فتاوی علمائے حدیث – جلد10

فتاوی علمائے حدیث – جلد10

 

مصنف : علی محمد سعیدی خانیوال

 

صفحات: 301

 

علماے اہل حدیث کو یہ شرف حاصل ہے کہ انھوں نے برصغیر پاک و ہند میں قرآن و حدیث پر مبنی دلائل پر فتویٰ نویسی کو رواج بخشاورنہ عام طور پر فقہی حوالوں پر مبنی فتووں کا رواج تھالیکن المیہ یہ ہوا کہ ان حضرات علما نے ان کا کوئی خاص ریکارڈ نہیں رکھااس طرح سے بہت سی علمی و قیمتی تحریریں دستبرد زمانہ کی نظر ہو گئیں۔ آج ہمارے اسلاف کے جو علمی نوادرات مہیا ہیں وہ اس کے مقابلے میں بہت کم ہیں جو ان کے قلم سے نکلے۔ زیر نظر کتاب ’فتاوی علمائے حدیث‘ بھی انہی نوادرات کا ایک حسین مجموعہ ہے جس میں درجن سے زائد فتاوٰی جات کو یکجا صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ مولانا ابو الحسنات علی محمد سعیدی مبارکباد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے ان بکھرے ہوئے جواہر پاروں کو ایک لڑی میں پرونے کی مخلصانہ کوشش کی ہے۔ مولانا نے جن فتاووں کو جمع کرنے کی کوشش کی ہے وہ یہ ہیں : فتاوی عزیزیہ، فتاوی نذیریہ، فتاوی شیخ حسین عرب، فتاوی غزنویہ، مجموعہ فتاوٰی نواب صدیق حسن خاں، فتاوٰی ثنائیہ، فتاوٰی ستاریہ، فتاوٰی مولانا عبدالجبار عمر پوری، فتاوٰی دلیل الطالب، فتاوٰی تنظیم اہل حدیث، فتاوٰی الاعتصام، فتاوٰی اہل حدیث سوہدرہ، فتاوٰی اہل حدیث دہلی، فتاوٰی ترجمان اہل حدیث دہلی، فتاوٰی گزٹ اہل حدیث دہلی، فتاوٰی محدث دہلی، فتاوٰی دین فطرت اور فتاوٰی صحیفہ اہل حدیث کراچی۔
 

عناوین صفحہ نمبر
فہرست مضامین

[فتاوی ٰعلمائے حدیث، کتاب الایمان] (جلددہم)

آنحضرت ﷺ کو علم غیب ذاتی  ہے یا وہبی ۔ الخ 8
آنحضرت ﷺ کو علم مطلق تھا یا مطلق علم۔ الخ 11
آیت فلا یظہر علیٰ غیبہ کا مطلب۔ 14
پیشنگوئی خبر غیب ہے  یا نہیں؟ 16
آیت ولو کنت اعلم الغیب کا مطلب 20
اس آیت میں لو شرطیہ  کیا لو وقوع جزا و شرط کو مستلزم ہے  یا نہیں؟ 20
آیت وما ھو علم  الغیب بضنین کا مطلب 24
آنحضرتﷺ کو  علم ماکان وما یکون تھا یا نہیں 24
خدا تعالیٰ کے علم اور آنحضرتﷺ کے  علم میں کیا فرق ہے؟ 25
خدا تعالیٰ کو علم الغیب کہنے کی وجہ 25
آیت ان اللہ عندہ علم  الساعۃ کامطلب 25
معراج جسمانی کا منکر مسلمان ہے یا کافر 26
غیر اللہ کانعرہ لگانا کیسا ہے؟ 27
کیا غیر اللہ کو سجدہ تعظیمی کرنا جائز ہے۔ 27
اگر آنحضرتﷺ حاضر و ناظر ہیں تو نماز میں السلام  علیک ایہا النبی سے خطاب کیوں؟ 37
کیا یزید پر لعنت بھیجنا ثواب یا  گناہ۔ 46
کیا دولہا اور دلہن کا فوٹو لینا  درست ہے یا نہیں؟ 48
کیا عورت کسی جانور کو ذبح کرسکتی ہے یا نہیں؟ 48
قرآن مجید ہاتھ سے گر جائے  تو اس کا کفارہ ادا کرنا چاہیے؟ 48
بندوق کی گولی  اور غلیل کا شکار حلال ہے یا نہیں؟ 49
سوال: کیا مور حلال  ہے یا حرام۔ 49
سوال: بیماری کی حالت میں لوگ کوئی جانور ذبح کرکے  صدقہ کرتے ہیں  تاکہ اس  جانور کے بدلے میں  اس مریض کا جان بچ جائے۔ 49
کیا مُردے سنتے ہیں۔؟ 49
عرسوں ، تعزیہ کے میلوں اور دیگر میلوں میں جاکر تجارت کرنا کیسا ہے؟ 49
کیا فرماتے ہیں علماء دین شعر ذیل  کے بارہ میں : 49
کیا مرنے والے کی روح دنیا میں آتی ہے؟ 50
مسئلہ تقدیر 51
سجدہ تعظیمی  غیر اللہ کو  کرنا شرک  اکبر یا حرام ہے۔الخ 53
سوال: لوگ کہتے ہیں کہ بیعت ہونا  ضروری ہے الخ 55
فتویٰ ردّ شرک و بدعت۔ 56
باب الدجال 68
سوال: لفظ محمدﷺ سن کر انگوٹھا چومنا  جائز ہے یا نہیں؟ 75
سوال: کیا بیعت کرنا سنت ہے۔ الخ 76
حضرت اُم سلمٰہؓ۔ الخ
میلاد مروّجہ  میں شریک ہونا الخ 76
سوال : ایک شخص حضرت امیر معاویہ  کے متعلق یہ عقیدہ رکھتا ہے الخ 78
سوال: خلافت راشدہ کے  جواب میں حق چار یار کہنا ۔ الخ 78
قرآن مجید  کے ساتھ دم  وغیرہ کرنا کیسا ہے ۔؟ 79
قرآنی   آیات کے تعویذ گلے میں ڈالنا  الخ 79
سوال: کیا محرم الحرام میں شادی  وغیرہ کرنا  جائز ہے؟ 88
باب العرش 89
سوال: عن سلمٰی 91
سوال: مجھ  سے ایک آریہ  نے سوال کیا۔ الخ 91
سوال: حضرت شاہدولہ از گجرات الخ 91
سوال: زید کہتا ہے کہ  رسول اللہ ﷺ دنیا سے مرگئے الخ 91
سوال: یزید  نے حضرت امام حسین ؓ کوگرفتار کرنےکے لیے ۔ الخ 92
سوال: کیا ولی مُردے زندہ کرسکتے ہیں الخ 93
سوال: نبی  ﷺ کو حاضر و ناظر جاننا کیسا ہے؟ 93
سوال یہاں ایک کہاوت مشہور ہے الخ 93
سوال: کیا ولی اللہ  ظاہری آنکھوں  سے بیداری کی حالت میں بغیر  کسی تاویل کے  خدا تعالیٰ کو دنیا  میں دیکھ سکتے ہیں  یا نہیں؟ 94
سوال : انا  نور من  نوراللہ  اور حدیث  لولاک  والی حدیث صحیح  ہے یا نہیں؟ 99
سوال: کیا وصال کے بعد  اولیاء  اللہ اپنی  کوئی کرامت دکھا سکتے ہیں؟ 100
سوال: صحیح مسلم کی حدیث الخ 100
سوال: کیا اللہ تعالیٰ کو اختیار ہے کہ اپنی صفات میں ظہور کرے الخ 100
سوال: حدیث انما  الاعمال  بالخواتیم الخ 101
سوال: قلمی فتویٰ میں  درج ہے ۔ الخ 101
سوال: تعزیہ بنانا کیسا ہے الخ 102
سوال: حضرت عیسیٰ﷤ الخ 102
سوال: اگر عیسیٰ ﷤ آسمان سے نزول  فرما ویں گے الخ 102
سوال: بخاری شریف میں حضرت عیسیٰ ﷤ خنزیہ کو قتل کریں گے ۔الخ 102
سوال : قرآن مجید میں ہے الخ……………..؟؟؟؟؟ 102
سوال:آیۃ کریمہ وما جعلنا  لبشر  من قبلک الخد الخ 103
سوال: مبشرا برسول  یأتی  من بعد اسمہ  احمد معنےالخ 103
سوال:آیۃ  کریمہ لعلمہ التوراۃ والانجیل الخ 103
علماء یورپ نے  اپنی جدید تحقیقات سے علم ارواح  پایہ ثبوت کو پہنچایا ہے الخ 103
سوال: اللہ سبحانہ و تعالیٰ کو چھوڑ کر غیروں سے مدد مانگنا  شرعاً  شرک او رکفر ہے الخ 104
سوال: اگر کوئی  صحیح العقائد شخص  اپنے عقیدہ  کو اس وجہ  سے چھپائے الخ 104
سوال: آیۃ  شریف:  یا عبادی  الذین الخ 105
سوال:  آدمی  ہندو یا مسلمان مر کے فوراً اپنے نیک یا بد عمل کی سزا  یا جزا پاتے ہیں الخ 105
سوال: جنتی جوان کتنے اونچے ہوں گے۔ الخ 105
سوال:  حضرت خضر ﷤ جو موسیٰ ﷤ کے زمانہ  میں زندہ تھے الخ 105
سوال: کیا یہ صحیح  ہے کہ شیطان  انسان کے  جسم میں الخ 106
سوال: بوقت  ذکر ولادت باسعادت الخ 106
سوال: سورج  چاند کے گہن  لگنے کے متعلق الخ 106
سوال: کیا مؤمن  کے لیے ایمان  کے ساتھ عمل  بھی لازمی ہے الخ 106
سوال: شرکیہ منتروں سے دم جھاڑ کرانا کیسا ہے۔ الخ 107
سوال: قرآن مجید  پڑھ کر  مُردے کو ثواب  بخشنا جائز ہے الخ 107
سوال: انگریزی لباس مع انگریزی  ٹوپی  کے پہننا جائز ہے  یا نہیں؟ 107
سوال: زید کہتا ہے کہ ہاروت ماروت فرشتے تھے الخ 107
سوال: زید کہتا ہے کہ مرحوم اولیاء اللہ  سے استمداد کرنے  کاحکم  حدیث میں آیا ہے الخ 107
چند سوالات 108
سوال: باعتبار شرع شریف کوئی ایسی  قوم ہے الخ 116
سوال:کیا ہم اہل اسلام اہل ہنود کے کسی ایک  مذہبی امور میں چندہ دیتے ہیں۔ 116
سوال: زید کہتا ہے کہ  انسان  کو ضرور چاہیے  کہ کسی عالم کی بیعت کرے۔ 116
سوال:ایک  شخص صاحب ہوش اور عیالدار ہے الخ 117
سوال: قبر پر سبز شاخ  یا سبز ٹہنی نصب کرنی جائز ہے یا  نہیں؟ 119
سوال: حنفی مولوی نے درمیان  وعظ  بیان کیا۔ الخ 119
سوال: قرآن مجید میں آسمان  کے سات طبق کا ذکر صراحۃً موجود ہے۔ 121
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء ملت  بیضاء اسلام الخ 122
اپنے خالق کو پہچان  سائنس کی روشنی میں 138
اصول دین 141
وحدۃ الوجود کے ردّ میں 142
اس سوال کا جواب  جو حلولیہ  مذہب کی طرف  مائل ہونے  پر مشتمل ہے۔ 193
اس کا حکم جو اپنے  اپنےمریدوں کو اپنے لیے  سجدہ کا حکم کرے۔ 200
اللہ  تعالیٰ کے عدل و انصاف کے بارہ میں۔ 221
سوال : کیا  پارچہ باف اپنے آپ کو  انصار مدینہ کی طرف منسوب  کرسکتے ہیں؟ 245
سوال: کیا سائل یا مسافر  کے ساتھ کھانا جائز ہے ؟ 246
سوال: کیا  مندرجہ ذیل  دو حکایتوں  کا معتبر  کتاب سے ملتا ہے۔؟ 246
سوال: چند سال  رجبی شروع ہے کیا اس کا  ثبوت ہے؟ 247
سوال: ایک شخص کہتا ہے کہ  مجھے تعجب الخ 248
سوال: وہابی کی تعریف 249
سوال: زید صحیح عقیدہ ہے الخ 250
علماء حدیث کا  عقیدہ 252
کتاب العقائد 257
عرش مخلوق ہے ۔ 292
دو صد کے  جو صحابی ہونے  کا دعویٰ کرے۔ 294

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
12 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آیاتاسلافاسلاماللہامام حسینامیرانساناہل حدیثاولیاءبخاریتجارتچاندحدیثحضرت امام حسینحقخداخلافتخلافت راشدہدلائلدینروحسائنسسنتشرکصحیح مسلمعلمعلماءعلمیفتویٰقرآنلباسمحرممذہبمسلمانمضامیننظرنمازہندویزیدیورپ
Comments (0)
Add Comment