دعا کیجیے

دعا کیجیے

 

مصنف : ام عبد اللہ

 

صفحات: 295

 

شریعتِ اسلامیہ میں دعا کو ایک خاص مقام حاصل ہے او رتمام شرائع ومذاہب میں بھی دعا کا تصور موجود رہا ہے ۔صرف دعا ہی میں ایسی قوت ہے کہ جو تقدیر کو بدل سکتی ہے ۔دعا ایک ایسی عبادت ہے جو انسا ن ہر لمحہ کرسکتا ہے اور اس کے ذریعے اپنے خالق ومالق اللہ رب العزت سے اپنی حاجات پوری کرواسکتا ہے۔مگر یہ یاد رہے   انسان کی دعا اسے تب ہی فائدہ دیتی ہے جب وہ دعا کرتے وقت دعا کےآداب وشرائط کوبھی ملحوظ رکھے۔دعاؤں کے حوالے سے   بہت سی کتابیں موجود ہیں جن میں علماء کرام نے مختلف انداز میں دعاؤں کو جمع کیا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’دعا کیجئے‘‘ محترمہ ام عبد اللہ صاحبہ کی کاوش ہے جس میں انہو ں نے مختلف قرآنی اور مسنون دعاؤں کو احسن انداز کےساتھ 40 مختلف عنوانات کے تحت جمع کردیا ہےکتاب کے شروع میں صرف عنوانات کی فہرست ہے اور تفصیلی فہرست کتاب کے آخر میں درج ہے ۔یہ کتاب کتبِ ادعیہ میں ایک اچھا اضافہ ہے۔ جسے تعلیم وتربیت کے انٹر نیشنل ادارے   ’’الہدیٰ‘‘ نے طباعت کے اعلیٰ معیار پر شائع کیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ مؤلفہ کتاب ہذا کی   تمام مساعی جمیلہ کو قبول فرمائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 6
اللہ کے لیے تعریفی کلمات 8
نبیﷺ پر درود بھیجنا 13
مقبول دعائیں 16
و3الدین کے لیے دعائیں 22
ازواج کے لیے دعائیں 25
اولاد کے لیے دعائیں 30
رزق کی کشادگی کی دعائیں 40
بھوک اور فاقوں سے بچنے کی دعائیں 48
گھریلو پریشانیوں سے نجات کی دعائیں 53
بیماری سےشفا کی دعائیں 61
ڈر اور گھبراہٹ کے وقت کی دعائیں 74
رنج و غم سے بچنے کی دعائیں 81
اخلاقی بیماریوں سے بچنے کی دعائیں 91
دل کی سلامتی کی دعائیں 97
جان و مال کی حفاظت کی دعائیں 102
سونے جاگنے کی دعائیں 11
صبح و شام کی دعائیں 119
سفر کی دعائیں 129
نظر بد اور حاسد حفاظت کی دعائیں 140
جادو سے حفاظت کی دعائیں 145
شیطان سے حفاظت کی دعائیں 1263
تعوذ پڑھنے کے موقع 167
اچھا پڑﷺٗسی پانے اور برے پڑوسی سے بچنے کی دعائیں 180
نعمتوں کے زوال سے بچنے کی دعائیں 183
کھانے کے بعد کی دعائیں 189
قرض سے نجات کی دعائیں 192
زندگی کی مشقتوں سے بچنے کی دعائیں 198
استخارہ اور خیر پانے کی دعائیں 206
ظلم سے بچنے کی دعائیں 215
حصول علم کی دعائیں 224
تسبیحات اور ان کی اہمیت 227
تسبیحات کے مواقع 234
نماز کے بعد کی دعائیں 241
گناہوں کی بخشش کی دعائیں 261
میت کے لیے دعائیں 271
میت کے گھر والوں کے دینے کے لیے دعائیں 277
عذاب قبر اور فتنہ قبر سے حفاظت کی دعائیں 278
آخرت کی بھلائی کی دعائیں 278
آخرت کی بھلائی کی دعائیں 282
جہنم سے بچنے اور جنت کے حصول کی دعائیں 290

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment