فقہائے ہند جلد سوم

فقہائے ہند جلد سوم

 

مصنف : محمد اسحاق بھٹی

 

صفحات: 419

 

فقہائےکرام﷭نے امت کو آسانی و سہولت پہنچانے کی خاطر قرآن و حدیث میں غور و فکر فرماکر ایسے اصول و جزئی مسائل مرتب کئےکہ جن پرہم  صدیوں سےعمل کرتے ہوئے یہاں تک پہنچے،اورآج بھی ہم اُنہی کی وجہ سےآسانی کے ساتھ حقیقی دینِ اسلام پر عمل کررہے ہیں، اور جدید وجزئی مسائل میں اُن کے رہنمایانہ اصول و ضوابط کی روشنی میں بآسانی مسائل کا حل تلاش کررہے ہیں۔یہ فقہاء ہمارے محسن ہیں ۔اور امت  کا ہر ہر فردان  کا احسان مند ہے۔امت کے ان اسلاف نے ہمیں شریعت سے راہنماءی حاصل کرنے کے اصول بتا دءیے ہیں ،جن پر عمل کر کے ہم اصولی نصوص سے فروعی مسائل اخذ کر سکتے ہیں اور عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق امت کی راہنمائی کر سکتے ہیں۔ان اسلاف کی سیرت اور حالات زندگی سے آگاہی حاصل کرنا ہمارے لئے بہت زیادہ ضروری ہے تاکہ ہم ان کے نمونہ کو اپنا سکیں اور اپنے لئے راہنمائی کا بندوبست کر سکیں۔ زیر تبصرہ کتاب ” فقہائے پاک وہند ” پاکستان کے معروف عالم دین مورخ اہل حدیث محترم مولانا محمد اسحاق بھٹی صاحب ﷾کی تصنیف ہے، جو متعدد جلدوں پر مشتمل ہے۔مولف موصوف نے اس کی متعدد جلدوں پر مشتمل کتاب میں پہلے صرف ہندوستان کے فقہاء کرام کا تفصیلی تعارف کروایا ہے اور پھر پاکستان بن جانے کے بعد پاکستان اور ہندوستان  دونوں ممالک کے فقہاء کرام کی سیرت وسوانح کو تفصیل سے بیا ن کیا ہے۔پہلی سات جلدوں کا نام فقہاء ہند جبکہ آخری تین جلدوں کا نام فقہاء پاک وہند رکھا گیا ہے،اور یہ ایک ہی کتاب کی دس جلدیں اور ایک ہی سلسلے کی دس کڑیاں ہیں۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف﷾ کی اس کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائےاور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 1
سکندر لودھی 1
ابراہیم لودھی 22
بابر 24
ہمایوں 31
شیر شاہ سوری 36
ہایوں کی ہندوستان میں واپسی 46
سلاطین گجرات 51
سلطان محمود بیگرہ 51
سلطان مظفر حلیم 57
بہادر شاہ 62
سلاطین سندھ 63
شاہی بیگ 64
مرزا شاہ حسین 65
جام نظام الدین 67
کشمیر 68
سلطنت مالوہ 69
دکن کی سلطنتیں 70
سلطنت ملتان 76
سلطنت بنگال 78
ایک وضاحت 78
کچھ اس کتا ب کے بارے میں 79
ا
سید ایرا ہیم بن احمد بغدادی 81
شیخ ابراہیم بن جمال الدین سندھی 82
مولنا ابراہیم بن فتح اللہ ملتانی 82
قاضی ابراہیم بن محمد کالپوری 87
شیخ ابراہیم بن معین الدین ایرجی 88
حاجی ابراہیم سرہندی 89
شیخ ابراہیم جون پوری 96
قاضی ابراہیم سندھی 97
شیخ ابو اسحاق لاہوری 97
شیخ ابوبکر اکبر آبادی 99
قاضی ابو سعید بھکر ی سندھی 99
شیخ ابو الغیث حسینی بخاری 100
شیخ ابوالفتح بن جما الدین مکی 101
مفتی ابو الفتح بن عبدالغفور تھانیسری 103
شیخ ابو الفضل خطیب گاذرو نی 105
سید ابوالفضل حسینی استر آبادی 106
شیخ ابوالقاسم بن احمد مکی 107
قاضی ابو المعالی بخاری 108
شیخ ابو یزید برہان پوری 110
مولنا اثیر الدین کاہانی 111
شیخ احمد بن ابوالفتح غازی پوری 112
قاضی احمد بن اسماعیل ظفر آبادی 112
شیخ احمدبن اسحاق سندھی 113
شیخ احمد بن اسما عیل مندوی 113
شیخ احمد بن بدرالدین مصرییی 113
شیخ احمد بن جعغر گجراتی 116
شیخ احمد بن خلیل بیجا پوری 116
شیخ احمد زین الدین جون پوری 117
شیخ احمد بن ضیاء الدین مندوی 118
شیخ احمد بن عبدالقدوس گنگوہی 118
شیخ احمد بن عبد الملک لاہوری 119
شیخ احمد بن مجد الدین شیبانی 119
شیخ احمد بن محمد نہر والا 121
شیخ احمد بن محمد بہاری 122
مفتی احمد بن محمد سندیلوی 122
شیخ احمد سرہندی 123
شیخ احمد فیاض امیٹھوی 123
سید احمد ملتانی 124
شیخ اسحاق بن کاکو لاہوری 125
شیخ اسماعیل بن ابدال لاہوری 127
شیخ اسماعیل بن عبداللہ لاہوری 128
شیخ الماعیل بن محمد ملتانی 129
علامہ اسماعیل نقشبندی لاہوری 129
شخ اللہ بخش گیلانی لاہوری 129
شیخ اللہ بخش گجراتی 130
شیخ اللہ داد بن عبداللہ جون پوری 130
مولنا اللہ بن کمال الدین لکھنوی 133
ب
شیخ با یزیدسندھی 135
شیخ بدر الدین گجراتی 136
شیخ بدر الدین حسینی اکبر آبادی 136
شیخ برہان الدین کالپوری 136
قاضی برہان الدین بن گجراتی 138
مولنا برہان الدین ملتانی 139
شیخ بلال محدث سندھی 139
شیخ بہاءالدین انصاری جنیدی 139

139

شیخ بہاءالدین عمری جون پوری 140
شیخ بہاءالدین گجراتی 141
پ
شیخ پیر محمد گجراتی 142
ت
شیخ تاج الدین مندوی 142
مولنا تقی الدین پنڈوی 143
ج
شیخ جعفر بن میران سندھی 143
قا ضی جگن گجراتی 146
شیخ جلال الدین اکبر   آبادی 148
شیخ جلال الدین جمالی دہلوی 149
شیخ جلا ل الدین تھانسیری 150
شیخ جلال الدین برہان پوری 151
قاضی جلال الدین ملتانی 152
شیخ جلال الدین   بد ایونی 153
شیخ جلال الدین کالپوری 153
شیخ جمال الدین بن محمود گجراتی 154
مفتی جمال الدین بن نصیر الدین دہلوی 154
شیخ جمال الدین برہان پوری 155
شیخ جمال الدین محمد گجراتی 156
مفتی جنید قریشی ملتانی 156
چ
شیخ چندن اکبر آبادی 157
شیخ چندن جون پوری 157
شیخ چندن مند سوری 157
ح
مولنا حاتم سنبھلی 158
قاضی حبیب اللہ گھوسوری 164
شیخ حسام الدین متقی ملتانی 164
شیخ حسن بن حسام الدین نارنولی 167
شیخ حسن بن طاہر جون پوری 167
شیخ حسن بن عبد اللہ کالپوری 168
شیخ حسن بن موسیٰ گجراتی 169
شیخ حسن عرب دابھولی گجراتی 169
خوا جہ حسین ہروی 170
شیخ حسین بزری 171
قاضی حماد ردولوی 172
مولنا حمید الدین سنبھلی 172
خ
شیخ خواجگی سدھوری 173
د
شیخ داؤد بن فتح اللہ کرمانی 174
قاضی داؤد فتح پوری سندھی 175
قاضی دتہ سیوستانی 175
مولنا درویش محمد دہلوی 176
ر
شیخ راجح بن داؤد گجراتی 176
شیخ رحمت اللہ سندھی 177
شیخ رحمت اللہ گجراتی 179
شیخ رفیع الدین محدث شیرازی 179
شیخ رکن الدین بیانوی 180
شیخ رکن الدین سندھی 180
ز
شیخ زین الدین بن عبد العزیر مالا باری
شیخ زین الدین بن علی مالا باری 181
س
شیخ سالار بن ہبتہ اللہ کوروی 184
شیخ سعد الدین لاری 184
مولنا سعد اللہ لاہوری 185
شیخ سعداللہ بیانوی 185
شیخ سعداللہ سندھی 186
شیخ سعید حبشی 186
شیخ سلیمان بن عفان مانڈوی 187
شیخ سماء الدین ملتانی 188

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10 MB ڈاؤن لوڈ سائز

اسلافاسلاماصولاللہاہل حدیثپاکستانتبصرہجلال الدین اکبرحدیثحلدعادینسیرتشریعتعبد اللہعبداللہعربقرآنمحمد اسحاق بھٹیمسائلنقشبندیہندوستانیزید
Comments (0)
Add Comment