فرقہ واریت اورتقلید

فرقہ واریت اورتقلید

 

مصنف : حافظ محمد اسماعیل اسد

 

صفحات: 32

 

یہ بات مسلم ہے کہ انتشار واختلاف،تشتت اوافتراق اور فرقہ واریت کو فروغ دینے والی کوئی چیز ہے تو وہ تقلید ہے آغاز نبوت سے تکمیل دین تک اللہ تعالی او ررسول اکرم ﷺ نےنو ع انسانی کےلیے یہ (تقلید)ناکارہ لفظ قرآن وسنت میں کہیں ذکر نہیں کیا۔ذرا غور فرمائیے اگر اپنے باپ کے ساتھ دوسرے باپ کا تصور نہیں ہوسکتاتو اللہ تعالی کے مقابلے میں کوئی اور معبودو مسجوداور ہادئ برحق پیغمبر آخرالزماں ﷺ کے بالمقابل کوئی او رمطاع کیسے ہوسکتا ہے ؟اس رسالے میں  فرقہ واریت  او رتقلید جیسے اہم مضامیں پر قرآن وسنت کی روشنی میں تفصیل بیان کی گئی ہے ۔جو متلاشیان حق کے لیے  مینارۂ نور کی سی حیثیت رکھتا ہے ۔
 

عناوین صفحہ نمبر
فرقہ واریت اور تقلید 3
فتنہ انکار حدیث کا آغاز او راس کے اسباب 9
آمدم برسر مطلب 9
خلیفہ مامون کانیاحکم 12
منکرین سنت کے دوگروہ 13
برصغیر میں انکار حدیث کی اساس وبنیاد 15
عبداللہ چکڑالوی اور جیراجپوری 17
تقلید اور فقہ 19
حدیث پیغمبر ﷺ اورامام ابوحنیفہ ؒ کافرمان 21
فقہ حنفی پر فتوی دینا 22
علم فقہ کی تعریف اور اقسام 24
تقلید علم نہیں اورمقلد عالم نہیں 28
تقلید اور مناطقہ 28
کج قلبی اور رسوح فی العلم 29
آمدم برسر مطلب 30
فیاحسرۃ علی المقلدین 30
ہماری دعوت 32

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

اللہپیغمبرحدیثحقدینسنتعلمفقہقرآن
Comments (0)
Add Comment