خطبات جمعہ انتخاب اسلامی خطبات

خطبات جمعہ انتخاب اسلامی خطبات

 

مصنف : عبد السلام بستوی

 

صفحات: 449

 

اسلام کی اشاعت کے لیےعلماء کاکردار اہمیت کا حامل  ہے کہ جنہوں نے اپنی تحریر و تقریر سے عامۃ الناس میں علم دین کو پھیلایا اور علم و عرفان کی  قندیلیں ابھی تک جلا رے ہیں۔ علماء  ہی انبیاء کے وارث ہیں کہ جنہوں نے  نبوی مشن سنبھالتے ہوئے شریعت کےعلم کو دوسرےلوگوں تک پہنچانا ہوتاہے۔شرعی مسائل اور اخلاقی شرعی رہنمائی کے لیے علماء کے قرآن و سنت اور آثار صحابہ سے اخذ کردہ مسائل عامۃ الناس کے لیے انہیں دین کے فہم میں آسانی فراہم کرتے ہیں اور اگر یہی اقتباسات کو تحریری شکل دے کر لوگوں کے لیے شائع کردیاجائے تو گراں قدر خدمت دین ہے۔زیرنظر  کتاب مولانا عبدالسلام بستوی کے خطبات کہ جن میں امور زندگی سےمتعلقہ موضوعات پر  قرآن و حدیث کی نصوص سے مزین، مبسوط اور مستقل تحریریں جمع  تھیں کا  خلاصہ ہے ۔جس میں عقائد و اخلاقیات، عبادات اور معاملات سے متعلقہ بیسیوں مضامین اکٹھے کردیئے گئے ہیں اور ان تحریروں کو بحوالہ بنانے کے لیے  عبارات و نصوص کی تخریج کردی گئی ہے تاہم اگر اس میں موجود روایات کی صحت کا حکم ابھی باقی ہے اگر وہ بھی ہوجاتا تو قارئین کے لیے اس بیش بہا علمی خزانہ سے استفادہ میں اور بہتری پیدا ہوجاتی
 

عناوین صفحہ نمبر
دعوت وتبلیغ کی اہمیت وشرعی حیثیت 1
اخلاص نیت 19
توحید 30
توحید کلمہ طیبہ کی روشنی میں 34
رد شرک 50
رسالت 72
اطاعت رسول ﷺ اور اس کے تقاضے 75
اتباع سنت 90
ایمان اورعمل صالح 95
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر 103
نماز کی اہمیت اور مسنون طریقہ 149
فضائل ومسائل رمضان 174
مسائل زکوۃ 190
فضائل ومسائل حج 220
کسب حلال 250
حسن معاملہ اور حرمت سود 260
اسلامی اخلاق 280
حقوق العباد 293
حقوق الوالدین 306
نکاح کے مسائل 314
اولاد کے حقوق 328
صلہ رحمی 369
مہمانوں کے حقوق 388
ہمسایہ کے حقوق 394
اسلامی لباس 406
اسلامی صورت 439
زبان کی حفاظت 452
اخلاق ذمیمہ
زنا اور شراب نوشی وقمار بازی کی مذمت 490
چوری کی مذمت 493
ظلم کی مذمت 507
مذمت حسد 511
عدل وانصاف 549
خشیت الہٰی 576
مومن کے اوصاف 585
بیمار پرسی اور احکام میت 616
عبادت الٰہی 645
دعا کی اہمیت وفضیلت 686
گناہوں کے نقصانات 696

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
22.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

احکاماسلامیانبیاءحدیثخطباتدینسنتشریعتصحابہصحتعلمعلم دینعلماءعلمیقرآنمسائلمضامین
Comments (0)
Add Comment