فتاویٰ حصاریہ ومقالات علمیہ جلد 5

فتاویٰ حصاریہ ومقالات علمیہ جلد 5

 

مصنف : عبد القادر حصاروی

 

صفحات: 610

 

اسلام میں  فتویٰ نویسی کی تاریخ  اتنی  ہی پرانی  ہے جتنا  کہ  بذات  خود اسلام فتویٰ سے  مراد پیش  آمدہ مسائل اور مشکلات سےمتعلق دلائل کی  روشنی  میں شریعت کا وہ  حکم  ہے  جو کسی سائل کےجواب  میں کوئی عالم دین  اور احکام شریعت کے اندر  بصیرت رکھنے والا شخص بیان کرے  فتویٰ پوچھنے اور فتویٰ دینے  کاسلسلہ رسول ﷺکےمبارک دور سے  چلا آرہا ہے  برصغیر پاک وہند میں  قرآن  کی تفاسیر شروح حدیث، حواشی وتراجم کےساتھ فتویٰ نویسی میں  بھی  علمائے اہل  کی کاوشیں لائق تحسین ہیں  تقریبا  چالیس کے قریب   علمائے حدیث کے فتاوی ٰ کتابی صورت میں   شائع ہو چکے  ہیں زیر نظر فتاوی  حصاریہ بھی اس سلسلہ کی   ایک کڑی  ہے ۔  الحمد للہ  تقریبا  20 فتاوی ٰ جات  کتا ب وسنت  ویب سائٹ  پر موجود  ہیں۔مولاناعبدالقادر حصاروی﷫ اپنے علم اورتحقیق کے اعتبار سے اونچے  مقام ومرتبے کے حامل  عالم  دین  تھے  انہوں نے مختلف دینی  موضوعات پر بہت کچھ لکھا۔ ان کے مقالات وفتاویٰ بڑے  مفصل اور تحقیقی  ہوتے  تھے  اہل حدیث رسائل وجرائد مولانا حصاری کے فتاویٰ اور مقالات سےبھر ے پڑے  ہیں  بزرگ عالم دین  مولانا  محمد یوسف راجوالوی ﷫ نے  مولانا محمد ابراہیم  خلیل﷾ سےمولانا حصاری کا فتاوی مرتب کروایا اور مولانا حصاروی ﷫ کے نواسے پروفیسر ڈاکٹر عبد الرؤف ظفر﷾ نے  اسے  طباعت  سے آراستہ  کیا ہے   اللہ تعالی مولاناکے  حصاری کےدرجات  بلند فرمائے  اور  فتاوی کے مرتبین اور ناشرین کی کاوشوں کو قبول فرمائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
زکوۃ کے مسائل
سونے کا صحیح نصاب زکوۃ 8
عشر اراضی 36
مولانا عبدالقادر حصاری کے تعاقب کا جواب 56
ادائیگی زکوۃ کے لیے مہینہ کا تقرر 60
زکوۃ و عشر کے مصارف کیا ہیں؟ 100
کیا زکوۃ کا روپیہ مروجہ الیکشن پر صرف کرنا جائز ہے؟ 105
صدقہ جاریہ وغیرہ اپنے نام کا پتھر لگانا  کیسا ہے؟ 115
روزہ کے مسائل 116
پندرہ شعبان کا روزہ رکھنا جائز ہے ؟ 116
فضائل و برکات ماہ صیام 128
مسئلہ اعتکاف مسجد تعاقب پر فتویٰ 151
حقہ نوش کے اعتکاف کا حکم 155
احکام صدقہ فطر اور اختلاف علماء پر تبصرہ 170
شرعی اور غیر شرعی عیدیں 186
عیدین میں تکبیریں 203
نماز عید کے لیے مستورات کا عید گاہ جانا 211
تین مسائل پر انعامی اعلان 227
حج کے مسائل 239
ناجائز کمائی سے حج 239
کیا بونس ووچر خرید کر حج کرنا جائز ہے؟ 246
حج بدل 249
عورت اور سفر حج 274
قربانی کے مسائل 289
قربانی کا ثبوت قرآن سے ’’ اربعین قادری‘‘ 289
قربانی کے ایام 313
کیا قربانی میں  قبر پرست اور تعزیہ پرست شریک ہو سکتے ہیں؟ 338
ان لوگوں کا بیان جن کی قربانی قبول نہیں 356
بکری کی قربانی میں سات گھروں کی شرکت کا مسئلہ 370
قربانی کی کھالوں کا صحیح مصرف 397
مسئلہ قربانی مرغ 408
رسالہ قربانی پر ایک نظر 429
بھینسے کی قربانی کا حکم 438
بھینس کی قربانی کا حکم 442
چرمہائے قربانی کا مصرف مساکین ہیں 460
عقیقہ کے مسائل 465
حل دقیقہ در بحث حصص عقیقہ 465
گائے میں عقیقہ کے حصوں کا حکم 496
مسئلہ عقیقہ گائے 499
جانوروں کی حلت و حرمت کے مسائل 501
کیا نبی کریمﷺ نے گائے کا گوشت تناول فرمایا؟ 501
گوہ حلال ہے یا حرام 515
صدقہ ذبیحہ جانور 527
حقہ حلال ہے یا حرام؟ 538
تمباکو نوشی پر تبصرہ 536
داڑھی کے مسائل 543
داڑھی کی تحقیق 543
داڑھی بڑھانا لمیں کٹانا فرض ہے یا سنت؟ 546
مسئلہ داڑھی 548
داڑھی کٹانا کیسا ہے؟ 563
داڑھی کی مقدار شرعی 579
داڑھی کا شرعی حکم 581
کیا داڑھی والے شخص کو پیٹنا جائز ہے؟ 596
سیاہ خضاب لگانا حرام ہے 599
داڑھی کو خضاب لگانا کیسا ہے 605

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
19.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

احکاماسلاماعتکافاللہاہل حدیثحجحدیثداڑھیدلائلروزہزکوۃسفرشریعتعقیقہعلمعلماءعیدفتاویٰفتویٰقرآنقربانیمحمد یوسفمسائلمسجدمشکلاتمقالاتنظر
Comments (0)
Add Comment