حقوق کا بے جا استعمال شرعی نقطہ نظر

حقوق کا بے جا استعمال شرعی نقطہ نظر

 

مصنف : ڈاکٹر محی الدین ہاشمی

 

صفحات: 233

 

اسلامی شریعت جس بنیادی فکری اساس پر قائم ہے وہ عقیدۂ توحید ہے۔ اس عقیدے پر اسلام کے تصور کائنات کی رو سے انسان اپنے ہر عمل کے لیے نہ صرف اپنے وحدہ لا شریک خالق ورازق کے سامنے جواب دہ ہے بلکہ وہ خود اپنی ذات‘ دیگر بنی نوع انسان‘ حیوانات‘ ماحول اور جملہ کائنات کے حوالے سے بھی ذمہ داری رکھتا ہے دنیا میں اللہ کا خلیفہ اور نائب ہونے کی حیثیت سے انسان اللہ کے تفویض کردہ حقوق اور اختیارات کے استعمال میں ان حدود وقیود کا پابند ہے جو کائنات کے خالق حقیقی نے متعین کی ہیں۔زیرِ تبصرہ کتاب  میں  انہی حدود وقیود کا بیان ہے جو شارع کی طرف سے مقرر ہیں۔اس کتاب کو قانونی نظریے کے ساتھ پیش کرنے کے ساتھ ساتھ اس کے مختلف پہلوؤں کا جدید عالمی قوانین کے ساتھ موازنہ بھی کیا ہے۔حق کے غلط استعمال  کرنے کو شارع نے جائز قرار دیا ہے؟اور قرآن وسنت کی نصوص اور فقہ صحابہ میں حق کے بے جا استعمال کے حوالے سے کیا تعلیمات ہیں؟ فقہ اسلامی میں یہ تصور کن مباحث کے تحت اور اس کی بابت فقہی آراء کونسی ہیں؟ ان سب موضوعات کو کتاب میں بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ یہ کتاب’’ حقوق کا بے جا استعمال شرعی نقظۂ نظر ‘‘ ڈاکٹر محی الدین ہاشمی کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
ابتدائیہ 7
مقدمہ 7
باب اول:شریعت اسلامی میں حق کاتصور اورفلسفہ 9
لفظ حق کامفہوم 13
حق کی اقسام 14
باعتبار صاحب حق 15
موضوع کےلحاظ سےحق کی اقسام 16
عوض کے اعتبار سےحق کی اقسام 19
اولا۔حقوق شرعیہ 21
ثانیا۔حقوق عرفیہ 21
باب دوم:حق کابے جا استعمال تصور اورعمومی احکام 23
تعسف کالغوی مفہوم 29
تعسف کاشرعی مفہوم 29
حق کابے جااستعمال اورنیت 3429
حق سےتجاوزاورحق کےبےجااستعمال مین فرق 41
انفرادی امور میں حق کابےجااستعمال 44
اجتماعی امورمیں حق استعمال کےاسباب 45
حق کےبےجااستعمال کےاسباب 45
استعمال حق کی تحدید میں فقہاء کی آراء 49
حق کےبےجااستعمال کےدنیوری واخروی نتائج 53
باب سوم:حق کےجااستعمال :قرآن وسنت اورفقہی قواعد کی روشنی میں 55
قرآن حکیم کی روشن میں 55
حق رضاعت اورحق دلایت کاجااستعمال 55
حق اصلاح کاغلط استعمال 59
حق وصیت کاغلط استعمال 60
جائز کام کابطور حیلہ غلط استعمال 62
حق رجوع کاغلط استعمال 63
قرض کی وصولی کےحق کانارواستعمال 67
سنت نبویہ وفقہ صحابہ کی روشنی میں 69
قوعد فقہیہ کی روشنی میں 78
الضرریزل 78
الامور بمقاصدہا 88
من استعجل الشئی قبل ارو عوقب بجرمانتۃ 94
باب چہارم:حق کےبےجااستعمال کی اقسام 99
حق ملکیت کےبےجااستعمال 99
اسراف 99
بخل 103
گرا؍ فروشی اجارہ داری اورذخیرہ اندوزی 105
جانوروں سےسلوک میں زیادتی 109
ماحولیاتی فساد 113
سہولیات کابےجاستعمال 115
مباح چیزوں کےبےجااستعمال 116
معاہدہ کےحق کے بےجااستعمال 117
انعقاد عقد میں حق کابےجااستعمال 117
مشتری کو مبیع سپرد کرنےپر عدم قدرت 117
امان خرید قیمت یاوقت سےمتعلق لاعلمی 118
زبردستی کی بیع 119
فاسد شرائط کےساتھ بیع 120
خاص وقت کےلیے بیع کرنا 120
تعداز ازدواج کاحق 124
دوران معاہدہ مداخلت 124
فسخ عقد میں حق کابےجاستعمال 125
طلاق 125
وکیل کااپنے آپ کو معزول کرنےکاحق 131
منگیتر کاخطبہ فسخ کرنےکاحق 132
حق سرپرستی اروسبراہی کےبےجااستعمال 132
حکومتی اوادراتی تعسف 134
حکومت کےصوابد یدی اختیارات کابےجاستعمال 134
عدلیہ کےصوابدیدی اختیارات کےغلط استعمال 142
مقننہ کےصوابدیدی اختیارات کاغلط استعمال 144
باب پنجم :حق کےبےجااستعمال اوردیگر فقہی نظریات 147
نظریہ تعسف اورسدذرائع 147
حق کابےجاستعمال اورنظریہ مصلحت 153
مصلحت کی اقسام 159
مصالح کی بنیاد پر حدود 163
تجارتی منافع کی تحدید 163
مصلحت عامہ کی وجہ سےحقوق ملکتیت کی تحدید 163
تحدید مہربودجہ مصلحت 167
حق آزادی رائے کی تحدید 168
حق کےبےجااستعمال اونظریہ حیلہ 172
نکاح تحلیل 175
حکومتی افسران کوہدیہ دینا 175
نظریہ تعسف کااختیار ایسرالمذہب اورنظریہ تلفیق سےتعلق 175
اختیار ایسرالمذاہب 183
حق کےبےجااستعمال کادیگر قوانین سےموازنہ 190
نظریہ تعسف کےتصور سے موازنہ 193
نظریہ تعسف کےتصور سے موازنہ 201
نظریہ تعسف کےتصور سے موازنہ 208
نظریہ تعسف کےتصور سے موازنہ 213
نتائج بح 217
مصادر مراجع 219

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آزادیاسلاماسلامیاصلاحاللہانسانتبصرہتعلیماتتوحیدحقحقوقدعاشریعتصحابہفقہقرآنقوانینکائناتماحولنظروصیت
Comments (0)
Add Comment