خطبات آیت الکرسی

خطبات آیت الکرسی

 

مصنف : حافظ عبد الستار حامد

 

صفحات: 451

 

قرآن حکیم‘ رب کائنات کا اپنے بندوں کے نام پیغام عظیم ہے۔ اس کا پڑھنا کارِ ثواب‘ سمجھنا باعث ہدایت اور عمل کرنا ذریعہ نجات ہے۔ ملت اسلامیہ کے زوال وانحطاط کے اسباب میں سے ایک اہم سبب کتاب الٰہی سے اعراض اور پیغام ربانی سے انحراف بھی ہے۔ امت مسلمہ کے عروج واستحکام‘ عظمت رفتہ کی بحالی اور دنیوی واُخروی کامیابی کے لیے قرآنی فہمی انتہائی ضروری ہے۔ ہماری اعتقادی بے راہ روی اور عملی خرابیوں کی بنیادی وجہ بھی قرآنی احکام سے بے خبری‘ الٰہی فرامین سے لا علمی اور آسمانی ہدایت سے بے اعتنائی ہے۔ آج اس امر کی اشد ضرورت ہے کہ عوام کوقرآنی حقائق ومعارف سے آگاہ کیا جائے۔ زیرِ تبصرہ کتاب  خاص اسی موضوع پر تالیف کی گئی ہے۔ اس میں  قرآنی مجید میں موجود آیات توحید میں سے ایک آیت‘ آیۃ الکرسی کے نام سے مشہور ہے اس کے خطبات کو بیان کیا گیا ہے۔ فضائل سے لے کر اس کے سب اور وجہ تسمیہ نیز  ہر ایک موضوع کی تفصیل بیان کی گئی ہے۔ اس کتاب کے مطالعے سے عوام کم وقت میں زیادہ معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔ حوالہ جات کا خاص اہتمام ہے اور حوالہ ساتھ ہی دے دیا جاتا ہے ۔ یہ کتاب’’ خطبات آیت الکرسی ‘‘ عبد الستار حامد کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
فہرست 3
آغاز سخن 7
دعا 10
آیت الکرسی 11
منظوم ترجمہ 12
فضائل آیت الکرسی 13
وجہ تسمیہ 14
آیات کی سرداری 16
سرداری کاسبب 17
عرش کاخزانہ 19
چوتھائی قرآن 20
بےبرکتی کاعلاج 22
عظیم ترین آیات 25
مبارک ہو 28
آیت الکرسی کی زبان 30
صبح وشام کاوظیفہ 33
ہرنماز کےبعد 35
جن سےکشتی 36
جھوٹے کی سچی بات 38
خلاصہ کلام 41
کلمہ توحید 43
آغاز آیت الکرسی 44
اللہ ۔ذاتی نام 46
دس قرآنی آیات 47
معبود برحق 49
اللہ ہی کافی ہے 51
خوب صورت نام 53
موسی ؑ کی تقریر 54
ہدہد کااعلان توحید 57
اللہ وہ ہے 60
بیس صفات جلیلہ 61
اس کےسوا؟ 63
بھاری وظیفہ 65
کلمہ توحید کاوزن 66
زندگی بھر کے گناہ معاف 69
عبادت کیاہے؟ 72
عبادت کی اقسام 74
الحی القیوم 77
تمہیدی کلمات 78
اللہ تعالیٰ ہی کیوں؟ 79
ہمیشہ زندہ 80
اٹل حقیقت 83
ساعت آخرت 85
الحی القیوم کامفہوم 88
یاحی یاقیوم 90
وظیفہ مصطفی ﷺ 92
آخر موت 94
سیدنا سلیمان ؑ اورموت 97
جناب یعقوب اورموت 101
امام الانبیاء اورموت 104
نماز فجر کی کیفیات 106
سیدنا فاطمہ ؓسےملاقات 107
آخری لمحات 1110
اونگھ نہ نیند 113
گزشتہ خطبہ میں 113
نیند نہیں آتی 115
بنی اسرائیل کاسوال 117
نعمت وراحت 119
سویاسنتانہیں 121
موت کی بہن 123
سات اولیاء اللہ 125
نوجوانوں کانعرہ توحید 128
اولیاء غار میں 130
نیندی کی آغوش میں 132
سیدنا موسی ؑ کاعلم 134
موسی ؑ سےبڑا عالم 136
موسی ؑ سوگئے 138
سرکار مدینہ ﷺ کی نیند 141
مختار کل 145
ابتدائی کلمات 146
مالک ومختار کون ہے ؟ 456
تخلیقی مراحل ہے 151
وہ خالق ہے 149
مجھے دکھلاؤ 154
مردے ہیں 157
عزت اورحکومت 161
اولاد کی نعمت 163
مکھی نہیں بناسکتے 165
صرف اللہ تعالی 167
ذرہ کےمالک نہیں 169
کوئی مختار کل نہیں 169
جومنظور خدا 175
نفع اورنقصان 177
مسئلہ شفاعت 181
معنی اورمفہوم 183
یہود کاعقیدہ شفاعت 185
قصاری کاعقیدہ شفاعت 187
مشرکین کاعقیدہ شفاعت 188
جبری سفارش اورقرآن 190
خلاصہ آیات 195
اسلامی عقیدہ شفاعت 196
پہلاسفارشی 199
حدیث شفاعت 201
آدم ﷤ کاانکار 204
نوح ﷤ کی معذرت 206
ابراہیم ﷤ کاجواب 207
موسی ﷤ کی فکر مندی 212
عیسی ﷤ کامشورہ 213
شفاعت مصطفی ﷺ 214
شفاعت کبری 216
شفاعت کرنےوالے 219
تمہید ی کلمات 220
میری امت  میری امت 222
بغیر حساب جنت میں 224
تعداد میں اضافہ 227
اصحاب الاعراف 229
گنہگاروں کےلیے سفارشیں 231
بلندی درجات کی سفارش 235
ایک اورسفارش 236
انبیاء اورعلماء 238
صحابہ اورملائکہ 241
شہداء کی سفارش 243
صلحاء اوراولیاء 244
اہل ایمان کی سفارش 246
حافظ قرآن اورسورۃ ملک 249
روزہ اورقرآن 251
معصوم اولاد کی سفارش 252
آخری فیصلہ 253
تین اعمال شفاعت 255
محروم شفاعت 257
عالم الغیب 261
علم الہیٰ کی وسعت 262
خاصہ خداوندی 264
مسئلہ علم غیب 267
شبہ کاازالہ 269
قیامت کب آئیگی 270
حدیث جبریل 272
بارش کب ہوگی؟ 275
محکمہ موسمیات 276
مانی الارحام کاعلم 278
کل کیاہوگا؟ 280
موت کہاں آئے گی ؟ 283
شان نزول اورحکایت 285
فرشتے اورعلم غیب 286
جنات اورعلم غیب 286
انسان اورعلم غیب 290
سیدنا آدم ﷤ اورعلم غیب 292
سیدنا ابراہیم ﷤ اورعلم غیب 293
انبیاءکرام اورعلم غیب 296
امام الانبیاء اورعلم غیب 297

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آیاتاحکاماللہاولیاءتبصرہتوحیدحقائقخطباتدعاعلمعلمیفضائلقرآنکائناتمعلومات
Comments (0)
Add Comment