فقہ الصلاۃ نماز نبوی جلد دوم

فقہ الصلاۃ نماز نبوی جلد دوم

 

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

 

صفحات: 728

 

نماز دین ِ اسلام کا   دوسرا رکن ِ عظیم ہے۔   قرآن  وحدیث میں  نماز کو بر وقت  اور باجماعت  اداکرنے  کی  بہت زیاد ہ تلقین ہے  ۔نماز کی ادائیگی  اور  اس کی اہمیت اور فضلیت اس قد ر  اہم ہے   کہ  سفر وحضر  ، میدان ِجنگ اور بیماری میں بھی  نماز ادا کرنا ضروری  ہے ۔نماز کی اہمیت  وفضیلت کے  متعلق بے شمار  احادیث ذخیرۂ  حدیث میں موجود  ہیں او ر  بیسیوں اہل  علم نے  مختلف  انداز میں اس پر  کتب تالیف کی ہیں ۔ نماز کی ادائیگی کا طریقہ جاننا ہر مسلمان مرد وزن کےلیے  ازحد ضروری ہے  کیونکہ اللہ عزوجل کے  ہاں وہی نماز قابل قبول  ہوگی جو رسول اللہ ﷺ کے طریقے کے مطابق  ادا کی جائے گی  اسی لیے آپ ﷺ نے  فرمایا  صلو كما رأيتموني اصلي  لہذا   ہر مسلمان کےلیے  رسول للہ ﷺ کے طریقۂ نماز کو جاننا بہت ضروری  ہے۔ زیر نظر کتاب’’ فقہ الصلاۃ نماز نبوی مدلل ‘‘ابو عدنان محمد منیر قمر﷾(مترجم ومصنف کتب کثیرہ کی ان تقاریر کا مجموعہ ہے  جو انہوں نے  متحدہ عرب امارات کی ریاست ام القیوین کے ریڈیو اسٹیشن کی اردو سروس  سے   نماز کے بارے میں  روزانہ   نشر ہونے   والے  پروگرام ’’ دین ودنیا‘‘ میں تقریباً 786 نشتوں میں  پیش کیے ۔بعد ازاں مولانا حافظ ارشاد الحق (فاضل مدینہ یونیورسٹی) نے انہیں بڑی محنت سے  مرتب کیا ہے ۔یہ کتاب  3؍ ضخیم جلدوں  پر مشتمل ہے  جو کہ اپنے موضوع میں اردو زبان میں شاید ضخیم ترین کتاب ہے ۔ اس کتاب میں   احکام ِطہارت اور نماز کے جملہ احکام ومسائل  کو قرآن وحدیث کی روشنی میں تفصیلاً  مدلل  انداز میں بیان کیا گیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ      مصنف  کی تمام دعوتی وتبلیغی  ، تحقیقی وتصنیفی کاوشوں کو شرفِ قبولیت سے نوازے ۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
گفتنی 29
آغاز کتاب
1۔فضائل نماز؛ قرآن کریم میں 31
2۔شرائع قدیمہ اورنماز ؛ قرآن کریم میں 35
1۔دعاے حضرت خلیل ﷤ 35
2۔ اوصافِ حضرت اسماعیل ﷤ 35
3۔ میثاقِ بنی اسرائیل 35
4۔حضرت موسیٰ ﷤ کو حکم الہٰی 35
5۔ حضرت مریم بن عمران کو حکمِ الہٰی 35
6۔حضرت عیسیٰ ﷤کو وصیتِ الہٰی 36
7۔حضرت زکریا ﷤ کی نماز 36
8۔حضرت لقمان ﷤کی وصیت 36
9۔شریعت اسلامیہ اورنبی ﷤ کو حکمِ الہٰی 36
3۔ ترک نماز کاانجام ؛قرآن کریم میں 36
4۔نماز کے لیے اذان و اقامت ؛ قرآن کریم میں 38
5۔ نماز کے لیے ستر پوشی اورعام حجاب کے احکام ؛  قرآن کریم میں 38
6۔ تعمیر مسجد ؛  قرآن کریم میں 41
1۔مشرکین کی بےبسی اورمومنین کاشعار 41
2۔مساجد کاتقدس 41
3۔دنیا کے بت کدے میں پہال وہ گھر ’’اللہ‘‘ کا 42
4۔ مساجد کی نظافت و صفائی 42
5۔ مسجد ضرار 43
فضائلِ نماز اور تارکِ نماز کا حکم و شرعی حیثیت
نمازِ پنج کانہ اور جمعہ کے فضائل  قرآن کریم کی روشنی میں 47
فضائل نمازِ پنج گانہ حدیث شریف کےآئینہ میں ؟ 52
حدیث نمبر 1 52
حدیث نمبر2 53
حدیث نمبر3 53
حدیث نمبر4 54
حدیث نمبر5 55
حدیث نمبر6 55
حدیث نمبر7 56
حدیث نمبر8 56
حدیث نمبر9 57
حدیث نمبر10 57
حدیث نمبر11 58
حدیث نمبر12 58
حدیث نمبر13 59
حدیث نمبر14 59
حدیث نمبر15 60
حدیث نمبر16 60
حدیث نمبر17 61
حدیث نمبر18 61
حدیث نمبر19 62
حدیث نمبر20 62
علّییّن اور سجّین 63
حدیث نمبر21 63
حدیث نمبر22 64
حدیث نمبر23 65
حدیث نمبر24 65
حدیث نمبر25 65
حدیث نمبر26 66
نماز میں عدمِ پابندی کاانجام 68
غیّ 72
ترکِ نماز کاانجام قرآن کریم کی روشنی میں 76
ترکِ نماز کا انجام حدیث شریف کے آئینے میں 79
تارک ِ نماز کا حکم 83
قائلین فسق کادلائل 85
پہلی حدیث 85
دوسری  حدیث 86
تیسری  حدیث 86
چوتھی  حدیث 87
پانچویں  حدیث 88
چھٹی  حدیث 88
ساتویں  حدیث 88
طریقہ استدلال 89
سابقہ دلائل کا جائزہ 90
بعض دیگر دلائل 94
نویں  حدیث 94
جائزہ 94
دسویں دلیل 95
جائزہ 96
تاویل 96
جائزہ 102
تمام دلائل پر طائرانہ نظر اوران کی اقسام 104
پہلی قسم 104
دوسری قسم 104
تیسری قسم 105
چوتھی قسم 105
پانچویں قسم 105
قائلین ِ کفرکے دلائل قرآن کریم سے 106
قائلین کفر کےدلائل ؛ احادیث کی روشنی میں 113
اجماع ِ صحابہ ﷢ 118
آثارِ تابعین  وتبع تابعین 120
محاکمہ 121
امام ابن قدامہ 121
امام شوکانی 122
امام ابن قیم 122
خلاصہ کلام 128
سزائے قتل یا قید 128
قائلین ِ قید کے دلائل 128
قائلین قتل کےدلائل 130
محاکمہ 135
اذان واقامت کے مسائل 139
اذان کا جواب دینے کی فضیلت 141
اذان کا جواب 142
اذان کی دعا 143
اذان کے کلمات 145
فجر کی دو اذانیں اور پہلی میں تثویب 148
آدابِ اذان اوراوصافِ موذن 152
اذان کا شرعی حکم 159
پہلی دلیل 159
دوسری دلیل 159
تیسری دلیل 160
چوتھی دلیل 160
پانچویں دلیل 160
سپیکری درود و سلام وغیرہ 161
اذان سےقبل صلوۃ،تسمیہ بلند آواز سے پڑھنا غیرمشروع ، ناجائز اور بدعت ہے 162
سوال 162
جواب 162
سوال 163
الجواب هو الموافق للصواب 16ذ3
از دار العلوم حزب الاحناف 164
اذان کے بعد مسجد میں بلاعذر نکلنا 166
اذان و اقامت کے درمیان وقفہ 166
اقامت کون کہے ؟ 168
اقامت کے کلمات 169
دوہری اقامت 171
اقامت کا جواب 171
نماز باجماعت کے لیے کھڑے کب ہوں ؟ 173
نماز کے لیے ضروری لباس 174
نماز کے لیے طہارت لباس 174
مردوں کے لیے ریشم کا لباس 177
عورتوں کے لیے ریشم اور سونے کی اجازت 180
ریشم ملا کپڑا 181
ریشم کی جائز مقدار 183
بیمار اور خارش زدہ کے لیے جواز 184
ریشم کے بچھونے 185
ریشم کے لباس میں نماز 187
نماز میں سترِ عورہ 190
مردوں کا مقام ستر 193
رانوں کو مقامِ ستر کہنے والوں کے دلائل 193
ان احادیث کی استنادی حیثیت پر سَرسَری نظر 195
مقامِ ستر قرار نہ دینے والوں کے دلائل 196
پہلی دلیل 196
دوسری دلیل 199
آثارِ صحابہ ﷢ 201
جائزہ اور ترجیح 202
پہلا قاعدہ 205
دوسرا قاعدہ 205
بچوں کی تربیت اور لباس 206
ناف اور گھٹنوں کاحکم 206
عدمِ ستر کےدلائل 208
کندھوں کو ڈھانپنا 210
بہ وقت مجبوری کندھے ننگے رکھنا 212
ایک کپڑے میں نماز جائز اوردو میں افضل و مستحب ہے 213
نماز میں پگڑی یا ٹوپی سےسر کو ڈھانپنا 219
پہلی  حدیث 220
حدیث کی استنادی حیثیت 221
دوسری  حدیث 222
استنادی  حیثیت 222
تیسری  حدیث 223
استنادی حیثیت 223
چوتھی  حدیث 223
استنادی حیثیت 224
ان باطل روایات کے اثرات 225
ننگے سر نماز کا جواز 226
2۔بریلوی موقف 227
3۔ دیوبندی موقف 227
ایک فتویٰ 229
پہلی بات 229
دوسری بات 229
تیسری بات 229
چوتھی بات 230
اہلحدیث موقف 230
’’اہلحدیث ‘‘ سوہدرہ 231
مولانا سید محمد داؤد غزنوی﷫ 231
شیخ الحدیث مولانا محمد اسماعیل سلفی ﷫ 232
خلاصہ کلام 235
فقہ السنۃ سید سابق 236
مواخذات و اعتراضات 237
3۔ ننگے سر نماز کےدلائل کی  استنادی حیثیت 239
دوسری دلیل 240
تیسری دلیل 241
علامہ البانی 242
ایک عجوبہ 243
افشاے اسلام کا حکم و فضیلت اور موانع 244
جہاں مسلم اور کافر ملے جلے بیٹھے ہوں 248
ٹوپی اور عمامہ یا کوئی ایک 249
نماز کے لیے عورت کا لباس 252
عورت کا سارا جسم ہی مقامِ ستر ہے 253
سر اور بال 253
1۔ اوڑھنی اور پاؤں تک قمیص یا میکسی 254
2۔ صرف ایک بڑا کپڑا 256
3۔افضل و مستحب لباس کی مقدار تین کپڑے ہیں 258
عورتوں کا پتلون پہننا 260
نماز  میں چہرے اور ہاتھوں کاحکم 260
زینت کاعدمِ اظہار یا پردہ 260
غلام وغیرہ سے عدمِ حجاب اور سفر میں ان کاحکم 264
آمدم برسرِمطلب 266
نماز میں پاؤں کاحکم 267
بعض صحیح احادیث 270
خلاصہ کلام 271
نماز سےباہر پاؤں کا حکم 274
عورت کے لیے لباس کا کپڑا 275
عام پردے کے احکام ومسائل 280
قرآنی آیات 280
پہلی آیت 280
ستر اور پردے کے سلسلے میں اجنبی اور محرم میں فرق 285
خلاصہ کلام 289
حجاب 290
پہلی آیت 293
دوسری آیت 294
تیسری اور چوتھی آیت سے استدلال 297
پانچویں آیت سے استدلال 297
چھٹی آیت سے  استدلال 299
آزاد عورت اور کنیز کے پردےکا مسئلہ 303
علامہ ابن حزم ﷫ 306
امام ابن تیمیہ ﷫ 306
علامہ ابن قیم ﷫ 309
حدیث شریف کی روشنی میں 311
پہلی حدیث 311
دوسری حدیث 311
تیسری حدیث 312
چوتھی  حدیث 314
عورت کے احرام کے سلسلے میں اہم وضاحت 314
پانچویں  حدیث 317
چھٹی  حدیث 318
ساتویں  حدیث 319
آٹھویں  حدیث 320
نویں  حدیث 320
دسویں  حدیث 320
گیارہویں  حدیث 321
بارہویں  حدیث 322
تیرہویں  حدیث 323
چودہویں  حدیث 324
پندرہویں  حدیث 325
آثار صحابہ ﷢ 326
پہلا اثر 326
دوسرا اثر 327
تیسرا اثر 328
چوتھا اثر 328
پانچواں اثر 329
چھٹااثر 329
ساتواں اثر 330
بنت حضرت شعیب ﷤اورتفسیر عمر فاروق ﷜ 331
آثارِ تابعین 332
1۔ حفصہ بنت سیرین ﷫ کا اثر 332
2۔ عبیدہ سلمانی ﷫کااثر 333
3۔ متعدد تابعین 334
مذاہب اربعہ 334
حنابلہ 334
مالکیہ 335
شافعیہ 335
حنفیہ 337
اہل حدیث اور بعض دیگر علما کے متفرق اقوال 339
1۔امیر صنعانی ﷫ 339
2۔ امام شوکانی ﷫ 340
3۔ حافظ ابن حجر﷫ 340
4۔ امام غزالی ﷫ 340
5۔ علامہ واحدی﷫ 341
6، 7۔ امام ابو حیان اور لیث  341
8۔علامہ ہیتمی﷫ 341
9۔علامہ جصّاص ﷫ 342
10۔حسن البنا شہید ﷫ 342
11۔اجماع امت ؛ ابن المنذر ﷫ 343
12۔ شیخ عبد اللہ بن زید آل محمود 343
13۔شیخ عبداللہ  ناصح علوان 344
14۔ ڈاکٹر صالح الفوزان 345
15۔ شیخ محمدعلی صابونی ﷫ 346
16۔ مولانا سید مودودی﷫ 347
17۔ امام ابن تیمیہ ﷫ 348
18۔ علامہ ابن قیم ﷫ 349
19۔شیخ محمد صالح العثیمین 349
20۔شیخ ابوبکر  الجزائری 349
21۔ مفتی عالم اسلام شیخ ابن باز 350
فریق ثانی کے دلائل اور ان کا تجزیہ 353
پہلی دلیل 353
تجزیہ 355
رفعِ اشکال 357
دوسری دلیل 358
جائزہ 358
شواہد 361
پہلا شاہد 361
عدمِ حجت مراسیل 361
دوسرا شاہد 362
تیسرا شاہد 363
فیصلہ 364
ضعف کا ایک اور سبب 365
ایک اصول 366
تیسری دلیل 367
تیسری دلیل کا تجزیہ 368
1۔ حضرت  عبد اللہ بن مسعود ﷜ کی روایت 371
2۔ حضرت ابن عمر wکی روایت 372
3۔ حضرت ابن عباس w کی روایت 372
4۔ حضرت ابو سعید خدری ﷜ کی روایت 373
5۔حضرت ابو ہریرہ ﷜کی روایت 373
چوتھی دلیل 374
چوتھی دلیل کا تجزیہ 376
پانچویں دلیل 379
پانچویں دلیل کاتجزیہ 379
چھٹی دلیل 381
چھٹی دلیل کاتجزیہ 381
ساتویں دلیل 382
ساتویں دلیل کا تجزیہ 383
خلاصہ بحث 383
عورت کے کار وغیرہ کی ڈرائیونگ کرنے کاحکم 384
سوال کی دوسر ی شق 394
جواب 394
احکام و آداب مساجد اور مقاماتِ نماز 396
جا نماز کی طہارت کا حکم 396
جا نماز کی مختلف اشکال واقسام 397
چٹائی پر نماز 397
پوستین پر نماز 402
بچھونے پر نماز 403
بحری جہاز اور کشتی میں نماز 407
ہوائی جہاز میں نماز 408
بیل گاڑی اور بس میں نماز 410
چھت اور لکڑی ( تخت پوش) پر نماز 411
ایک وضاحت 414
سواری کے جانور پر نفلی نماز 414
صلوٰۃ الخوف پیدال اورسوار ہوکر پڑھنا 418
سواری پر نفلی نمازپڑھنے کا طریقہ 418
سواری پر فرضی نماز 419
کفار کی عبادت گاہوں میں نماز اور تصویر کی قباحت و شناعت 422
آگ وغیرہ کے سامنےنماز پڑھنا 427
اضطرار اور اختیار 429
غیر مسلموں کی عبادت گاہوں کومساجد میں تبدیل کرنا 431
کفار و مشرکین کے قبرستانوں کو مسمار کر کے انہیں مساجد میں تبدیل کرنا 434
قبروں پر مساجد تعمیر کرنے کا حکم 437
پہلی حدیث 437
دوسری حدیث 440
تیسری اورچوتھی حدیث 441
پانچویں  حدیث 441
چھٹی  حدیث 442
ساتویں  حدیث 443
آٹھویں  حدیث 443
نویں  حدیث 443
دسویں  حدیث 444
گیارہویں  حدیث 444
بارہویں  حدیث 445
تیرہویں  حدیث 445
چودہویں  حدیث 446
مسجد یا عبادت گاہ بنانے سے مراد 447
پہلا مفہوم ومعنی 447
دوسرا مفہوم ومعنی 450
تیسرا مفہوم ومعنی 452
تینوں مفاہیم ومعانی کا مراد ہیں 455
ائمہ و فقہاء کا مذہب 456
قبروں پربنائی گئی مساجد میں نماز کاباطل یامکروہ ہونا 457
اسباب کراہت 458
پہلا سبب 458
دوسرا سبب 458
قبرستان میں نماز، ایک ، دویا زیادہ قبریں 460
بلا استقبال بھی کراہت 461
ازالہ شبہات 464
1۔ مسجد نبوی کا استثنا 464
2۔ روضة الجنة 465
3۔’’بَيْنَ بَيْتِىْ وَ مِنْبَرِيْ‘‘ 466
4۔ حجرہ نبوی کامسجد نبوی میں داخل کیاجانا 470
حضرت عمر و عثمان wکی توسیع مسجد نبوی 473
احتیاط 475
یہ قبریں… یہ آستانے 477
حمام میں نماز کی کراہت و ممانعت 482
اونٹوں کے باڑے میں نماز کی کراہیت و ممانعت 483
ممانعت کی حکمت 485
مقاماتِ عذاب پر نماز کی کراہت 488
چھبیس مقامات پر نماز 495
10، 11۔ تنور اور چراغ 498
12، 13۔ روڑی اور کمیلہ 498
14۔ عام گزرگاہ 499
15۔ خانہ کعبہ کی چھت 499
16۔ لیٹرین 499
17۔ غصب کی ہوئی زمین میں نماز 500
18، 19۔ سوئے ہوئےیا باتیں کرتےہوئے شخص کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنا 500
20۔ وادی کے بطن میں نماز 503
21، 22، 23۔ بدعتی یابےوضو، جنبی اور حائضہ کی طرف منہ کر نماز پڑھنا 504
24۔فاسق کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنا 504
25، 26۔ اللہ و رسول یا کسی دینی امر سے مذاق 504
خانہ کعبہ کے اندر نماز کی مشروعیت 504
دخولِ کعبہ کا موقع 508
حجۃ الوداع کے موقع پر دروازہ بند کر لینے کی حکمت 508
ایک اشکال کا ازالہ 509
لفظ ’’رکعتین‘‘ کی تحقیق 511
ایک تعارض کاحل 512
حافظ ابن حجر ﷫ کا حل 513
امام نووی ﷫ کا حل 514
امام طبری ﷫ کا حل 515
تعارض حل کرنے کے دیگر طریقے 516
نفل یا فرض بھی ؟ 518
تعمیرِ مسجد کے فضائل 519
قرآن نظر میں 519
حدیث کی روشنی میں 521
جنت میں گھر 521
مساجد کی زرکاری اور گل کاری کی ممانعت 526
فخر و مباہات 528
مسجد نبوی کی تجدید و توسیع 529
رخصت اور تقریب 532
مساجد کی نظافت اور صفائی وستھرائی 534
مسجد کے لیے خادم 537
کعبۃ اللہ اور مسجد کا احترام 538
قبلہ رو تھوکنے کی صورتیں 538
پہلی دوصورتوں کی ممانعت 539
مطلقاً ممانعت 543
دلائلِ ممانعت 543
دائیں جانب تھوکنےکی ممانعت 547
ممانعت کے دلائل 548
اسباب ِ ممانعت 550
بعض اشکالات اوران کاحل 551
پہلا اشکال یا سوال 551
پہلاجواب 551
دوسرا جواب 552
تیسرا جواب 552
دوسرا اشکال یا سوال 553
جواب 553
تیسرا اشکال یا سوال 554
جوبا 555
نیکی قبول…. گناہ  معاف 556
بھول چوک  معاف 557
مسجد  میں گمشدہ بچوں یا دیگر چیزوں کا اعلان کرنا 561
عدمِ جواز کی پہلی دلیل 562
دوسری  دلیل 562
یتسری  دلیل 563
چوتھی  دلیل 564
پانچویں  دلیل 564
چھٹی  دلیل 564
مجوزین اوران کے دلائل 566
پہلی  دلیل 566
جائزہ 566
دوسری  دلیل 568
جائزہ 568
تیسری  دلیل 569
جائزہ 569
ایک مناسب حل 570
مساجد میں خرید و فروخت 571
مساجد میں شعر گوئی 572
مطابقت وموافقت 574
مساجد کے خطباء اور واعظین کی ذمے داریاں 577
مساجد کے قصہ خواں 579
دنیاوی بات چیت 580
تنبیہ 581
فضیلت علم و  طالب علم 582
بدبودار چیز کھا کر مسجد میں جانا 589
مذکورہ ترکاریوں کو پکا لینے کےبعد ان کا حکم 592
حرام نہیں 595
عذر کی حالت میں 598
تمام مساجد کے لیے ایک عام حکم 599
مساجد کےعلاوہ بعض دیگر مقامات 600
مولی کا حکم 601
بعض دیگر اشیا 602
لمحہ فکریہ 602
چند تدابیر 603
پسینے سے عدمِ احتراز 604
تمناکونوشی 605
مسجد میں کھانا پینا 608
مسجد میں سونا اوربعض دیگرامور 611
مسجد میں سونے یا لیٹنےکے آداب 613
پاؤں دراز کر کے ایک دوسرے پر رکھنا 613
ایک تعارض اوراس کا حل 614
بیٹھنے کا چار مسنون انداز 615
1۔ حتباء 616
2۔ تربع 617
3۔ قرفصاء 618
4۔اقعاء 619
آمدم برسرِ مطلب 620
پیٹ کےبل نہ لیٹنا 621
دائیں پہلو پر لیٹنا 622
دائیں ہتھیلی پر اپنا دایاں رخسار رکھنا 623
دعا کرنا 624
ایک دفعہ بیدارہو کر بستر  سے اترنا اور پھر سونا 626
آمدم برسرِ مطلب 629
عورت کا مسجد میں سونا 629
مسجد میں بے وضو ہونا یا وضو کا ٹوٹنا 631
لفظ حدث کی تشریح 632
مصلّٰی سے مراد 632
مسجد میں بےوضو داخل ہونا 633
مسجد میں غیر مسلم ( مشرک ) کا داخل ہونا 635
مانعین کےدلائل 636
قائلین جواز کا مانعین کو جواب اور دلائلِ جواز 638
اہلِ کتاب وغیراہلِ کتاب میں عدمِ فرق 643
مسجد میں رہایش 645
سوال 645
الجواب بعون الوهاب 646
مسجد میں قضا اور لعان وغیرہ 648
لعان 650
مسجد میں حدود وتعزیرات کا نفاذ 654
مسجد میں آواز بلند کرنا 659
مسجد میں اپنے لیے کوئی جگہ مخصوص کر لینا 662
استثنائی صورتیں 665
مسجد میں تعویز گنڈے بیچنے،جادو ٹونےاورمنتر جنتر کرنے والوں کا قیام 666
مجذوب لوگوں کومساجد میں جگہ دینا 672
مساجد میں بلياں چھوڑنا 675
بچوں کومسجد میں لے جانا 677
مسجد کو بچوں کی تعلیم کے لیے مدرسہ بنانا 677
بچوں کامسجد میں آنا  یالانا 679
کیا بجے مسجد میں آ سکتے ہیں ؟ 680
الجواب بعو ن الوہاب 680
مساجد میں جلوس نکالنا 683
 مسجد میں ہاتھوں کی انگلیوں میں انگلیاں ڈالنا 684
کراہت یا ممانعت کی حکمتیں 686
انگلیوں میں انگلیاں ڈالنے کی چار صورتیں 687
پہلی صورت 687
دوسری  صورت 687
تیسری  صورت 687
چوتھی  صورت 687
خواتین کے لیے حکم 688
جواز کی صورتین اور رفعِ تعارض 688
انگلیاں چٹخانا 692
مسجد میں نماز ِعیدین 693
مسجدمیں نمازِ جنازہ 696
مسجد سے باہر نمازِ جنازہ کی افضلیت 699
مانعین کی دلیل اوران کا جائزہ 701
تعارض کا حل 702
پہلا جواب 702
دوسرا  جواب 703
تیسرا جواب 703
چوتھا  جواب 704
تدفین تک موجود رہنے کااجر و ثواب 704
پانچواں  جواب 706
امام طحاوی ﷫کا دعواے نسخ اور اس کاجائزہ 706
مساجد کے نام رکھنا 708
مشہور مسلک 708
اوقاتِ نماز کےعلاوہ مساجد کے دروازے بند کرنا 711
دوسری رائے 713
متروک مسجد کا سامان اور زمین 715
کرائے کی جگہ کو مسجد بنانا 717
مصادر و مراجع 719

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2

آدابابن تیمیہاحادیثاحکاماردواسلاماللہامام غزالیبدعتتصویرتعلیمحجابحدیثحلخانہ کعبہدلائلدینزبانسفرصحابہطہارتعبد اللہعربعلمعمامہفقہقرآنلباسمحرممسجدمسجد نبویمسلماننظرنمازوضو
Comments (0)
Add Comment