اذکار نافعہ

اذکار نافعہ

 

مصنف : ڈاکٹر فضل الٰہی

 

صفحات: 182

 

دین اسلام میں ذکر الٰہی کی بہت زیادہ اہمیت و فضیلت ہے۔ ایک حدیث کے مطابق اللہ کے رسولﷺ نے ذکر الٰہی کو سونا چاندی خرچ کرنے حتیٰ کہ جہاد جیسے عمل سے بھی بہتر قرار دیا۔ فی زمانہ دعاؤں اور ذکر و اذکار کی بہت سی مختصر اور مفصل کتب موجود ہیں۔ ان اذکار و دعاؤں کی فضیلت کیا ہے؟ یہی اس کتاب کا موضوع ہے۔ جس میں پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی نے قرآن کریم کی بعض سورتوں اور آیات، اذان، نماز سے متعلقہ اذکار ، صبح و شام کے بعض اذکار کے فضائل اور مرادیں پوری کرنے والے آٹھ اذکار کا تذکرہ کرتے ہوئے دیگر مواقعوں کے اذکار کی بھی احادیث رسولﷺ کی روشنی میں فضیلت بیان کی ہے۔ کتاب کے آخر میں چند مفید تنبیہات بھی قلمبند کی گئی ہیں۔
 

عناوین صفحہ نمبر
تمہید 21
کتاب کی تیاری میں پیش نظر باتیں 22
کتاب کا خاکہ 22
شکر ودعا 23
فضائل ذکر 25
قرآن کریم اور بعض سورتوں اور آیات کے فضائل 35
فضائل اذان 65
اذان سے متعلقہ اذکار کے فضائل 70
وضو کے بعد پڑھی جانے والی دعا کی فضیلت 73
مسجد میں داخل ہونے کی دعا کی فضیلت 74
نماز کے بعض اذکار کی فضیلت 75
استغفار  کے فضائل اور اس کے بعض مخصوص الفاظ 114
صبح وشام کے بعض اذکار کے فضائل 122
مرادیں پوری کرانے والے آٹھ اذکار 125
متفرق اذکار کے فضائل 132
تنبیہات 166
فہرست مصادر ومراجع 171

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آیاتاحادیثاسلاماللہجہادحدیثدعافضائلقرآننظرنماز
Comments (0)
Add Comment