فقہ الصلاۃ نماز نبوی جلد سوم

فقہ الصلاۃ نماز نبوی جلد سوم

 

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

 

صفحات: 773

 

نماز دین ِ اسلام کا   دوسرا رکن ِ عظیم ہے۔   قرآن  وحدیث میں  نماز کو بر وقت  اور باجماعت  اداکرنے  کی  بہت زیاد ہ تلقین ہے  ۔نماز کی ادائیگی  اور  اس کی اہمیت اور فضلیت اس قد ر  اہم ہے   کہ  سفر وحضر  ، میدان ِجنگ اور بیماری میں بھی  نماز ادا کرنا ضروری  ہے ۔نماز کی اہمیت  وفضیلت کے  متعلق بے شمار  احادیث ذخیرۂ  حدیث میں موجود  ہیں او ر  بیسیوں اہل  علم نے  مختلف  انداز میں اس پر  کتب تالیف کی ہیں ۔ نماز کی ادائیگی کا طریقہ جاننا ہر مسلمان مرد وزن کےلیے  ازحد ضروری ہے  کیونکہ اللہ عزوجل کے  ہاں وہی نماز قابل قبول  ہوگی جو رسول اللہ ﷺ کے طریقے کے مطابق  ادا کی جائے گی  اسی لیے آپ ﷺ نے  فرمایا  صلو كما رأيتموني اصلي  لہذا   ہر مسلمان کےلیے  رسول للہ ﷺ کے طریقۂ نماز کو جاننا بہت ضروری  ہے۔ زیر نظر کتاب’’ فقہ الصلاۃ نماز نبوی مدلل ‘‘ابو عدنان محمد منیر قمر﷾(مترجم ومصنف کتب کثیرہ کی ان تقاریر کا مجموعہ ہے  جو انہوں نے  متحدہ عرب امارات کی ریاست ام القیوین کے ریڈیو اسٹیشن کی اردو سروس  سے   نماز کے بارے میں  روزانہ   نشر ہونے   والے  پروگرام ’’ دین ودنیا‘‘ میں تقریباً 786 نشتوں میں  پیش کیے ۔بعد ازاں مولانا حافظ ارشاد الحق (فاضل مدینہ یونیورسٹی) نے انہیں بڑی محنت سے  مرتب کیا ہے ۔یہ کتاب  3؍ ضخیم جلدوں  پر مشتمل ہے  جو کہ اپنے موضوع میں اردو زبان میں شاید ضخیم ترین کتاب ہے ۔ اس کتاب میں   احکام ِطہارت اور نماز کے جملہ احکام ومسائل  کو قرآن وحدیث کی روشنی میں تفصیلاً  مدلل  انداز میں بیان کیا گیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ      مصنف  کی تمام دعوتی وتبلیغی  ، تحقیقی وتصنیفی کاوشوں کو شرفِ قبولیت سے نوازے ۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض مؤلف 41
افتتاحیہ 43
’’الصلاۃ‘‘ کے معنی و مفاہیم قرآن کریم میں 47
1۔استغفار 47
2۔ دُعا 47
3۔ مغفرت 47
4۔ رحمت 48
5۔ مقام نماز یا عبادت گاہ 48
6۔اسلام 48
7۔دین 48
8۔قراءت 48
9۔نمز پنج گانہ 48
10۔ صلاۃ الخوف 49
11۔ صلاۃ الجنازہ 49
12۔ صلاۃ العید 49
13۔ صلاۃ الجمعہ 49
14۔ نمازِ باجماعت 49
15۔نمازِ سفر( قصر) 49
16۔ نمازِ عصر 50
17۔ اممِ سابقہ کی نماز 50
’’الصلاۃ‘‘ کے مترادفات و تعبیرات قرآن کریم میں 51
1۔ ذکر 51
2 ۔ استغفار 52
3۔ رکوع 52
4۔سجود 52
5۔ ایمان 52
6۔ قرآن 53
7۔ قنوت 53
8۔ حسنات 53
’’فقہ الصلاۃ‘‘ قرآن کریم میں 54
1۔عقل 54
2۔استقبالِ قبلہ 54
3۔ نیت 55
4۔قیام 55
5۔مقامِ سجدہ پر نظر 55
6۔تعوذ 56
7۔تسمیہ 56
8۔قراءت فاتحہ وغیر 56
9۔رکوع 56
10۔سجود 56
11۔ درو د و سلام 57
12۔ دعا 57
13۔ سلام پھیرنے کے بعد ذکر الہٰی 57
نماز کا مسنون طریقہ اور اس کے احکام ومسائل 58
نماز نبوی ﷺ اور ہماری نماز 58
نماز کی شرائط و واجبات پر ایک طائرانہ نظر 61
ستر پوشی 62
استقبال قبلہ 64
استقبال قبلہ کی فضیلت واہمیت 64
استقبال قبلہ کی فرضیت 65
قبلہ اول اور تحویل قبلہ 68
فقہ الحدیث 71
استقبال قبلہ کا انداز 71
جنگل میں ، بلادِکفر و شرک یا اندھیرے ہونے کی صورت میں 73
سقوطِ وجوب اور اس کی بعض صورتیں 75
1۔ شدید خوف اور  مجبوری و بیماری کی حالت میں 75
2۔سواری پر 77
ریل گاڑی، بس، کشتی اور بحری و ہوائی جہاز پر  استقبال قبلہ 79
قیام 81
مرض اور عذر کی حالت میں بیٹھنے کا جواز 82
عذر کی صورت میں لیٹ کر نماز پڑھنے کا جواز 85
کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر نماز پڑھنے میں ثواب کا فرق 87
بیماری اور سفر میں پورا اجر ملتا ہے 88
یکے از خصائص مصطفیٰ ﷺ 90
سواری پر نماز اور قیام 91
ہوائی جہاز اور ریل گاڑی وغیرہ پر نماز اور قیام و رکوع وسجود 92
نوافل میں قیام 94
نوافل میں قیام کے مختلف انداز 97
نمازِ وتر کے بعد نوافل اور قیام 99
سُترہ 102
نمازی کے آگے سے گزرنے کی ممانعت 102
آگے سے گزرنے والے کو روکنا 103
روکنے کا طریقہ 104
روکنے کی حکمت 106
نمازی اور ستر کے درمیان فاصلہ 107
کوئی کہاں سے گزرے ؟ 110
سترہ کس چیز کا ہونا چاہیے؟ 111
1۔برچھی یا نیزہ گاڑنا 111
2۔سواری یا اس کی کاٹھی 113
ایک اشکال اور اس کا حل 114
3۔ ستر کی مقدار 115
4۔ درخت 116
5۔ستون 116
درخت ،ستون یا عصا کہاں ہونا چاہیے 119
6۔ٹوپی 121
7۔لکیر کھینچنا 122
8۔ دیوار 123
9۔ چارپائی 124
10۔انسان 126
مکہ اور مسجد حرام میں سُترہ 129
سترہ واجب ہے یا مستحب ؟ 133
امام کا سترہ ہی مقتدی کا سترہ ہے 136
نماز توڑنے والی چیزیں 139
نماز میں کھڑے ہوتے وقت صف بندی اور پاؤں کی کیفیت 142
نمازی کے دونوں قدموں کا فاصلہ 143
نمازی کی  نظر کہاں ہونی چاہیے؟ 146
ادھر ادھر جھانکنے پر وعید 148
اشد ضرورت کے وقت 150
آنکھیں بند یا کھلی رکھنا ؟ 150
نیت کا لغوی و شرعی یا اصطلاحی معنی 153
کبار ائمہ کی تصریحات 154
1۔ شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ ﷫ 154
2۔ علامہ ابن قیم ﷫ 155
3۔امام نووی﷫ 158
فقہائے احناف کے اقوال 158
4۔ صاحب ہدایہ 158
سنت نیت سے مراد 158
5۔ علامہ عینی ﷫ 159
6۔مولانا عبد الحق دہلوی ﷫ 159
7۔ مولانا عبد لحئی لکھنوی ﷫ 160
8۔ ملا علی قاری ﷫ 161
9، 10۔ شارح ہدایہ علامہ ابن ہمام اور مولانا عبد الغفور رمضان پوری ﷫ 161
11۔ مجددِ الف ثانی 162
12۔ علامہ فیروز آبادی 162
13۔ علامہ انور شاہ کاشمیری ﷫ 163
14۔ مولانا اشرف علی تھانوی﷫ 163
15۔ شیخ عبد القادر جیلانی ﷫ 164
ایک وضاحت 164
بدعت حسنہ کےبارے میں مجدد الف ثانی کا موقف 166
احادیث رسول ﷺکی روشنی میں 166
سیدھا  سادہ اور آسان دین 168
با ثبوت 171
مسنون کیفیت نماز اور اس کی ترتیب 173
اجمال کی تفصیل 178
تکبیر تحریمہ ( اللہ اکبر ) 179
تکبیر کے الفاظ 181
احناف کا مؤقف 182
تکبیرِ تحریمہ کا حکم 183
تکبیر تحریمہ اور رفع یدین 183
کندھوں یا کانوں تک ہاتھ اٹھانا 186
مرد و زن کے رفع یدن میں کوئی فرق نہیں 188
حافظ ابن حجر ﷫ 188
امام شوکانی ﷫ 188
نتیجہ 189
کانوں کو ہاتھ لگانا 192
تکبیر تحریمہ اور رفع یدین کا وقت 192
پہلی حدیث 192
دوسری حدیث 193
تیسری حدیث 194
رفع یدین کے وقت ہاتھوں اور ہتھیلیوں کی کیفیت 196
رفع یدین کی حکمتیں 198
ہاتھ باندھنا 200
امام مالک﷫ کا دوسرا قول اور جمہور اہل علم کا مسلک 201
دایاں ہاتھ اوپر اور بایاں ہاتھ نیچے 205
ہاتھ باندھنے کی حکمتیں 206
ہاتھ باندھنے کے بارے میں چند وضاحتیں 207
ہاتھ باندھنے کی جگہ 209
سینے پر ہاتھ باندھنے کے دلائل 209
پہلی دلیل 210
علماے احناف کا اعتراف 212
ایک عبرت آ موز واقعہ 213
دوسری دلیل 215
تیسری دلیل 216
بعض دیگر دلائل 217
کبار ائمہ اور علماے دین کاعمل 218
زیر ناف ہاتھ باندھنے کے دلائل 219
پہلی حدیث اور اس کی استنادی حیثیت 219
حدیث علی ﷜کا منسوخ ہونا 221
دوسری دلیل اور اس کا تجزیہ 222
تیسری دلیل … بلاسند 222
چوتھی دلیل 223
پانچویں دلیل اور اس کی حقیقت 224
زیر ناف والے اضافے کےبارے میں علماے احناف کی تحقیقات 225
1۔ شیخ محمد حیات سندھی﷫ 225
2۔ صاحب الدرة فی إظهار غش نقد الصرة 226
3۔ شیخ محمد فاخر محدث آلٰہ آبادی ﷫ 226
تائید مزید 226
تحقیق جدید 229
چھٹی دلیل 230
ساتویں دلیل 231
نتیجہ بحث 232
راہِ اعتدال 233
مرد و زن کے ہاتھ باندھنے میں فرق 234
دعاے استفتاح یا ثنا کا حکم 236
مسبوق اور دعاے استفتاح 237
ثنا کے مختلف الفاظ 237
پہلے الفاظ 238
ایک اضافہ 238
ثنا کی فضیلت 239
دوسرے الفاظ 240
تیسرے الفاظ 240
چوتھے الفاظ 242
پانچویں الفاظ 242
ایک غلط فہمی کا ازالہ 243
چھٹے الفاظ 244
ساتویں الفاظ 244
آٹھویں الفاظ 245
بعض وضاحتیں 246
’’اَعُوْذَ بِالله‘‘ پڑھنا 247
تعوذ کا پہلا صیغہ 248
تعود کا دوسرا صیغہ 250
تیسرا صیغہ 253
تنبیہ 253
تفسیر و تشریح 254
چوتھا صیغہ 255
تعوذ کا حکم 257
تعوذ کو خاموشی سے پڑھنا 258
تعوذ کس کس رکعت میں پڑھے؟ 258
’’ بِسْمِ الله ‘‘پڑھنا 260
’’ بِسْمِ الله ‘‘جہراً پڑھنا 261
جہراً ’’ بِسْمِ الله ‘‘پڑھنے کے دلائل 262
’’ بِسْمِ الله ‘‘سِرّاً پڑھنا 265
سِرّاً ’’ بِسْمِ الله …‘‘پڑھنے کے دلائل 266
مطابقت و موافقت 269
ملاحظہ 273
خلاصہ بحث 273
سبب اختلاف 273
786…. حقیقت یا افسانہ ؟ 274
حروف ابجد کا خاکہ 276
بسم اللہ کا عددی کالم 278
’’786‘‘ کامطلب اور حروف ابجد 279
(عددی خاکہ ) 282
’’بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ‘‘کی شرعی حیثیت 285
قراءت سورۃ الفاتحہ 288
فضیلت 288
فرضیت 288
مقتدی کے لیے کیا حکم ہے ؟ 289
قائلین قراءت 289
بعض ائمہ احناف کا مختار مسلک 290
تبع تابعین ﷭، تابعین ﷭اور صحابہ کرام ﷢سےقائلین قراءت 292
قائلین قراءت خلف الامام کےدلائل 292
احادیث نبویہ ﷺ 293
پچاس سےزیادہ احادیث 294
آثار صحابہ ﷢و تابعین ﷭ 294
مانعیت قراءت فاتحہ 296
عطر گل 296
مدرک رکوع کی رکعت ؟ 297
1۔جزء القراءۃ امام بخاری﷫ 297
2۔ شرح مؤطا امام زرقانی ﷫ 298
3۔ کتاب القراءۃ امام بیہقی ﷫ 298
4۔ المحلیٰ ابن حزم ﷫ 298
5۔ نیل الاوطار شوکانی ﷫ 299
دیگر کبار علماء 299
فریق ثانی 299
حرف ’’ض‘‘ کااصل مخرج 300
دواد اور ضاد کی تحقیق 300
مسئلہ دواد اور ضاد … دلائل کی روشنی میں 300
فقہی حوالہ جات 301
’’دواد‘‘ کوئی حرف نہیں، یہ بالکل بے اصل اور غلط ہے 303
’’دواد‘‘ کے متعلق ایک مغالطے کاازالہ 303
’’ض‘‘ کو’’ظ‘‘ پڑھنے سے نماز فاسد نہیں ہوتی 304
ضاد کے متعلق ادلہ عقلیہ اور الزامی جواب 309
خلاصہ کلام 310
آمین 311
آمین کا معنی 311
فضیلت واہمیت اور امر نبوی ﷺ 311
آمین سے چڑنے پر وعید 312
عمل مصطفوی ﷺ 312
عمل صحابہ ﷢ 313
ائمہ و فقہا 313
بعض دیگر علما 314
پیر پیراں شیخ عبد القادر جیلانی ﷫ 315
قریق ثانی 315
آمین سے متعلق بعض دیگر مسائل 316
کسی سورت سے پہلے ’’بسم اللہ ‘‘ پڑھنا 317
سورت فاتحہ کے بعد قراءت کرنا 318
کفایت فاتحہ اورعدم وجوب سورت کے دلائل 318
پہلی دلیل 318
دوسری دلیل 320
تیسری دلیل 321
چوتھی دلیل 322
پانچویں دلیل 323
سورۃ الکافیہ 324
چھٹی دلیل 324
’’فَصَاعِداً‘‘ کی بحث پر نظر ثانی 326
نئے نمازی، نومسلم اور عاجز کے لیے قراءت کاحکم 327
کسی سورت یا اس کے کسی حصے کی قراءت والی رکعتیں 329
نمازِ پنج گانہ اور دوسری نمازوں میں سے جہری و سری نمازیں 332
مختلف نمازوں میں نبی اکرمﷺسے ثابت سورتیں اور آیات 335
نمازِ فجر کی سنتیں 337
نماز فجر کے فرائض 339
نمازِ ظہر 342
نمازِ ظہر کی آخری دو رکعتوں میں کبھی کبھی قراءت کر لینا 345
نمازِ عصر 347
مقتدی کے لیے حکم 348
نمازِ مغرب 349
نماز مغرب کی سنتیں 352
نمازِ عشاء 353
نمازِ تہجد یا قیام اللیل 355
ایک رات میں مکمل قرآن پڑھنا 356
ایک رات میں تلاوت کا معمول 358
ساری رات… ایک ہی آیت کی تلاوت 359
ساری نماز میں سورۃ اخلاص کی تلاوت 359
ساری رات کے قیام کی ممانعت 360
نمازِ وتر 363
نماز وتر کے بعد والی دو رکعتیں 363
ایک وضاحت 364
نمازِ جمعہ 365
نمازِ عیدین 365
نمازِ جنازہ 366
تلاوت قرآن میں ترتیب اور ایک رکعت میں کئی سورتیں پڑھنا 368
قراءت کے سلسلے میں بعض آداب ِ امامت 371
بعض آیات کی قراءت پر جواب دینا 372
بعض سورتوں کے اختتام پرجواب دینا ض 373
چند غلط فہمیوں کا ازالہ 379
سورۃ  الغاشیہ کی آخری آیت کا جواب 379
مقتدیوں کے لیے حکم 380
مقتدری اگر امام کے رکوع میں جانے سے پہلے سورت فاتحہ مکمل نہ کر سکے ؟ 381
سوال 382
الجواب بعون الوہاب 382
سکتہ 384
تکبیرات انتقال 386
حکمِ تکبیرات 388
اندازِ تکبیر 389
مسئلہ رفع الیدین 391
قائلین رفع الیدین 391
دلائل 392
پہلی دلیل 392
دوسری  دلیل 393
تیسری  دلیل 394
چوتھی دلیل 395
پانچویں  دلیل 396
چھٹی  دلیل 396
ساتویں  دلیل 396
آٹھویں  دلیل 397
نوین  دلیل 397
دسویں  دلیل 397
گیارہویں  دلیل 398
دیگر دلائل 398
ائمہ حدیث و فقہ 399
گیارہ علماے احناف 399
شیخ عبد القادر جیلانی کا فتویٰ 400
مانعین رفع الیدین 400
پہلی روایت 401
جائزہ 401
دوسری  روایت 402
جائزہ 402
تیسری  روایت 402
جائزہ 402
دیگراں 402
جائزہ 402
رکوع اور اس کاحکم 404
کیفیت رکوع 404
رکوع میں کمر کی کیفیت 407
رکوع میں سر کی کیفیت 408
رکوع میں وجوب اطمینان 409
ٹھونگے مارنا 410
نماز کا چور 411
رکوع کے اذکار و تسبیحات 412
پہلا ذکر 412
یکے از آداب سلام ومصافحہ 413
تسبیحات کی تعداد 414
طاق و وتر یا شفع و جفت 414
دوسرا ذکر 416
تیسرا ذکر 416
چوتھا ذکر 417
پانچواں ذکر 417
چھٹا ذکر 418
ساتواں ذکر 418
ساری دعاؤں کو ایک ہی رکوع میں پڑھنا؟ 418
رکوع میں سجدے میں تلاوت قرآن کی ممانعت 419
مدرک رکوع کی رکعت 420
قومہ 422
قومے کی کیفیت 422
رکوع سے اٹھتےوقت رفع یدین کرنا 422
قومے کے اذکار 422
’’سَمِعَ  اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ‘‘ اور مقتدی کے لیے حکم 424
جمہور کا مسلک اور اس کی دلیل 424
ائمہ دین کےاقوال 425
بعض محققین ومحدثین کا نظریہ 425
1۔ حافظ ابن حجر عسقلانی ﷫ 425
2۔ امام جلال الدین سیوطی ﷫ 426
3۔ علامہ امیر صنعانی ﷫ 427
4۔ امام شوکانی ﷫ 427
5۔ علامہ مبارک پوری ﷫ 429
6 تا 9 امام ابن سیرین ، عطا ،شافعی اوراسحاق بن راہویہ ﷭کامسلک 429
10۔ علامہ احمد بن عبد الرحمنٰ البنا ﷫ 430
11۔امام نووی ﷫ 430
12۔سید سابق 431
13۔ علامہ ناصرالدین البانی ﷫ 431
اس ذکر کی فضیلت 433
بشارت 434
قومے میں وجوب اطمینان 436
پہلی حدیث 437
دوسر ی حدیث 437
تیسری  حدیث 438
چوتھی  حدیث 438
پانچویں  حدیث 438
اسوۂ حسنہ 439
امام سے سبقت کرنے کی سزا 440
لطیفہ 441
سبقت کرنے والے کے لیے حکم 444
متابعت امام 445
نماز ِبےسرور 447
قومے میں ہاتھوں کی کیفیت 447
سجدہ 450
سجدۂ اولیٰ 450
سجدے میں جانے کی کیفیت 451
پہلے ہاتھ رکھنے کے دلائل 451
الف۔ تردید نظریہ ضعف 451
ب۔ تردید نظریہ قلب و اضطراب 452
پہلے گھٹنے رکھنے کے دلائل 455
ج۔ تردید نظریہ اضطراب 457
د۔ تردید دعواے نسخ 458
ایک اثر فاروقی 460
و۔  اونٹ کے گھٹنے 461
از روے لغت 461
مشکل الآثار و شرح معانی الآثار 462
کتب حدیث کی روشنی میں 463
خلاصہ 464
ر۔ علامہ ابن قیم کی وجوہات ترجیح 465
مختلف آرا 465
اسباب ووجوہات ترجیح 466
ایک وضاحت 468
کیفیت سجود 469
سات اعضا پر سجدہ 469
ملاحظہ 471
پیشانی اورناک 471
مذاہب العلماء 473
راجح مسلک 474
دونوں ہاتھ 475
ہاتھوں اورانگلیوں کی کیفیت 478
کلائیاں یا بازو پہلوؤں سےالگ رکھنا 479
زمین پر نہ بچھانا بلکہ اٹھا کر رکھنا 482
بوڑھوں اور کمزوروں کے لیے رخصت 484
پیٹ کورانوں سے اٹھا کر اور رانوں کو الگ الگ رکھنا 486
عورتوں کےلیے حکم 487
پاؤں ، انگلیوں اور ایڑیوں کی کیفیت 489
دونوں پاؤں کو ملانا 491
سجدے سے متعلقہ بعض دیگر مسائل 491
کپڑے اور بال سمیٹنے کی ممانعت 491
وقت ضرورت 493
حکمت 494
عورتوں کے لیے حکم 496
پگڑی یا ٹوپی پر سجدہ 496
قائلین جواز اوران کے دلائل 497
مانعین جواز اوران کے دلائل 500
جمع و تطبیق 501
خلاصہ 501
کنکریوں وغیرہ کو برابر کرنے کی ممانعت 501
سجدے میں وجوب اطمینان 503
سجدوں میں رفع یدین 503
فضائل سجدہ 505
1۔ نہایت درجہ قربِ الہٰی 505
2۔ سجدے میں جنت ملنا اور شیطان کا رونا 506
3۔ رفاقت مصطفیٰ ﷺ 507
4۔ بلندی درجات 508
5۔ نورجبیں 508
سجود کےاذکار وتسبیحات 509
سجود میں قراءات کی ممانعت 514
سجدے میں کمر سیدھی کرنا 514
طویل سجدہ 515
دو سجدوں کے درمیان بیٹھنا 516
بیٹھنے کی کیفیت 516
ایڑیوں پر بیٹھنا 517
مسنون اقعاء 519
وجوب اطمینان 520
طوالت 521
دوسجدوں کےدرمیان بیٹھتےوقت کی دعائیں 522
ایک وضاحت 523
سجود کےوقت وفع الیدین 524
قائلین کےدلائل 525
مانعین کے دلائل 527
دوسرا سجدہ 529
جلسہ استراحت 529
قائلین کے دلائل 530
مانعین کے دلائل 535
بعض آثار 538
بعض غلط فہمیاں 540
ہاتھوں کےبل اٹھنا 541
ایک وضاحت 541
ہاتھوں کا انداز 542
ہاتھ نہ ٹیکنے والی احادیث اوران کی استنادی حیثیت 543
خلاصہ کلام 545
دوسری رکعت کے احکام و مسائل 546
تعوذ؟ 546
علامہ ابن قیم ﷫کی تحقیق 546
امام مجدالدین ابن تیمیہ کا نظریہ 547
امام شوکانی کی نظرمیں 547
علامہ البانی کا اختیار 548
دوسری رکعت کے اذکار 549
دوسری رکعت کی مقدار قراءت 549
تشہد اول یا قعدۂ اولیٰ 549
ممنوع اقعاء 552
ہاتھ اور کلائیاں کہاں رکھیں؟ 553
قعدے میں دونوں ہاتھوں کی کیفیت 554
بائیں ہاتھ کی کیفیت 554
دائیں ہاتھ کی کیفیت 555
ہاتھ میں زمین پر ٹیک لگا کر بیٹھنے کی ممانعت 557
مرد و زن کے قعدے میں عدم فرق 557
تشہد اور قعدے کا معنی و مفہوم 558
افضل انداز 560
ایک تصحیح 561
انگلی سے اشارہ 561
بسم اللہ کےبغیر 562
پہلی دلیل 562
دوسری دلیل 562
تشہد کا حکم 564
دلائل وجوب 564
قعدۂ اولیٰ میں دعا 566
دلائل عدم وجوب اور ان کاجائزہ 569
اخفاے تشہد 570
تشہد کے مختلف صیغے 570
1۔ تشہد ابن مسعود ﷜ 570
2۔ تشہد ابن عباس ﷜ 572
3، 4۔ تشہدابن عمر ﷜ 573
5۔ تشہد ابوموسیٰ اشعری ﷜ 574
6۔تشہد عمر بن الخطاب ﷜ 575
’’اَلسَّلامُ عَلَی النَّبِیِّ‘‘ کہنے کا جواز 576
ایک وضاحت 577
قعدۂ اولیٰ میں درود شریف 580
تحقیقات جدیدہ اورایک اصولی قاعدہ 580
مانعین کےدلائل 581
پہلی دلیل 581
جواب 581
دوسری دلیل 582
جواب 582
تیسری دلیل 583
جواب 583
قائلین درود شریف کے دلائل 583
پہلی دلیل 584
وجہ استدلال 585
دوسری دلیل 585
خلاصہ 585
درود شریف کے صیغے 586
قعدۂ اولیٰ بھول جانا 586
تیسری رکعت کے لیے اٹھنا اور رفع یدین کرنا 588
رفع الیدین کے مقامات 590
مسبوق کے لیے مقامات رفع یدین 591
شیخ جیلانی ﷫کافتویٰ 592
ایک افسانہ 592
تیسری رکعت 593
تیسری اور چوتھی رکعت میں جواز قراءت 594
امام شافعی ﷫ اور  علامہ ابن قیم ﷫کامؤقف 595
امام شوکانی ﷫ 595
علامہ  امیر صنعانی ﷫ 596
امام احمد بن حنبل ﷫اورامام ابن قدامہ ﷫ 596
حضرت ابوبکر صدیق اور ابن عمر ؓ 596
احناف ومالکیہ 597
علامہ البانی ﷫ 598
تین کبار علماے احناف 598
امام کے پیچھے فاتحہ سےزائد قراءت کرنا 599
رکوع و سجود 606
دعاے قنوت 606
جلسہ استراحت 606
چوتھی رکعت 607
رکوع 607
قنوت نازلہ 607
حالات ومقام قنوت 607
سجود 610
قعدۂ اخیرہ 610
تورک کے طریقے 610
پہلا طریقہ 611
دوسرا طریقہ 611
تیسرا طریقہ 612
جزئیات میں اختلاف رائے 612
1۔مالکیہ 613
مالکیہ کی مالکیہ 613
جواب 613
2۔ حنابلہ کی دلیل 615
حکمت تورک 615
3۔شافعیہ 616
شافعیہ کی دلیل 616
تنبیہ 618
4۔ احناف 619
مانعین تورک 620
احناف کے دلائل 620
جواب 620
پہلا جواب 622
دوسرا جواب 622
جواب 623
علامہ عبد الحی لکھنوی کا فیصلہ 624
تورک کی صورت میں دائیں پاؤں کی کیفیت 625
قاضی عیاض﷫ اورامام نووی ﷫ کی تحقیق 626
تورک میں بائیں ہتھیلی کی کیفیت 627
رکنیت قعدۂ اخیرہ اوروجوب تشہد اخیر 627
اخفاے تشہد 628
بسم اللہ کےبغیر 628
پہلی دلیل 628
دوسری دلیل 629
قعدۂ ثانیہ میں تشہد 629
انگلی اٹھانا 630
انگلی اٹھانے کی مشروعیت 630
پہلی حدیث 630
دوسری حدیث 630
تیسری حدیث 631
چوتھی حدیث 631
پانچویں حدیث 631
چھٹی حدیث 632
اتفاقی سنت 632
لوہے سے بھی سخت اور شیطان کو رلا دینےوالی چیز 633
سنت انبیاء ﷩ 634
توحید کی گواہی 635
اشارے کے وقت نظر کہاں ہو؟ 636
صرف ایک انگلی سےاشارہ کرنا 637
قبلےکی طرف اشارہ 637
انگشت شہادت کو خمیدہ رکھنا ؟ 638
انگلی اٹھانے کا مقام 638
تین مواقع یا مقامات 639
1۔’’لا إلٰه إلا الله‘‘ کے ساتھ تخصیص والی حنفی وشافعی مسلک 639
ایک روایت 640
اس کا پہلا جواب 460
1۔ علامہ رحمانی کی تحقیق 641
2۔علامہ مبارک پوری ﷫ کی تحقیق 641
3۔علامہ البانی کی تحقیق 642
دوسرا جواب 642
دوسری حدیث 642
اس کا جواب 643
شیخ الکل میاں سید نذیر حسین محدث دہلوی ﷫ کا فتویٰ 643
2۔ لفظ جلالت پر انگلی اٹھانے والا حنبلی مسلک 644
3۔ آغاز قعدہ وتشہد پراشارہ کرنے والا مالکی مسلک 644
1۔ آغاز ہی سےاشارہ شروع کر دینے کے دلائل 645
پہلی دلیل 645
دوسری دلیل 645
تیسری  دلیل 645
چوتھی  دلیل 646
پانچویں  دلیل 646
چھٹی  دلیل 646
وجہ استدلال 646
2۔ سلام پھیرنے تک اشارہ جاری رکھنے کے دلائل 647
پہلی دلیل 648
دوسری  دلیل 648
تیسری  دلیل اور اشارے سےمراد 648
وجہ استدلال 649
تین اشکالات 650
پہلا اشکال 650
دوسرا  اشکال 650
تیسرا  اشکال 650
پہلے  اشکال کا جواب 650
دوسرے  اشکال کا جواب 651
تیسرے  اشکال کےجوابات 651
شاذ یا منکر جملہ 652
علامہ ابن قیم ﷫ کے جوابات 654
بعض دیگر اہل علم کےجوابات 654
حاصل کلام 655
چلتے چلتے 655
درود شریف سے متعلقہ مسائل 656
قعدۂ ثانیہ میں درود شریف 657
قائلین وجوب 657
دلائل وجوب 657
قرآنی آیت 657
حدیث شریف 658
تیسری دلیل 658
چوتھی اور پانچویں دلیل 659
دیگر دلائل 659
قائلین عدمِ وجوب 660
عدمِ وجوب کے دلائل 660
پہلی حدیث 660
جواب 660
دوسری حدیث 660
جواب 661
تیسری حدیث 661
جواب 661
دیگر دلائل 661
دوحرف خلاصہ 662
درود شریف کے صیغے 662
پہلا صیغہ 662
دوسرا  صیغہ 663
تیسرا  صیغہ 663
چوتھا  صیغہ 664
پانچواں  صیغہ 664
چھٹا  صیغہ 665
ساتواں  صیغہ 665
آٹھواں  صیغہ 666
نواں  صیغہ 666
افضل ترین  صیغہ 666
قعدۂ اخیرہ کی دعائیں 667
ایک اہم وضاحت اور اس کے  دلائل 675
پہلی دلیل 676
علامہ زیلعی ﷫حنفی کا  اعتراف 676
امام نووی ﷫ 677
امام شافعی ﷫ 677
دوسری دلیل 678
تیسری دلیل 678
چوتھی دلیل 678
سجود و قعدے میں دعاؤں کی کثرت 678
افضل عمل 679
سلام پھیرنے کا حکم اوروجوب کے دلائل 679
عدمِ وجوب کے دلائل اور ان کا جواب 681
سلام پھیرنے کے چار طریقے 682
پہلے طریقے کے دلائل 683
توجہ طلب 684
دوسرے طریقے کےدلائل 684
تیسرے طریقے کے دلائل 685
چوتھے طریقے کے دلائل 686
طرقِ حدیث 687
شواہد حدیث 687
آثار صحابہ ﷢ 689
ایک سلام کے قائلین 690
دو سلاموں کے قائلین 691
دو میں سےایک واجب اور دوسرا سنت 692
خلاصہ کلام 693
مقتدی کے سلام پھیرنے کا وقت 693
سلام پھیرنے میں تاخیر نہ کرنا 694
بہ وقت سلام اشارے کی ممانعت 695
مسبوق کب کھڑا ہو؟ 696
سلام پھیرنے کےبعد امام کے لیے ہدایت 697
نمازیوں کی طرف  منہ پھیرنے کی بعض حکمتیں 698
سجدۂ سہو 698
سجدۂ سہو کی چار مختلف صورتیں 699
سجدۂ سہو کا موقع و مقام 701
سجدۂ سہو کا طریقہ 704
سجدۂ سہو کی تسبیحات 704
مسبوق کا سجدہ کب ہے ؟ 705
سجدۂ سہو بھول جانا 705
نمازِ قصر 706
سفر میں سہولتیں 707
نماز قصر کے دلائل 707
قصر کی رکعتیں 708
قصر کا حکم 709
سفر میں ہمیشہ قصر ہی سنت خیر البشر ﷺ ہے 710
قصر… واجب  ہےیا جائز ؟ 712
احناف کامسلک 712
جمہور ائمہ کا مسلک 713
علماے حدیث کا مسلک 713
علماے ظاہریہ کا مسلک 715
محققین اور مجتہدین کا مسلک 716
کیفیت سفر 717
آغاز ‎قصر 718
مدتِ قصر 718
مدتِ قصر میں مختلف  اقوال 721
مجبور کے لیے حکم 722
سفر میں مسائل ِ امامت و اقتدا 723
سفر میں سنن و نوافل 724
عام نفل نمازیں 726
دوران سفر جمع بین الصلاتین 728
جمع تاخیر 729
جمع تقدیم 729
جمع صوری 730
منزل مقصود  پر پہنچ کر جمع کرنا 731
سفر حج میں جمع کرنا 732
بارش میں جمع کرنا 733
شدید ضرورت  اورمجبوری میں جمع کرنا 734
بیماری میں جمع کرنا 735
صلاۃ الخوف 736
’’صلاۃ  الخوف ‘‘ کی مختلف انواع واشکال اور طریقے 736
بنیادی طریقہ 737
ایک وضاحت 738
پہلا طریقہ 738
دوسرا طریقہ 739
تیسرا طریقہ 740
چوتھا طریقہ 740
پانچواں طریقہ 741
چھٹا طریقہ 742
ایک اشکال اوراس کا ازالہ 742
خوف میں نماز مغرب ادا کرنے کا طریقے 745
پہلا طریقہ 745
دوسرا طریقہ 746
گھمسان کی جنگ اوردست بدست لڑائی میں نماز؟ 747
تعاقب کرنے والے  اورتعاقب کیے جانے والے کی نماز 747
نماز کے بعد مسنون اذکار و دعائیں 749
اوقاتِ قبولیت ، آداب دعا اور شرائط و قبولیت 751
اوقات قبولیت 751
آداب و شرائط قبولیت 752
دعاؤں اوراذکار کا وقت 753
دعائیں اور اذکار 754
آیۃ الکرسی 757
تسبیح 758
پہلا معروف طریقہ 758
دوسرا طریقہ 759
تیسرا طریقہ 759
چوتھا طریقہ 759
پانچواں طریقہ 760
چھٹا طریقہ 760
ساتواں طریقہ 760
دائیں ہاتھ کی انگلیوں پر تسبیح وغیرہ 761
تسبیح کا استعمال ؟ 766
کچھ اور اذکار 758
فرضوں کے بعد دعا کے مختلف انداز 771
پہلا انداز 772
دوسرا انداز 772
تیسرا انداز 773
چوتھا انداز 773

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2

آدابآیاتائمہابن تیمیہاحادیثاحکاماحنافاردواسلاماللہامام جلال الدینامامتامیرانبیاءتہجدحجحدیثحیاتدعادلائلدینرفع یدینرمضانزبانسفرسنتشرکشہادتصحابہصحابہ کرامعربعلمفقہقبلہقرآنقصرمجدد الف ثانیمسائلمسجدمسلماننظرنماز
Comments (0)
Add Comment