بدمعاش امریکہ

بدمعاش امریکہ

 

مصنف : ولیم بیلم

 

صفحات: 346

 

یہ کتاب  معروف امریکی دانشور اور صحافی ولیم بیلم کی تہلکہ مچا دینے والی کتاب روگ سٹیٹ کا اردو ترجمہ ہے جس میں مصنف نے بے شمار حقائق سے پردہ اٹھاتے ہوئے ثابت کیا ہے کہ امریکہ جو بظاہر جمہوریت اور انسانی حقوق کا علمبردار بنا بیٹھا ہے اصل میں وہ ودونوں کا قاتل ہے- مصنف کا کہنا ہے کہ  اب تک لاکھوں معصوم انسان امریکی مفادات اور مظالم کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں- افغانستان ہو ویتنام ہو یا عراق ہر جگہ پر امریکہ کے ہاتھ انسانی خون سے رنگے ہوئے نظر آتے ہیں، امریکہ کی خفیہ ایجنسیاں نہ صرف سربراہان کو قتل کرا  رہی ہیں، حکومتوں کے تختے الٹ رہی ہیں بلکہ اپنی خفیہ سازشوں کے ذریعے بڑی آسانی کے ساتھ ملکوں کا سیاسی نقشہ بھی تبدیل کر رہی ہیں- کتاب میں موجود ایک ایک لفظ چونکا اور لرزا دینے والا ہے جس سے امریکہ کا اصل چہرہ بے نقاب ہوگیا ہے-

 

عناوین صفحہ نمبر
پبلشر نوٹ 7
مترجم نوٹ 8
پیش لفظ (ولیم بیلم) 10
تعارف 27
1-امریکہ پر دہشت گردوں کی نظر کرم 50
2-افغان دہشت گرد حوا 55
3-خفیہ قتل 61
4-امریکی فوج اور سی آئی اے کے تربیتی کتابچوں سے اقتباسات 68
‎5-تشدد 75
6-ناپسندیدہ افراد 87
7-نئے ناپسندیدہ افراد کی تربیت 91
8-ہمارے اور ان کے جرائم 100
9-دہشت گردوں کی جنت …امریکہ 115
10-پال پوٹ کی حمایت 125
حصہ دوم
امریکہ کا انسانیت کے خلاف تباہ کن ہتھیاروں کا استعمال
11-بمباریاں 131
12-ڈپلیٹڈ یوریئم 137
13-کلسٹر بم 142
14-امریکہ کا کیمیاوی و حیاتیاتی ہتھیاروں کا بیرون ملک استعمال 146
15-کیمیاوی ہتھیاروں کا اندرون ملک استعمال 157
16-اقوام عالم میں کیمیاوی و حیاتیاتی ہتھیاروں کی حوصلہ افزائی 165
حصہ سوم-امریکہ کی بدمعاشیاں
دنیا بھر میں امریکی مداخلت کاریاں 171
انتخابات میں دخل اندازیاں 226
قومی استعداد برائے جمہوریت 239
اقوام متحدہ میں امریکہ بمقابلہ دنیا 245
سیاروں کے ذریعہ جاسوس 263
اغوا اور لوٹ مار 275
سی آئی اے نے نیلسن منڈیلا کو28برس کے لیے جیل کیسے بھیجا 280
سی آئی اے اور منشیات 283
واحد عالمی طاقت 295
امریکہ اور آزاد معیشت 305
آزاد ملک میں ایک دن 312

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
14.5 Mb ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment