گلدستہ دروس خواتین حصہ اول

گلدستہ دروس خواتین حصہ اول

 

مصنف : ام عدنان بشریٰ قمر

 

صفحات: 641

 

سعودی عرب میں ایک قانون ہے کہ دین پر بولنے کے لیے یا درس وارشاد کے لیے آپ کے پاس حکومت کی طرف سے اجازت نامہ ہونا چاہیے ۔ اس سے ایک بہت بڑا فائدہ یہ ہو جاتا ہے کہ دین ایک کھلواڑہ بن کر نہیں رھ جاتا بلکہ وہی اس پر بات کرتا ہے جس میں صلاحیت واہلیت ہوتی ہے۔ جبکہ اس کے برعکس باقی وہ ممالک جن میں اس طرف کوئی خاص توجہ نہیں وہاں دین بازیچۂ اطفال بن کر رھ گیا ہے۔ اسی سلسلے میں سعودی گورنمنٹ کی طرف سے مختلف جالیات سنٹرز ہیں ۔ زیرنظر کتاب درحقیقت ان چند دروس کا مجموعہ ہیں جو ایک مشہور واعظہ جناب ام عدنان بشری قمر نے جالیات سنٹر کی طرف سے کئی ایک مجالس میں ارشاد فرمائے تھے۔ فی الوقت اس سلسلے کی یہ دو جلدیں ہیں ۔ دروس کے اس مجموعے کی اہم خصوصیت یہ ہے کہ اس میں واہی تباہی قصے کہانیوں، من گھڑت اور ضعیف ومنکر روایات سے ممکن حد تک اجتناب کیا گیا ہے۔ اور صحیح وحسن درجے کی روایات پر ہی اکتفا کیا گیا ہے۔ ان دروس کو سات عناوین کے تحت تقسیم کیا گیا ہے، جس کو سات ابواب کی شکل دی گئی ہے۔ بلکہ اسلام کے ارکان اربعہ کو دو حصوں (نماز ، روزہ ، حج و عمرہ اور زکات) میں الگ الگ کر کے آٹھ ابواب کر دیے گئے ہیں۔
 

عناوین صفحہ نمبر
کلمہ تشکر 31
مقدمہ 33
1۔صحیح اسلامی عقیدہ 39
ارکان ایمان 57
ارکان ایمان 82
اقسام توحید اور ازالہ شبہات1 116
توحید سے متعلق شبہات کا ازالہ2 142
عبادت کی قسمیں 170
عبادت میں شرک 177
شرک کا انجام 203
مصادر ومراجع 223
2۔فضائل قرآن 227
قرآن کریم کے فضائل وبرکات 227
قرآن کریم سے تعلق 249
قرآن کریم کی بعض سورتوں اور آیات کے فضائل وبرکات 279
مراجع درس 296
3۔سیرۃ نبینا محمدﷺ 299
اتباع الرسول ﷺ 299
مکی دور میں دعوت کے مراحل 315
خلاصہ 317
ہجرت رسول ﷺ، اعمال واخلاق ، حیات مبارکہ کے آخری دن اور وفات 338
جشن میلاد یوم ولادت پر ہے یا یوم وفات پر؟ 369
مصادر ومراجع 379
4۔ نماز وروزہ 283
احکام غسل ووضوء 383
وضو کے متعلق کچھ وضاحتیں 397
فرض نمازوں کی فضیلت اور لباس کے احکام 407
مسنون طریقہ نماز 427
نماز باجماعت اور دیگر مسائل 447
ذکر ودعا کی فضیلت 470
فرضیت وفضائل رمضان وروزہ 492
نماز تراویح 510
رمضان المبارک کے بعد ہمارا طرز عمل 528
اعتکاف وفطرانہ ، عیدین اور لیلۃ القدر 547
مصادر ومراجع 563
5۔مسنون حج وعمرہ اور زکات 567
اسلام میں زکات کی اہمیت 567
حج اور عشرہ ذوالحج کی فضیلت 581
متعلقات حج وعمرہ 591
محرمات ومباحات احرام وطواف بیت اللہ 608
مسائل حج اور زیارت مدینہ 623
آداب زیارت مدینہ طیبہ 633
مصادر ومراجع

فہرست مکمل نہیں

640

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
12 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آیاتاسلاماسلامیتوحیدحجحیاتخواتیندینرمضانروزہعربعیدینفضائلقانونقصےلباسنماز
Comments (0)
Add Comment