جھوٹے نبی

جھوٹے نبی

 

مصنف : ابو القاسم رفیق دلاوری

 

صفحات: 587

 

اللہ  رب العزت کے ہم پر اللہ تعالیٰ کے بے شمار احسانات ہیں جن میں سے سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ ہماری دنیا وآخرت کی ہر قسم کی اصلاح وفلاح اور نجات کے لیے نبوت ورسالت کا ایک مقدس اور پاکیزہ سلسلہ شروع کیا جس کی آخری کڑی جناب محمد کریمﷺ ہیں۔ اللہ رب العزت نے آپﷺ کو کامل واکمل شریعت دے کر مبعوث فرمایا اور ایسی شریعت جو قیامت تک کے لیے ہے کیونکہ نبیﷺ کے بعد قیامت تک کوئی نبی نہیں آنا اور نبوت کا سلسلہ نبیﷺ پر آ کر ختم ہو گیا ہے لیکن  نبیﷺ نے اپنی زندگی میں ہی یہ پشین گوئی فرما دی تھی کہ میرے بعد کچھ نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والے بھی ہوں گے ۔ زیرِ تبصرہ کتاب خاص انہی لوگوں پر تصنیف کی گئی ہے جنہوں نے نبوت کا جھوٹا دعویٰ کیا۔ اس کتاب میں ستر کے قریب لوگوں کا تذکرہ ہے جنہوں نے نبوت کا جھوٹا دعویٰ کیا تھا اور ان کے نبوت کے دعویٰ کی وجوہات اور ان کے حالات وغیرہ کو تفصیلاً ذکر کیا گیا ہے۔ کتاب کی ترتیب نہایت عمدہ ہے اور اسلوب بھی دلکش ہے اس کے مطالعے سے بوریت کا احساس نہیں ہوتا۔ اور حوالہ جات دیے تو گئے ہیں مگر ناقص حوالہ جات ہیں یعنی صرف اصل مصدر کا نام ذکر کیا گیا ہے ان کی جلد اور صفحہ نمبر کا ذکر نہیں کیا گیا ۔ یہ کتاب’’ جھوٹے نبی ‘‘ ابو القاسم رفیق دلاوری کی تصنیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
باب:1صاف ابن صیادمدنی 9
باب:2اسودعنسی 19
باب:3طلیحہ اسدی 28
باب:4مسیلمہ کذاب 43
باب:5سجاح بنت حارث تمیمیہ 65
باب:6مختارابن ابوعبیدثقفی 72
باب:7حارث کذاب دمشقی 128
باب:8مغیرہ بن سعیدعجلی 137
باب:9بیان بن سمعان تمیمی 140
باب:10ابومنصورعجلی 143
باب:11صالح بن طریف برغواطی 145
باب:12بہافریدی زوزانی نیشاپوری 149
باب:13اسحاق اخرس مغربی 151
باب:14استاد سیس خراسانی 156
باب:15ابوعیسیٰ اسحاق اصفہانی 158
باب:16حکیم مقع خراسانی 159
باب:17عبداللہ بن میمون اہوازی 165
باب:18بابک بن عبداللہ خرمی 170
باب:19احمدبن کیال بلخجی 182
باب:20علی بن محمدخارجی 189
باب:21حمدان بن اشعت 205
باب:22ابوسعیدحسن بن بہرام جنابی قرمطی 211
باب:23زکرویہ بن  ماہر 215
باب:24یحییٰ بن زکرویہ قرمطی 221
باب:25عبیداللہ مہدی 222
باب:26علی بن فضل یمنی 239
باب:27ابوطاہرقرمطی 241
باب:28حامیم بن من اللہ 250
باب:29محمدبن علی شلغمانی 251
باب:30عبدالعزیز باسندی 257
باب:31ابوالطیب احمدبن حسین 259
باب:32ابوعلی منصور 262
باب:33نویدکامرانی 275
باب:34بانی رفض وشعیت 277
باب:35اصغربن ابوالحسن 282
باب:36ابوعبدغاللہ ابن شباس 284
باب:37حسن ابن صیاح حمیری 286
باب:38رشیدالدین ابوالحشر 326
باب:39محمدبن عبداللہ بن تومرت 328
باب:40ابن ابی زکریا 351
باب:41حسین بن حمدان 352
باب:42ابوالقاسم احمدبن قسی 354
باب:43علی بن حسن شمیم 355
باب:44محموداحدگیلانی 356
باب:45عبدالحق بن سبعین 360
باب:46احمدبن عبداللہ منثم 362
باب:47عبداللہ راعی شامی 363
باب:48عبدالعزیزطرابلسی 364
باب:49اویس رومی 365
باب:50احمدبن بلال 365
باب:51سیدمحمدجونپوری 367
باب:52حاجی محمدفرہی 368
باب:53جلال الدین اکبربادشاہ 391
باب:54سیدمحمودبخشش جونپوری 393
باب:55بایزیدملحد 429
باب:56احمدبن عبداللہ سلجما سی 430
باب:57احمدبن علی محیرثی 436
باب:58محمدمہدی ازمکی 439
باب:59سباتائی سیوی 440
باب:60محمدبن عبداللہ 441
باب:61میرمحمدحسین مشہدی 449
باب:62مرزاعلی محمدباب شیرازی 450
باب:63ملاعلی علی بارفروشی 459
باب:64زریں تاج 489
باب:65شیخ بھیک اورشیخ محمدخراسانی 491
باب:66مومن خاں 498
باب:67مرزایحییٰ نوری 505
باب:68بہاءاللہ نوری 510
باب:69محمداحمدمہدی سوڈانی 524
باب:70مرزاغلام احمدقادیانی 550
باب:71محمدبن عبداللہ 441
باب:72میرمحمدحسین مشہدی 449
باب:73مرزاعلی محمدباب شیرازی 450
باب:74ملاعلی علی بارفروشی 459
باب:75زریں تاج 489
باب:76شیخ بھیک اورشیخ محمدخراسانی 491
باب:77مومن خاں 498

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

اصلاحاللہتبصرہدعاشریعتعبداللہقیامت
Comments (0)
Add Comment