اشرف الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد اول

اشرف الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد اول

 

مصنف : جمیل احمد سکروڈوی

 

صفحات: 333

 

الہدایہ امام ابوالحسن علی بن ابی بکرمرغینانی(593ھ) کی مشہور ترین تصنیف ہے جو کہ  بدایۃ المبتدی کی شرح ہے ۔ فقہ حنفی میں یہ سب سے اہم کتاب ہےصاحب الہدایہ نے فقہ میں متن کی کتاب لکھی ہے اس میں  قدوروی سے  بھی مسائل اخذ کیے ہیں  یہاں ‎‎‎‎قدوری سے مسئلے نہ مل سکے وہاں امام محمد کی کتاب جامع صغیر سے مسئلے لیے اور دونوں کو ملا کر کتاب بدایة المبتدی تصنیف کی۔پھر کفایۃ المنتہی کے نام سے اسی( 80 )جلدوں میں اس کی شرح لکھی ۔شرح سے فراغت کے قریب پہنچے تو محسوس ہوا کہ کتاب اتنی لمبی ہو گئی ہے کہ اس کو کوئی نہیں پڑھے گا۔ اور کہیں ایسا نہ ہو کہ لوگ اصل کتاب بدایة المبتدی ، ہی کو نہ چھوڑ دیں اس لیے بدایة المبتدی کی دوسری شرح مختصر لکھی جس کا نام ’ھدایہ‘ رکھا۔فقہ حنفی کی یہ معروف اور اہم کتاب ہونے کےپیش نظر   علماء احناف نے اس کی دسیوں شروحات لکھی ہیں ۔یہ کتاب برصغیر  وپاک وہند  کے اکثر جامعات ومدارس میں شامل نصاب ہے حتی کہ وفاق المدارس سلفیہ مرحلہ  العالیۃ کےنصاب میں بھی شامل ہے ۔اس لیے اکثر طلباء واساتذہ کو ضرورت رہتی ہے یہ کتاب مدارس احناف میں تو عموماً دستیاب ہوتی ہے  لیکن  مدارس سلفیہ  کی لائبریریوں میں   کم ہی پائی جاتی ہے  اگر ہے توالہدایۃ    مع حاشیہ   وشروح کے پرانے درسی سائز کے نسخہ جات موجود ہوتے ہیں  جن سے استفادہ کرنا ہی مشکل ہوتا ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’اشرف الہدایۃ شرح اردو ہدایۃ‘‘ مولانا جمیل  سکروڈھوی کی تصنیف ہے اور ہدایۃ کی مفصل اردو شرح ہے جوکہ  16ضخیم  مجلدات پر مشتمل ہے  اور  یہ مزید اضافۂ عنوانات وتصحیح نظرثانی شدہ جدہ جدید ایڈیشن  ہے۔محض اس لیے کتاب کو کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کیا جارہا ہے  کہ  طلباء واساتذہ اور اسکالرز حضرات بوقت ضرورت  اس سے مستفید ہوسکیں ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
انتساب 17
گرا نقدر علمائے کرام کی آراء 18
فقیہ امت حضرت مولانا مفتی مظفر حسین صاحب ناظم مدرسہ مظاہر العلوم سہار نپور 18
استاذ مکرم حضرت مولانا خورشید عالم صاحب دامت برکا تہم استاذ حدیث وفقہ دار العلوم دیوبند 19
فقیہ میرٹھ حضرت مولانا حکیم محمد اسلام صاحب مدظلہ 20
خلیفہ حضرت حکیم الاسلام مہتمم جامعہ اسلامیہ نور الاسلام میرٹھ 20
حضرت مولانا محمد اسلم صاحب استاذ حدیث وناظم جامعہ کاشف العلوم اچھٹمل پور ضلع سہارنپور 20
حضرت مولانا مفتی جمیل الرحمن صاحب استاذ حدیث ومفتی مدرسہ رحمانیہ ہاپوڑ 21
مقدمہ 23
طبقات فقہاء 24
کوفہ کی علمی مرکزیت 30
حضرت عبد اللہ ابن مسعودؓ 31
حضرت عبد اللہ بن مسعودؓ کا اسلام 32
قرآن اور ابن مسعودؓ 33
حضرت عمرؓ کا ارشاد 34
حضرت علیؓ کا ارشاد 34
حضرت علقمہؓ 35
ابراہیم نخعی فقیہ العراق 36
حماد بن سلیمان الکوفی 36
فقہ کے چار بڑے امام 37
حضرت امام ابو حنیفہ 37
عجمی ہونا باعث سبکی نہیں 38
عطاء خراسانی اور ہشام بن عبد الملک اموی 39
موالی میں کثرت علم 39
امام صاحب کی تعلیم وتربیت 40
ذوق علم 41
پہلی روایت 42
دوسری روایت 42
تیسری روایت 43
شغف بحث ومناظرہ 43
امام ابو حنیفہ اور حماد بن ابی سلیمان 45
امام صاحب کی تاجرانہ خصوصیت 46
جاہ واقتدار سے نفرت 52
آب کے معاشرین کا اعتراف علم وفضل 52
امام ابو حنیفہ کے متعلق غیر مذاہب کے محققین کی آراء 54
امام مالک 54
تحصیل علم 54
حافظہ 55
درس تدریس 55
وقار مجلس 55
تلامذہ واصحاب 56
لطفیہ 56
قیام گاہ 56
آپ کے ملفوظات 56
حب رسول ﷺ اور عظیم وتوقیر حدیث 56
ماد حین امام مالک 57
تالیفات 57
وجہ تسمیہ 58
امام مالک کی ابتلاء 58
وفات 59
امام شافعی﷫ 60
امام احمد بن حنبل﷫ 60
طلب علم 61
درس وتدریس 62
امام احمد کی ابتلاء اور خلق قرآن کا مسئلہ 62
زہد وتوکل 65
شیوخ وتلامذہ 66
وفات 66
تالیفات 66
ائمہ احناف 70
امام ابو یوسف 70
طلب علم 71
مولفات 73
شوق علم اور وفات 74
امام محمد بن حسن ﷫ 74
خصوصیات ممیزہ 75
امام محمد کی تصانیف اور ان کے درجات 76
کتب ظاہرا لروایۃ 77
امام محمد کی دیگر تصانیف 79
زفربن ہذیل 79
حسن بن زیاد لؤلوی 80
عیسیٰ بن ابان 81
محمد بن سماعہ 81
ہلال بن یحییٰ الرائی البصری 81
احمد بن عمر بن مہیر الخصاف 81
امام طحاوی﷫ 82
امام ابو الحسن کر خی 82
شمس الائمہ حلوائی 82
شمس الائمہ سرخی 82
فخر الاسلام بزودی 83
امام فخر الدین قاضی خاں 83
امام رازی 83
امام قدوری 83
منصف ہدایہ کے مختصر حالات 83
آپ کے معاصرین کا اعتراف 84
آغاز درس میں صاحب ہدایہ کا معمول 85
صاحب ہدایہ کی تالیفات 85
احادیث ہدایہ کے متعلق ایک شبہ کا ازالہ 85
کتاب ہدایہ میں صاحب ہدایہ کی خصوصیات 85
کتاب الطہارات
فرائض وضو، غسل اور مسح کا معنی اور چہرے کی حد 95
کہنیاں اورٹخنے غسل میں داخل ہیں یانہیں اقوال فقہاء 96
سر کے مسح کی مقدار اقوال فقہاء 97
وضو کی سنتیں پہلی سنت 99
دوسری سنت بسم اللہ سنت ہے یا مستحب 100
تیسری سنت 101
تیسری اور چوتھی سنت 102
پانچویں سنت 104
چھٹی سنت، داڑھی کے خلال کا حکم 105
ساتویں سنت 106
آٹھویں سنت 107
مستحبات وضو، نیت کا حکم اقوال فقہاء 108
استیعاب راس کا حکم اقوال فقہاء 109
ترتیب اور دائیں طرف سے وضو شروع کرنے کا حکم 110
نواقض وضو کا بیان 111
متفرق مقامات میں کی ہوئی قے کے بارے میں صاحبین کا اختلاف 115
قے کی اقسام اور ان کے احکام اقوال فقہاء 116
خون کی قے کا حکم اقوال فقہاء 117
خون کی قے کی تفصیل 117
کون سی نیند ناقض وضو ہے 118
اغماء اور جنون سے عقل پر غلبہ ناقض وضو ہے 119
فرائض غسل 122
مقعد، ذکر، فرج سے کیڑا اور یح کے نکلنے سے وضو کا حکم، زخم کے سرسے کیڑا نکلنے اور گوشت گرنے کے وضو کا حکم 120
چھالے کا چھلکا اترنے سے وضو کا حکم اور دبا کر خون یا پیپ نکالنے سےوضو کا حکم 121
سنن غسل 124
غسل میں مینڈیاں کھولنے کا حکم 125
موجبات غسل 125
التفاء ختانین موجب غسل ہے 127
فصل فے الاسار وغیر ہا
جانادار کے پسینے کا حکم 171
آدمی، مایوکل لحمہ، جنبی، حائضہ اور کافر کے جھوٹے کا حکم 172
کتے کے جھوٹے کا حکم 173
خنزیر کا جھوٹا نجس ہے 173
درندوں کے جھوٹے کا حکم اقوال فقہاء 174
بلی کے جھوٹے کا حکم اقوال فقہاء ودلائل 175
مرغی کا جھوٹا 177
حشرات الارض کے جھوٹے کا حکم 178
گدھے اور خچر کا جھوٹا مشکوک ہے 179
نبیذ تمر سے وضو کا حکم اقوال فقہاء ودلائل 182
نبیذ کی حقیقت جس میں امام صاحب اور صاحبین کا اختلاف ہے 184
باب المسح علی الخفین
موزوں پر مسح کی شرعی حیثیت 209
محدث کے لیے موزہ پر مسح کرنا جائز ہے 209
مقیم اور مسافر کے لیے مسح کی مدت 210
مسح کی ابتداء کب سے شروع ہو گی 211
مسح کا طریقہ 212
کتنی مقدار موزہ میں پھٹن ہو جس پر مسح درست نہیں 214
جنبی کے لیے مسح جائز نہیں 216
نواقض مسح 216
مدت کا گذر جانا ناقض مسح ہے 217
جر موق پر مسح کا حکم 219
جورابوں پر مسح کرنے کی شرعی حیثیت 220
پگڑی، ٹوپی، برقع ار دستانوں پر مسح جائز نہیں 221
پٹی پر مسح کا حکم 222
باب الحیض والاستحاضہ
حیض کی کم سےکم اور زیادہ سے زیادہ مدت اقوال فقہاء 224
دس دن سے زائد استحاضہ ہے 225
حیض کے الوان 225
حالت حیض میں نماز روزہ کا حکم 227
حائضہ اور جنبی کے لیے مسجد میں داخل ہونا جائز نہیں 228
حائضہ کے لیے طواف کرناجائز نہیں 229
حائضہ سے مباشرت بھی جائز نہیں 229
حائضہ جنبی اور نفاس والی کے لیے قرات قرآن کا حکم 230
قرآن کو چھونے کا حکم 231
دس دن سے کم پر حیض ختم ہو جائے تو غسل سے پہلے مباشرت کا حکم 232
طہر متحلل کا حکم 234
طہر کی کم سے کم مدت 235
دم استحاضہ کا حکم 236
کتاب الصلاۃ 273
باب المواقیت 276
پانچ نمازوں کے اوقات فجر کا اول اور آخری وقت 276
ظہر کا ابتدائی اور آخری وقت 277
عصر کا ابتدائی اور آخری وقت 279
مغرب کا اول اور آخری وقت 280
عشاء کا اول وقت اور آخری وقت 282
وتر کا اول او ر آخری وقت 282
مستحب اوقات فجر، ظہر، اور عصر کا مستحب وقت 283
مغرب کا مستحب وقت 285
عشاء کا مستحب وقت 285
وتر کا مستحب وقت 286
فجر اور عصر کے بعد نوافل کا حکم 291
صبح صادق کے بعد دور کعتوں سے زائد نوافل مکروہ ہیں 294
مغرب کے بعد فرائض سے پہلے نوافل کا حکم 294
باب الاذان 294
اذان کی اہمیت وعظمت 297
اذان کی شرعی حیثیت 298
ترجیع کا حکم 299
اقامت اذان کی مثل ہے 300
اذان میں ترسیل کا حکم 301
تثویب کا حکم 303
پاکی پر اذان اور اقامت کہنے کا حکم 310
بغیر وضو اقامت کہنا مکروہ ہے 310
حالت جنابت میں اذان کہنے کا حکم 311
باندی کا ستر 321
نجاست زائل کرنے کےلیے کوئی چیز نہ پائے تو اس نجاست کے ساتھ نماز  پڑھنے کا حکم 332
ننگا نماز پڑھنے کاحکم 323
نیت اور تکبیر تحریمہ کے درمیان کسی عمل سے فاصلہ کرنے کا حکم 324
مقتدی کے لیے اقتدار کی نیت کا حکم 327
قبلہ رخ ہونے کا حکم 327
خوف زدہ شخص جس جہت پ رقادر اسی طرف منہ کرکے نماز پڑھ لے 328
قبلہ مشتبہ ہو جائے اور کوئی آدمی موجود نہیں جس سے سوال کیا جا سکے تو اجتہاد کا حکم 328
نماز پڑھنے کے بعد معلوم ہوا کہ خطا ء پر تھا اعادہ صلوۃ کا حکم 329
دوران نماز غلطی معلوم ہو جائے تو قبلہ رخ ہوجائے 329
اندھیری رات میں امام نے نماز پڑھائی تحری سے معلوم ہوا کہ قبلہ مشرق کی طرف اور مقتدیوں نے تحری کرکے  ہر ایک نے دوسری سمت میں نماز پڑھی ان کی نماز کا حکم 330
ہدیہ تبریک 332

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

اجتہاداحکاماحنافاردواسلاماقوالاللہامام محمدبرقعبسم اللہتعلیمحدیثداڑھیروزہسنتصلوۃعبد اللہعلمعلماءعلمیفقہقبلہقرآنقراتمدارسمذاہبمسائلمسجدنظرنمازوضو
Comments (0)
Add Comment