح جلد چہارم

 

مصنف : ولی الدین الخطیب التبریزی

 

صفحات: 597

 

ادلہ شرعیہ اور مصادر شریعت کے تذکرے میں قرآن کریم کے بعد حدیث رسول ﷺ کا نمبر آتا ہے۔یعنی قرآن کریم کے بعد شریعت اسلامیہ کا یہ دوسرا ماخذ ہے۔حدیث کا اطلاق رسول اللہ ﷺ کے اُمور،افعال اور تقریرات پر ہوتا ہے۔ چنانچہ رسول اللہ ﷺ نے اپنے اس منصب کے مطابق (جو اللہ پاک نے عطا کیا) توضیح وتشریح کی اور اس کے اجمالات کی تفصیل بیان فرمائی ،جیسے نماز کی تعداد اور رکعات،اس کے اوقات اور نماز کی وضع وہیت،زکوۃ کا نصاب،اس کی شرح،اس کی ادائیگی کا وقت اور دیگر تفصیلات،قرآن کریم کے بیان کردہ اجمالات کی یہ تفسیر وتوضیح نبوی،امت مسلمہ میں حجت سمجھی گئی اور قرآن کریم ہی کی طرح اسے واجب الاطاعت تسلیم کیا گیا۔یہی وجہ ہے کہ نماز زکوۃ کی یہ شکلیں عہد نبوی ﷺ سے آج تک مسلم ومتواتر چلی آرہی ہیں۔اس میں کسی نے اختلاف نہیں کیا۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’ انوار المصابیح شرح مشکوٰۃ المصابیح‘‘ شیخ الحدیث مولانا عبد السلام بستوی کی ہے ۔مولانا صاحب اس کتاب کو الگ الگ پاروں میں شائع کر رہے تھےجیسے ہی ایک پارہ ہوتا شائع کر دیتے ۔ گیارہ پارے ہوئے تھے کہ اللہ رب العزت کا بلاوا آ گیا اور یہ نا مکمل رہ گیا تھا ۔ تاہم بعد میں کچھ حصے پر فصیلۃ الشیخ مبشر احمد ریانی صاحب نے تحریج و نظر ثانی کا کام کیا۔ اور فصلیۃ الشیخ محمد ناصر الدین البانی کی تین جلد میں شائع شدہ مشکوٰۃالمصابیح کی تحقیق کو بھی اس نسخہ پر اردو قالب میں نقل کر دیا گیا ہے ۔اور ساتھ ساتھ اس کتاب میں احادیث کے عنوانوں کو بھی درج کر دیا گیا ہے تا کہ احادیث کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ اس کتاب پر جن جن لوگوں نے محنت کی ہے ان کی محنت قبول فرمائے اور ان کے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
جزیہ کابیان  
پہلی فصل 19
محرمات ابدیہ سےنکاح غیرمسلموں کےلیے بھی حرام ہوگا 19
دوسری فصل 20
تیسری فصل 21
جزیہ کی مقدار 21
صلح کابیان
پہلی فصل 23
حدیبیہ کاقصہ 23
صلح کی شرائط 25
عورتوں سےبیعت 26
دوسری فصل 27
دس سالہ امن معاہدہ 27
معاہدیاذمی سےزیادتی کرنا 27
نبی کریمﷺ نامحرم عورتوں سےہاتھ نہیں ملاتےتھے 27
تیسری فصل 28
یہودکوجزیرہ عرب سےجلاوطن کردینےکابیان
پہلی فصل 29
یہودکوحجازسےنکاح دیاگیا 29
رسول اللہﷺ کی وصیت 30
دوسری فصل 31
تیسری فصل 31
مال فئے کابیان
پہلی فصل 33
رسول اللہﷺ کےسال بھرکےخرچ کاانتظام 33
دوسری فصل 36
مال فےکی تقسیم 36
رسول رحمتﷺ کی جاگیر 39
تیسری فصل 41
حضرت عمربن عبدالعزیز کارسول کریمﷺ کی زمینیں واپس کرنےکافیصلہ 41
غصب کردہ مال وحائیدادکی واپسی 43
اہل خاندان کی برہمی 44
ظالم عبدہ والوں کاتدارک 45
مظالم کاانسداد 45
بیت المال کی آمدنی کی اصلاح 46
حفاظت کاانتظام 47
بیت المال کےمصارف 47
ذمیوں کےحقوق 47
محاصل میں اضافہ 48
رعایاکی خوش حالی 49
رفاہ عام کےکام 49
شکار کرنےاورجانوروں کےذبح کرنےکابیان
خلاصہ 52
پہلی فصل 53
جس پراللہ کانام لیاگیاہووہ حلال ہے 56
پتھرسےذبح کیا 56
ذبیحہ کوتکلیف دہ طریقے سےذبح نہ کیاجائے 56
جاندارکواذیت پہنچانےکےیے نشانہ مت لگاؤ 57
چہرے کااحترام کیاجائے 57
جانورکےچہرےپربھی داغ نہ لگایاجائے 57
رسول کریمﷺ خودصدقےکےاونٹوں کوداغ رہےتھے 58
دوسری فصل 58
ذبیحہ حلال ہونےکےلیے تکبیرکی شرط 58
ضرورت کےقوت غیرمسلموں کےبرتنوں میں کھانا 60
کوان سےشکارکھائےجاسکتےہیں 61
حلا ل جانورکےپیٹ کابچہ 62
جانوروں کوبلاوجہ ہلاک کرنامنع ہے 63
زندہ جانوروں کےکٹےہوئے اعضاحرام 63
تیسری فصل 63
کتوں کابیان
پہلی فصل 65
کتےکورکھاجاسکتاہےبشرطیکہ 65
کالاکتاماردیاجائے 66
دوسری فصل 66
جانوروں میں لڑائی کی ممانعت 67
حلال وحرام جانوروں کابیان
پہلی فصل 68
حرام درندے 68
پالتوگدھوں کاگوشت حرام 68
خرگوش حلال 69
رسول کریم کاگوہ نہ کھانا 69
سمندرکامردارحلال ہے 70
اگرکھانےوالی چیزمین مکھی جائے 72
گھی میں چوہاگرجائے 72
سانپ اگرنظرآجائے 73
گرگٹ کاماڈالنےکاحکم 74
چیونٹیوں کومارنےکی ممانعت 75
دوسری فصل 75
پگھلے ہوئےگھی میں اگرچوہاگرجائے 75
بلی کےکھانےاوراس کی خریدوفروخت کی ممانعت 76
کسی غیرمسلم کامال ناحق کھاناحرام ہے 77
دو قسم کےحلال مردار اورخون 77
مرغ کوبرابھلامت کہو 78
بدلہ لینےکےڈرسےسانپ کونہ مارنےکی ممانعت 78
تیسری فصل 80
عقیقہ کابیان
پہلی فصل 82
عقیقہ کاحکم 82
بچےکوگھٹی دینا 82
دوسری فصل 83
بچہ رہن رکھاہوتاہے 83
بچےکاکان میں اذان کہنا 85
تیسری فصل 85
جاہلیت کی ایک رسم 85
کھانےکابیان
پہلی فصل 88
کھانےکےآداب 88
بسم اللہ پڑھ کرکھایاجائے 88
اللہ کےنام کی برکت 88
دائیں ہاتھ سےکھایاجائے 88
کھانےکےبعدانگلیاں چاٹنا 89
نبی کریمﷺ کیسےکھاتےتھے؟ 90
ہمارےآقاﷺ کازہد 91
مومن اورکافرکےکھانےکافرق 92
حضورﷺ کاکھاناپینا 93
حضورﷺ کولہسن پسندنہیں تھا 97
کھانےکےبعدحضورکیادعافرماتےتھے 100
دوسری فصل 101
بسم اللہ کہنےسےہرکام مین برکت ہوتی ہے 101
کھانےکےاختتام پراللہ کاذکرکرنا 102
برتن کےکنارے سےکھانا 103
نبی کریمﷺ کی انکساری 104
کھانےکابرتن اچھی طرح صاف کیاجائے 105
رسول کریمﷺ کی چندپسندیدہ غذائیں 105
اگرایک ہی قسم کاکھاناہوتواپنےسامنےسےکھایاجائے 108
تیسری فصل 109
رسول کریمﷺ کی مہمان نوازی 109
کھانےسے پہلےبسم اللہ ضروری ہے 110
کھانااطمینان اورسکون سےکھایاجائے 111
مہمان نوازی کابیان
پہلی فصل 114
بندہ مومن کےاوصاف 114
مہمان کااکرام 114
ایک انصاری صحابی کارسول اللہﷺ کی میزبانی کرنا 115
دوسری فصل 117
برائی کابدلہ اچھائی سے 117
سلام تین بارکہاجائے 117
کھانےمین برکت 119
تیسری فصل 119
مل بیٹھ کرکھانےکےآداب 120
بھوک اورجھوت کواکٹھانہ کیاجائے 121
اجتماعیت میں برکت ہوتی ہے 121
مضطراورمجبورکےکھانےکابیان
دوسری فصل 122
مردارکب کھایاجاسکتاہے 123
پینےکی چیزوں کابیان
پہلی فصل 124
پانی پینےآداب 124
بیٹھ کرپیاجائے 125
کھڑےہوکرپانی پینےکاجواز 125
سونےچاندی کےبرتن اورریشم کی حرمت 126
داہنی طرف والےسےابتداءکی جائے 126
دوسری فصل 127
کھڑےہوکرکھانےپینےکاجواز 127
برتن میں سانس لینےپھونک مارنےکی ممانعت 127
کھاناکھاتےوقت کی دعاکی جائے 128
تیسری فصل 129
سونےچاندی کےبرتنوں کااستعمال بہت بڑاگناہ ہے 129
نقیع اورنبیذکابیان
پہلی فصل 130
دوسری فصل 131
تیسری فصل 131
برتنوں وغیرہ کےڈھانکنےکابیان
پہلی فصل 132
سونےسےپہلے 132
کھانےپینےکی چیزڈھانپ دی جائے 133
دوسری فصل 134
لباس کابیان
لنگی 136
چادر 137
پگڑی اورٹوپی 137
رومی جبہ 138
اچکن اورشیروانی 138
اچھالباس اورزیب وزنیت 138
باریک لباس 139
پہلی فصل 141
رسول کریم ﷺ کالباس 141
رسول اللہﷺ کابچھونا 142
آپﷺکاتکیہ 142
غیرضروری بستروں کی کراہت 143
رحمت الہی سےمحروم بدنصیب 143
ٹخنوں سےنیچےکپڑاہوناایک سنگین گناہ 143

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
15.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment