ازواج الانبیاء ( علیہن السلام )

ازواج الانبیاء ( علیہن السلام )

 

مصنف : احمد خلیل جمعہ

 

صفحات: 339

 

اللہ تعالیٰ جل شانہ، کا جب ارادہ ہوا۔ کہ اس رنگا رنگ کائنات کو معرض وجود میں لا کر اس میں اشرف المخلوقات انسان کو پیدا کر کے اسے اس جہان رنگ و بو کی سرداری کا تاج پہنائے ۔ اور اس کائنات کو اس کی خدمت کے لئے تابع و مسخر کر دے اور اس دنیا کی تعمیر و تزئین اس کے سپرد کر دے۔اس بات كو الله تعالیٰ نے قرآن مجید میں بیان کیا ہے کہ ﴿هُوَ الَّذِي خَلَقَ لَكُم مَّا فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا … ﴿٢٩﴾…البقرۃ وہ ذات ہے جس نے سب کچھ جو زمین میں ہے سب تمہارے لئے پیدا کیا ہے…۔مزيد انسانوں کی رشد و ہدایت کے لئے اللہ تعالیٰ نے ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کو بھیجا۔جن میں سے بعض انبیاء اور ان کی ازواج کے تذکرے ہمیں قرآن مجید،سیرت اور تاریخ کی کتب میں ملتے ہیں ۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’ ازواج الانبیاء‘‘مصنف احمد خلیل جمعہ ، جس کا ترجمہ محمد عبد الرشید قاسمی نے کیا ہے۔اس کتاب میں تخلیق کائنات و نوع انسانی کوبیان کیا گیاہے کہ سب سے پہلےاللہ رب العزت نے حضرت آدم کو پیداکیا اور پھر حضرت حوا کی پیدائش کی جو کہ انسانی افزائش کی مرتکب ٹھہری ۔اس کتاب میں حضرت آدم ،حضرت نوح ، حضرت لوط ، حضرت اسماعیل ،حضرت یعقوب ، حضرت ایوب ، حضرت موسی ٰ، حضرت زکریا ،حضرت ابراہیم اور حضرت محمدﷺ کی ازواج کے حالات اور واقعات کو قرآن کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ اگر آئندہ ایڈیشن میں حسب ذیل تجاویز کو مد نظر رکھا جائے تو کتاب کی افادیت میں مزید اضافہ ہو جائے گا: بہت ساری جگہوں پر حوالہ جات ناقص ہیں، انھیں مکمل کیا جائے۔ اور بہت ساری جگہوں پر حوالہ بالکل نہی دیا گیا، انھیں حوالہ دے کر مکمل کیا جائے۔ زمانے کے اعتبار سے انبیاء کی ازواج اوران کے حالات و واقعات ترتیب سے مرتب شدہ نہیں ہیں، انھیں زمانے کے مطابق ترتیب دیا جائے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
حضرت حواءعلیہ السلام 17
تخلیق نوع انسانی 17
انسان کی تخلیق کیسےہوئی ؟ 17
سجودآدم علیہ السلام 19
خلیفہ شرابلیس 19
حضرت حواکی پیدائش 21
دونون میاں بیوی کی جنت میں رہو 22
حضرت آدم ﷤ وحواجنت میں 23
جنت میں آدم ﷤ وحواکیسےرہتےتھے 24
ابلیس آدم ﷤ کودھوکہ میں ڈالتاہے 24
خوش کن انسانی خواہشیں 26
شیطان کےبہکاوے میں آک 27
سرزنش اورتوبہ 28
سب یہاں سےنیچے چلےجاؤ 29
حضرت آدم ﷤ کی بیوی حوا ؑ 31
قرآن مجید میں مذکورانبیاء کرم ﷩ کےاسماءگرامی 31
روایات 32
خاتون اول 32
حضرت حواعلیہاالسلام کی زندگی کیسی تھی؟ 32
بی بی حواعلیہاالسلام کرہ زمین پر 33
لوہے کی صنعت 33
حضرت بی بی وحواعلیہاالسلام کی گھرداری 33
حضرت وحواعلیہماالسلام کاسفرعبادت 34
کعبۃ اللہ شریف 34
تمام انسانوں کی ماں 35
ہابیل وقابیل کاواقعہ 35
روایت 36
قربانی کاقصہ 36
قربانی 37
حضرت ہابیل ایک طاقتور نوجوان تھے 39
خالی ندامت 40
شیطان کاپہلاشکاراوروالدین کاغم 41
حواءتیربیٹا فوت ہوگیا 41
بی بی حواعلیہماالسلام کاآخری سفر 41
اماں حواعلیہاالسلام کی آخری آرامگاہ 42
ام الامہات 42
حضرت نوح ؑ کی زوجہ 44
اےمیرے پروردگارمیری قوم کومعاف کردے 44
حضرت نوح﷤ کی مشکلات 44
حضرت نوح﷤ کی کافرہ بیوی 45
اس کی بدنصیبی اس بر غالب آگئی 46
حضرت نوح ؑ کی بیوی اوربتوں کی پوجا 47
پانچ بزرگ 48
پانچ بڑےبت 49
حضرت نوح﷤ کی بیوی دین کی دعوت میں رکاوٹ 50
قوم کےسرداروں کواللہ کےدین کی دعوت 50
پہلی نافرمان عورت 51
قوم کےساتھ سوال جواب 54
انسانی تخلیق پر غوروفکر 54
حضرت نوح ؑ کوکشتی بنانےکاحکم 58
حضرت نوح ؑ کشتی بناتےہیں 59
کشتی کی اصل حقیقت 61
کشتی میں سواری 61
وعلہ کی غرقابی 62
حضرت نوح ؑ کابیٹا کنعان 62
آزمائش 65
دوکافرعورتوں کی مثال 65
مقام عبرت 66
حضرت نوح ﷤کی دعا 67
حضرت لوط ﷤کی بیوی 68
حضرت لوط﷤ کاپیغام 69
قوم لوط﷤کی بدعادات 70
تم بڑےنیک پاک بنتےہو 72
حضرت لوط﷤ مہمان اورآپکی  بیوی کاکردار 73
اےمیرےپروردگارمیری مددفرما 75
قوم لوط﷤ کی تباہی کےلیے فرشتوں کی روانگی 78
حضرت لوط﷤کی رہائش 85
حضرت اسماعیل ع﷤ کی زوجہ محترمہ 87
اللہ تعالیٰ اپنوں کو ضائع نہیں کرتا 87
کیاہم آپ کےپاس ٹہرجائیں؟ 90
باحوصلہ جوان 91
گھرکی چوکھٹ بدل دو 92
آپ کی بیوی دعلۃ 94
حضرت اسماعیل ﷤ کی بیوی کاوقعہ احادیث میں 97
صحیح بخاری میں واقعہ حضرت اسماعیل ﷤ کی تفصیل 97
محبت کرنےوالی اورصاحب اولاد کثیربیوی 97
حضرت رعلہ خاتون کی وفات 100
حضرت یعقوب ﷤ کی زجہ محترمہ راحیل 101
زوجہ مکرمہ 101
حضرت راحیل خاتون کاحق مہر 102
حضرت یعقوب ﷤ کامرتبہ 103
عجیب معاملہ 104
حضرت راحیل کی بت شکنی 106
حضرت یعقوب ﷤ جرون میں 107
حضرت یوسف ﷤ کےخواب میں راحیل کاتذکرہ 107
اس خواب کےبارےمیں مفسرین کی آراء 108
ماں باپ کوتخت پر بٹھانا 110
ایک سوال 111
سجدہ کی بجائے السلام علیکم 112
صابرہ شاکرہ بی بی راحیل 112
آزمائش میں سرخروئی 113
ایک بڑے پیغمبر اورعظیم بادشاہ کی ماں 113
پاک بازوں کاموسم بہار 115
حضرت لیاکی خوگزران زندگی 116
حضرت ایوب﷤کامسکن 116
سچ کی گواہی دینےوالی پاکبازخاتون 118
صلح جئی 118
آزمائشوں کادور 117
انبیاءکی آزمائشیں 119
اللہ کریم سے شفاءکی دعاکرو 120
واقعہ حضرت ایوب﷤ صابراحادیث مبارکہ میں 122
حضرت ایوب ﷤پر اللہ تعالیٰ کےانعامات کی بارش 124
اللہ کریم لیاخاتون کااکرام کرتاہے 128
حضرت موسی﷤ کی زوجہ محترمہ حضرت صفورۃ 130
قرآنی پس منظر 130
حضرت موسیٰ﷤ کےابتدائی حالات 130
فرعونی محل 130
کمال نبوت ورسالت 131
حضرت موسیٰ﷤ مصرسےنکلتےہیں 131
مصرسےروانگی 133
مدین کی طرف روانگی 134
لیااورعفورا 135
میروالدآپ کو بلاتےہیں 137
حیاداری کالباس 138
حضرت شعیب﷤ کاپیغام حضرت موسی﷤کےنام 139
حضرت موسیٰ﷤ حضرت شعیب﷤ کی خدمت میں 140
حضرت موسیٰ﷤کی شادی 140
حضرت صفورہ خاتون کی دانش مندی 141
حضرت صفورہ کامبارک سفر 146
حضرت صفورہ کی تسلیم ورضا 147
کوہ طور 148
وادی مقدس 149
عظیم اثردھا 150
روشن ارورچمکدارہاتھ 151
حضرت صفورہ نےحضرت موسیٰ ﷤ کی نبوت کی خوشخبری سنی 152
حضرت صفورہ مصرمیں 152
حضرت زکریا﷤کی زوجہ محترمہ ایثابنت عمران 154
محراب عبادت میں خوشخبری 154
حضرت یحیٰ ﷤ کو بچپن سےہی نبوت کی خوشخبری 154
حضرت زکریا﷤ اللہ تعالیٰ سےدعاکرتےہیں 155
دعاءکی شان 158
عظیم خوشخبری 159
بیٹےکی مبارک نوید 160
حضرت زکریا﷤ کےاللہ تعالیٰ سےسوال جواب 161
عظیم بشارت 162
میری بیوی بانجھ ہے 164
پروردگارکوئی نشانی بتادو 165
اللہ تعالیٰ کےہاں حضرت ایثاخاتون ؓکااحترام 167
ماں بیٹادونوں اطاعت شعار 167
حضرت ابراہیم﷤ کی دونوں بیویوں حضرت سارہ اوحضرت ہاجرہ ؓکابیان 170
کریم پیغمبر کی بیوی سارہ 170
اسم گرامی سارہ خاتون ؓ 170
حضرت ابراہیم ﷤اورحضرت سارہ خاتونؓ 171
حضرت سارہ خاتون کےکمالات 172
حضرت سارہ خاتون کی آزمائش 173
حضرت سارہ خاتون دربارشاہی میں 173
حضرت سارہ خاتون اورحضرت ابراہیم ﷤کااکرام 176
احادیث نبوی ﷺ میں حضرت سارہ خاتون کاذکر 177
حضرت سارہ ہاجرہ 178
حضرت سارہ خاتون ؓاوردوسرےپیغمبر 181
انوکھےمہمان 182
عظیم بشارت 183
کیامیرےہاں لڑکاپیداہوگا؟ 184
پیغمبر ﷤ کی والدہ محترمہ 187
حضرت اسحاق﷤ کی جواین 188
حضرت سارہ ؓکی بزرگی اورعظمت 189
بی بی میری جنت میں چلی جانا 190
حضرت سارہ ؓخاتون کی وفات 191
آخری منظر 191
حضرت سارہ ؓخاتون کاچشمہ 191
حضرت سارہ خاتونؓنمونہ سیرت 192
حضرت ابراہیم ﷤کی زوجہ محترمہ حضرت ہاجرہ خاتون ؓ 193
ام العرب 193
حضرت ہاجرہ ؓاورنورانی راستہ 194
اےپروردگار مجھےصالح اولاد نصیب فرما 197
روحانی نازونعیم 199
حضرت اسماعیل ﷤کی پیدائش 201
حضرت ابراہیم ﷤ اورحضرت سارہ ہاجرہ سجدے میں گرگئے 202
حضرت ہاجرہ ؓام القریٰ میں 202
بےآب وگیاوادی کی طرف روانگی 204
بےآب وگیاوادی 204
اللہ کریم ہمیں ضائع نہیں کرےگا 205
حکم ربی کی وجہ سےپلٹ کرنہیں دیکھا 205
پیارے ابراہیم ﷤ کیایہ اللہ تعالیٰ کاحکم ہے؟ 206
حضرت ابراہیم﷤ کی دعا 207
حضرت ہاجرہ بی بی کی کرامت 207
چشمہ زمزم 209
حضرت ہاجرہ اورآب زمزم 210
قبیلہ بنی جرھم کی آمد 210
آنحضور ﷺ حضرت ہاجرہ کاقصہ بیان فرماتےہیں 211
حضرت ابراہیم ﷤ کی دعا 212
حضرت ابراہیم ﷤ حضرت ہاجرہ سےملنےآتےہیں 214
ذبیح اللہ  کی والدہ محترمہ 215
حضرت ابراہیم ﷤ کاخواب 215
ذبیح کون ہے؟ 218
حضرت ہاجرہ ؓحضرت اسماعیل ﷤ اورحضرت ابراہیم ﷤مل کرتعمیربیت اللہ کرتےہیں 221
تعمیر کعبہ کی تکمیل 223
حضرت ہاجرہ بی بی ؓکی یادگاریں صفااورامروہ 224
حضرت ہاجرہ بی بی کےآخری ایام 224
حضرت ہاجرہ بی بی کی عبادت گزاری 224
ام المومنین حضرت خدیجہ الکبریٰ ؓ 227
قبل ازاسلام 227
حضورﷺکو تجارتی مہم پربھیجنا 229
سفرشام 229
شادی کےبعد 230
اولاد 231
نورنبوت 231
کارنبوت کی ابتداءاورحضرت خدیجہ ؓکی قربانی 232
حضرت خدیجہ ﷜عنہا بحیثیت ایک ماں 232
حضرت خدیجہ ؓکےاخلاق کریمہ 233
وفات 234
آپ کی فضیلت 234
ام المومنین حضرت سودہ بنت زمعہ ؓ عنہاام المومنین حضرت عائشہ ؓ عنہا 239
سیرت عائشہ ؓکی اہمیت 242
نام ونسب خاندان 243
بچپن 243
شادی 245
ہجرت اورخصتی 246
تعلیم وتربیت 247
خانہ داری 249
معاشرت ازدواجی 250

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

احادیثاللہانبیاءانسانبخاریبیویپیغمبرتاریختبصرہترجمہخوابدینغالبقرآنکائناتنظرواقعات
Comments (0)
Add Comment