فتاوی نذیریہ – جلد3

فتاوی نذیریہ – جلد3

 

مصنف : سید نذیر حسین محدث دہلوی

 

صفحات: 538

 

برصغیر میں علمائے اہل حدیث کی تجدیدی خدمات بہت زیادہ ہیں۔ انہوں نے عقائد، عبادات، معیشت، معاشرت، سیاست اور اخلاق غرض ہر موضوع پر قرآن و حدیث کی تعلیمات امت تک پہنچانے میں بہت سی سعی کیں اور روز مرہ کے مسائل کا حل نہایت معتدل انداز میں پیش کیا۔ زیر نظر ’فتاویٰ نذیریہ‘ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے، جس میں شیخ العرب والعجم مولانا سید نذیر حسین دہلوی اور ان کے تلامذہ کرام کے لکھے گئے فتاویٰ جات کو پیش کیا گیا ہے۔ ان فتاویٰ جات کو جمع کرنے میں مولانا شمس الحق عظیم آبادی اور مولانا عبدالرحمان مبارکپوری ؒ کی بھر پور محنت اور لگن شامل ہے۔ جو فتاویٰ جات عربی یا فارسی میں تھے ان کا ترجمہ حاشیہ میں رقم کر دیا گیا ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
فہرست مضامین استفتا ہائے مجموعہ فتاویٰ نذیریہ، جلد ثالث
کتاب الولیمہ
عورت یا اس کے اولیاء کی طرف سے دعوت ولیمہ جائز ہے یا نہیں 1
ایضاً 7
ایضاً 14
جس کے ہاں حلال و حرام پیسہ ہو وہ دعوت کرے  او رکہے کہ میں حلال سے دعوت کرتا ہوں تو کھانا جائز ہے یا نہیں۔ 17
فساق کی دعوت کھانا جائز ہے یا نہیں۔ نو مسلم حلال خور جو برائے نام مسلم ہیں ان کے ہاں نکاح خوانی کو جانا کیسا ہے۔ 18
کتاب الطلاق والخلع
عدت خلع کس قدر ہے ایک حیض یا تین 20
کوئی شخص زبان سے کہے یا لکھ دے کہ اپنی زوجہ کو نان و نفقہ اگر نہ  دوں میں تو میری طرف سے اس کو طلاق واقع ہوجائے گی پس اگر اس کو نان و نفقہ نہیں دے گا تو اس کو طلاق ہوجائے گی۔ 21
جب طلاق قبل خلوت صحیحہ کے دی جائے تو عدت نہیں ہوتی 21
زید بوجہ نامرد ہونے کے اپنے گھر سے نکل گیا ڈیڑھ برس کا عرصہ ہوگیا تو اس کا کچھ پتہ نہیں لگتا اور جانے کے وقت اپنی زوجہ سے کہہ گیا تھا کہ تین چار مہینہ میرا انتظار کرناپھر کوئی کسی کے لیے بیٹھا تھوڑا ہی رہتا ہے اس صورت میں اس کی زوجہ پر طلاق کنائی واقع ہوگئی 21
شوہر کا عورت کو یہ کہنا کہ اگر فلاں امر نہ ہو تو تجھ کو اختیار ہے جو چاہے سو کرنا  امر روئے قرآن و حدیث طلاق نہیں ہوتی۔ 25
شوہر کا اپنی زوجہ کو یہ کہنا کہ اس سے مجھے کچھ سروکار نہیں طلا ق کنائیہے 27
صورت مذکورہ میں جب یہ شروط پائی گئیں کہ جن پر طلاق متعلق تھی تو زوجہ خالد مطلقہ ہوگئی 29
صورت مذکورہ میں جب یہ شروط پائی گئیں کہ جن پر طلاق متعلق تھی تو زوجہ خالد مطلقہ ہوگئی 30
اس لفظ سے کہ ہم نےاس کو چھوڑ دیا ہم تو اس کو دل سے چھوڑ چکے ہیں طلاق کنائی واقع ہوتی ہے 32
اگر عدت نہیں گزری تو زید بلا نکاح کے رجوع کرسکتا ہے او راگر عدت گزر گئ ی ہے تو نکاح کی ضرورت ہے۔ 33
جلسہ واحدہ میں تین طلاق کا مسئلہ 35
ایضاً 39
ایضاً 41
شخصے زوجہ خود را طاق داد پس ایں زوجہ بروے حرام مطلقہ بائن شد یا ہنوز بدو رجعت ممکن و جائز است 42
طلاق تحریری دے او رزبان سے نہ کہے تو بھی طلاق واقع ہوجاتی ہے 47
طلاق بائن کس کو کہتے ہیں 47
صورت مسئولہ میں زید کی زوجہ اس کے نکاح سے باہر ہوگئی 48
صورت مذکورہ فی السوال میں طلاق کنائی واقع ہوئی 48
صورت مذکورہ میں موافق مذہب حنفیہ طلاق واقع نہ ہوگی 54
صورت مذکورہ میں شوہر کے لفظ فسخ استعمال کرنے سے فرقت یعنی طلاق واقع ہوئی 55
اگر کوئی کہے اپنی بیوی کو طلاق دوں گا تو اس سے طلاق واقع نہیں ہوتی 56
ایک شخص نے اپنی عورت کو بایں لفظ طلاق لکھ دی کہ بشرط بخشیدن مہر و عقد کند ایک طلاق دی پس ان دونوں امر کے وجود سے طلاق واقع ہوگی یا صرف ایک کے وجود سے۔ 57
عورت مختلعہ کونکاح جدید سے بغیر حلالہ اپنی زوجیت میں لانا درست ہے 58
عورت او رمد زانیہ کا نکاح بعد توبہ درست ہے یا نہیں 58
صورت مذکورہ میں طلاق سنی ہوگی یا بدعی 59
صورت مذکورہ میں رجعت ثابت ہوگئی اور بعد اس کے دونوں کا نکاح لغو ہے 60
صورت مذکورہ میں رجوع درست ہے 61
صورت مذکورہ میں عندالحنفیہ دختر مذکورہ مطلقہ بائنہ ہوگئی او ربکر کے نکاح میں نہ رہی اور بکر پر مہر ادا کرنا ضروری ہے 61
صورت مذکورہ میں زید کو مناسب ہے کہ خلع پر راضی ہو کر طلاق دے دے 62
مسئلہ طلاق بحالت غیظ و غضب 63
ایضاً 64
صورت  مسئولہ میں بلا شبہ ہندہ مطلقہ ہوگئی 65
شوہر کا یہ کہنا کہ میں نےبی بی کو چھوڑ دیا طلاق بالکنایہ ہے 66
صورت مذکورہ میں زید کا یہ سب شرطیں کرنا باطل ہے اور لغو ہے او رہندہ اس کے نکاح سے باہرہوگئی۔ 66
نابالغ کی طلاق واقع نہیں ہوتی۔ 67
نابالغ کی طلاق واقع ہوتی ہے یانہیں او راسکی طرف سے اس کے ولی کی طلاق واقع ہوسکتی ہے یا نہیں 68
صورت مسئولہ میں زوجہ زید پر طلاق واقع ہوگئی۔ 70
صورت مذکورہ میں تین طلاق کنائی واقع ہوچکی ہیں او راب حاجت عدت کی بھی نہیں عورت جس سے چاہے نکاح کرے۔ 71
صورت مذکورہ میں وہ عورت جس سے چاہے نکاح کرسکتی ہے 71
صورت مسئولہ میں فیصلہ الٰہی یہ ہے کہ عورت خلع کرے 72
تحریری طلاق جائز ہے یا نہیں اگر جائز ہے تو اس کا کیا مضمون ہونا چاہیے 73
صورت مسئولہ میں خلع جائز ہے 74
صورت مذکورہ میں زید کو چاہیے کہ طلاق دے کر یا خلع کرکے ہندہ کی گلوخلاصی کردے۔ 78
فارغخطی ہمارے عرف میں ایک طلاق بائن ہوتی ہے لہٰذا صورت مذکورہ میں حق رجوع حاصل نہیں 79
صورت مسئولہ میں ایک طلاق رجعی واقع ہوگئی 80
صورت مذکورہ میں دونوں طلاقیں رجعی ہیں 82
جب شوہر کو طلاق دینے سےانکار ہو تو بلا گواہوں کے طلاق نہیں ہوسکتی 84
تعلیق طلاق بعد عقد نکاح کے بالاجماع معتبر ہے۔ 84
صورت مسئولہ میں شوہر جب طلاق نہ دے نکاح فسخ نہیں ہوسکتا 85
جب زید اپنے وطن کو جانے لگا تو ساس نے کہا کہ میری بیٹی کو جو تیری جورو ہے طلاق دے کر جا زید نے کہا کیاکہوں ساس نےکہا کہ میں نے تین طلاق دیا زید نے کہا کہ دیا اس صورت میں طلاق واقع ہوئی یا نہیں۔ 86
مسئلہ۔ صرف طلاق طلاق طلاق کہنےسے طلاق واقع نہیں ہوتی 89
صورت مرقومہ میں ایک طلاق رجعی واقع ہوگی او رباقی اخبار میں محسوب ہوں گی۔ 89
طلاق رجعی ثابت ہوئی  یا مغلظہ 90
استفسار رضا سے طلاق واقع نہیں ہوتی 90
مذہب حنفی میں مکرہ سے جبراً طلاق نامہ لکھوا لینے سے طلاق واقع نہیں ہوتی 91
درصورت مرقومہ واضح ہو کہ گواہان اثبات کے معتبر ہوتے ہیں اور گواہان نفی کے مسموع نہیں ہوتے۔ 92
زنے کہ مطلقہ بالثلاث بسہ اطہار گشت بعد طلاق اخر براں مطلقہ مسطورہ سرحیض لازم است یا نہ 92
کتاب الظھار
اپنی عورت کو ماں یا بیٹی کہنے سے بغیر تشبیہ کے ظہار نہیں ہوتا 97
اپنی زوجہ کو یہ کہنا کہ تو میری بہن ہے ظہار نہیں ہوتا 97
اپنی زوجہ کو والدہ یابہن یا نانی کہنا لغو ہے ظہار کی تعریف او راس کے احکام اور ظہار کے کفارہ کا بیان 98
کتاب النفقات
شوہر اگر اپنی زوجہ کو والدین کے ہاں چھوڑ دے تو بعد مدت مدیدہ دعویٰ نان و نفقہ زمانہ گزشتہ کا پہنچتا  ہے یا نہیں۔ 100
زوجہ  زید فوت شدا کنوں زید نفقہ بیماری۔ زئجہ خود از وارثان اومی طلبد آیا ایں درست است یا نہ و نیز زید و بروگواہاں زوجہ خود راگفتہ کہ آنچہ برتو حقوق من ہستند بخشیدم آیا نفقہ دریں ابراء آمدیا نہ و برزوجہ بحالت سخت بیماری مہر خود بخشید ایں جائز است یا نہ۔ 102
فیصلہ 104
ناشزہ کی تعریف او رنان و نفقہ اور غیر محرم کے ساتھ سفر کا حکم 106
صورت مذکورہ میں ہندہ کا نان و نفقہ اور خورد سال بچوں کا نان و نفقہ پرورش زید پر بلا شبہ فرض ہے 107
زید فوت ہوا بعد وفات زوجہ نے اپنا مہر معاف کردیا اولیاء زید اس سے زیور چڑھاوا نکاح کا مطالبہ کرتے ہیں وہ ایام عدت کا نان و نفقہ مانگتی ہے حکم شرعی کیا ہے۔ 109
ناشزہ کو نان و نفقہ نہیں پہنچتا 110
شرع میں جس طرح کھانا کپڑا زوجہ کا زوج پر واجب ہے اسی طرح مکان سکنی بھی واجب ہے 111
صورت مسئولہ میں قول ہندہ کا برحق ہے اور قو ل زید کا حق نہیں 114
کتاب الحضانۃ والنسب
اپنے والد زانی کا وارث ہوسکتاہے یا نہیں 117
مدت حضانت بقول مفتی بہ سات سال ہے 117
بعد وفات والد اولاد کا حق حضانت و ادا کو ہے یا والدہ کو بصورتیکہ دوسرا نکاح نہ کرچکی ہو 118
صورت مسئولہ میں حق حضانت صغیر کا ماں کو ہے اگر ماں قبول نہ کرے تو نانی کو ہے اور اگر نانی قبول نہ کرے تو دادی کو ہے اور اس کے مال کی ولایت حاکم کو ہے۔ 120
صورت مرقومہ میں زید کو اس وقت لڑکی کے چھین لینے کا کوئی حق نہیں 120
صورت مسئولہ میں حق حضانت سات برس تک ماں کو ہے بعد ازاں باپ کو اختیار ہے 121
صورت مرقومہ جب خاوند مقروض و بدنیت ہے اور مال متروکہ ہندہ اس کے پاس محفوظ نہیں رہے گا تو اس صورت میں وہ ہندہ کے خورد سال بچوں کا بوجہ بدنیتی کے ولی نہ رہا 121
صورت مسئولہ میں حق حضانت نانی کو ہے 122
صورت مسئولہ میں زید کو بلا شبہ اپنے  چھ سالہ بچے سے ملنے اور گھنٹہ دو گھنٹے اپنے پاس رکھنے کا شرعاً حق ہے او رہندہ کو ہر گز حق نہیں کہ اس کو روکے۔ 123
فیصلہ 124
صورت مرقومہ میں لڑکے کی پرورش ماں پر فرض نہیں ہے مگر پرورش کا حق زیادہ ماں ہی کو ہے 125
زید نے اپنی زوجہ کو طلاق دے دی نو سالہ لڑکی کس کے پاس رہے گی 126
درصورتیکہ محمد حسینی مرحوم نے برملا اقرار کیا کہ یہ دونوں ہمارے بیٹے ہیں تو اقرار اس کا قبول ہوگا۔ 126
زید ایک پسر ہشت سالہ اور ایک پسر بالغ او رایک بیوی چھوڑ کر مرگیا ولایت نکاح و حضانت صغیر کس کو ہے اور اس کا مال کس کے پاس رہے گا۔ 127
باپ اور دادا دادی اور نانا نانی کے ہوتے ہوئے حق حضانت کس کو ہے 128
جب صغیر بچوں کی والدہ دوسرا نکاح کسی اجنبی سے کرلے تو حق حضانت اس سے ساقط ہوجاتا ہے اور نانی دادی بہن وغیرہ مستحق حضانت ہوتے ہیں اور در صورت نہ ہونے ان کے مستحق حضانت عصبہ ہوتے ہیں اور صورت مرقومہ میں برادر حقیقی مستحق حضانت ہے برادر علاتی نہیں۔ 130
مسئلہ۔ حد بلوغت جاریہ نزدیک امام اعظم سترہ برس ہیں اور دیگر ائمہ کےنزدیک پندہ برس ہیں۔ 131
کتاب الرضاع
دو عورتیں حقیقی بہنیں ہیں ایک نے اپنے حقیقی برادر کو دودھ پلایا اور دوسری بہن نے کسی اجنبی کو دودھ پلایا تو اب دونوں کے لڑکی لڑکا کا نکاح ہوسکتا ہے یا نہیں۔ 133
مسئلہ رضاعۃ و حکم شہادت مرضعہ 139
رضیع کی لڑکی مرضعہ کے لڑکے پر حرام ہے 140
صورت مرقومہ میں دونوں کے درمیان حرمت رضاعت نہیں پائی گئی 140
ایضاً 140
صورت مسئولہ میں یہ سب لڑکیاں عثمان پرحرام ہیں 142
رضاعی پھوپھی سے نکاح حرام ہے۔ 143
مدت رضاعت کے بعد دودھ پینے سے حرمت رضاعت ثابت نہیں ہوتی 144
لا یتعدی التحریم الی غیر  المرضعۃ ممن ھو فی درجتہ من اخوتہ و اخواتہ 145
بڑی بہن نے چھوٹی بہن کو دودھ پلایا اب اس بڑی بہن کی وفات کے بعد  ا س کے شوہر کا نکاح اس چھوٹی بہن سے نہیں ہوسکتا۔ 145
تنہا مرضعہ کی شہادت ثبوت رضاعت کے لیے کافیہے 146
رضاعی بھانجی سے نکاح جائز نہیں ہے 149
دو برس کے اندر حرمت رضاعت ثابت ہوتی ہے اور بھی قول عندالحنفیہ مفتی بہ اور اضح ہے 149
ایک دو دفعہ دودھ پلانے سے حرمت رضاعت ثابت ہوتی ہے یا نہیں 151
کسی عورت کا دودھ اگر دوا یاپانی میں ملا کر کسی لڑکے کو پلایا جائے تو اس سے حرمت رضاعت ثابت ہوگی یا نہیں۔ 153
رضاعی باپ کے اصول و فروع رضیع پر حرام ہیں او رنیز رضاعی خالہ و رضاعی پھوپھی بھی حرام ہیں 153
جب زید نے خود دودھ پینے کا اقرار کیاہے اور شیردہندہ بھی مقر ہے تو بلا شبہ حرمت رضاعت ثابت  ہے۔ 154
مسئلہ۔ رضاعی بہن عام ہے سگی ہو یا سوتیلی دونوں سے نکاح حرام ہے 155
پسر مرضعہ غیر مشارک رضیع با بنت رضیع جائز اسست یانہ 156
رضاعت کی حرمت رضیع کے لیے ہے نہ کہ اس کے بھائیوں کے لیے 157
بنت رضیع ابنائے مرضعہ پر حلال نہیں 157
شوہر اگر اپنی زوجہ کا دودھ پی لے تو اس سے حرمت رضاعت ثابت نہیں ہوتی 158
یجوز ان یتزوج الرجل باخت اخیہ رضاعاً 159
کتاب المحرمات
زید کی منکوحہ سےاس کے لڑکے کا نکاح حرام ہے 160
ماں کی ممیری بہن سےنکاح درست ہے اسی طرح چچیری پھوپھیاں خلیری ممیری پھوپھیاں بھی داخل محرمات نہیں۔ 160
کسی مرد کی پہلی بیوی سے لڑکا ہے او راس کی دوسری بیوی کے پہلے شوہر سے لڑکی ہے تو باہم دونوں کا نکاح درست ہے۔ 161
زید کی ماں یعنی فاطمہ ہندہ کے پہلے شوہر کے نکاح میں تھی اب وہ شوہر مرگیا بعد چندے زید نے اپنا نکاح کرلیا صحیح ہے یا نہیں۔ 161
صورت مسئول عنہا میں نکاح درست ہے۔ 162
زنا سے جو لڑکی پیدا ہو اس سے نکاح کرنے میں شرعی ممانعت نہیں ہے 162
ایک وقت میں دو بہنوں سے نکاح حرام ہے 162
چار زوجہ کی موجودگی میں پانچویں سے نکاح کرنا حرام ہے 163
ایضاً 164
کسی نے کسی عورت سے نکاح کیا اور بلا طلاق دینے اس عورت کے اس کی حقیقی بہن سے نکاح کرلیا تو اس صورت میں نکاح اوّل صحیح ہے او رنکاح دوسرا باطل ہے۔ 164
مسئلہ شغار 165
مسئلہ شغار اور اس کی تعریف و تحقیق 166
ایضاً 168
جس عورت کا شوہر زندہ ہو بلاطلاق کسی دوسرے کو اس سے نکاح کرنا حرام ہے 169
ماں کی چچیری بہن سے نکاح جائز ہے یا نہیں 170
سوتیلی خالہ سے نکاح کرنے کا کیا حکم ہے 170
جو شخص تصور شیخ میں مبتلا ہو یا شیخ عبدالقادر شیءا للہ کا وظیفہ کرتا ہو تو کیا اس وجہ سے اس کی بیوی اس کے نکاح سے باہر ہوگئی او ربلا طلاق اس کی بیوی سے نکاح جائزہے۔ 170
زید کی بیوی کی ایک لڑکی دوسرے شوہر سے ہے اور زید کی بیوی سے ایک لڑکا ہے تو ان دونوں لڑکا لڑکی کا نکاح باہم درست ہے۔ 172
سوتیلے باپ کی منکوحہ سے نکاح درست ہے یا نہیں 173
کتاب الستر و الحجاب و بیان العورات
ان پیروں کا کیا حکم ہے جو اپنے مریدوں کی عورتوں کے ساتھ بلا حجاب نشست و برخاست کرتے ہیں اور  ان کے ساتھ کھاتے پیتے ہیں او ران سے خدمت لیتے ہیں۔ 174
جو بڈھاکہ مسلوب القویٰ شہوانیہ ہوگیا ہو وہ اپنی محرمات سے پیٹھ اور  ران پر مالش کرا سکتا ہے یا نہیں و نیز بغرض تعلم احکام اسلام غیر محرم عورتیں اس کے سامنے ہوسکتی ہیں یا نہیں۔ 176
واعظ و مدرس را وعظ گفتن۔ روبرو زناں نامحرم بالمشافہ بلا حجاب جائز است یا نہ 177
کتاب الایمان و النذور
نذر کی تعریف اور اس کی شرطوں کا بیان کہ ناذر ک لیے نذر کا کیا کہنا جائز نہیں۔ اگرچہ فقیر ہو اور اغنیاء کے لیے بھی درست نہیں اور اس بات کا بیان کہ حرام اور معصیت کی نذر درست نہیں ۔ اگر کوئی معصیت کی نذر مانے تو وہ یمین ہوگی او رکفارہ دینا لازم ہوگا۔ 178
رنڈی کا نچوانا اور شراب خوری کی نذر ماننا 180
نذر کا کھانا ناذر کے لیے شریعت میں ناجائز ہے اگرچہ فقیر ہو 181
شراب خوری اور رنڈی کا نچوانا حرام بعینہ اور معصیت فی نفسہ ہے 181
جو شخص احادیث نبویہؐ صحیحہ کو بے اصل بتا وے وہ فاسق گمراہ ہے 183
کوئی عورت یہ نذر مانے کہ میرا  لڑکا بیماری سے صحت پاوے تو تمام عمر روزہ رکھوں گی اسکا  کیا حکم ہے 183
اس مسئلہ کی تحقیق کہ جو طعام تعزیہ یا پنجہ یا جھنڈی یا دیبی یا مہادیو کے مٹھ پر چڑھایا جاتا ہے اس کا کھانا حرام ہے اس لیے کہ وہ منذور لغیر اللہ ہے او رمنذور لغیر اللہ کا کھانا حرام ہے اور یہ فعل بھی حرام بلکہ شرک و کفر ہے۔ 184
مسئلہ۔ نذر لغیر اللہ 193
اس مسئلہ کی تحقیق کہ جو جانور غیر اللہ کی تعظیم و تقرب کے لیے ٹھہرایا گیا ہو حرام ہے اگرچہ ذبح کے وقت اللہ کانام لیا جاوے 195
اولیاء اللہ کی قبروں پر لے جاکر مساکین کو کھاناکھلانا 205
جو جانور کہ غیر اللہ کی تعظیم و تقرب کی نیت سے ذبح کیا جاوے وہ حرام ہے اگرچہ ذبح کے وقت اللہ کا نام لیا جائے۔ 206

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
19.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

ائمہاحادیثاحکاماسلاماصولاللہاہل حدیثاولیاءبیویتحقیقترجمہتعلیماتتوبہحجابحدیثحقحقوقحلحلال و حرامخاوندخدماتروزہزبانسفرسنیسیاستشرکشریعتشہادتصحتطلاقعربیفارسیفتاویٰقرآنمحرممذہبمسئلہمسائلمضامیننظرنکاحوظیفہولیمہ
Comments (0)
Add Comment