میری پسند
اُردو نثری ادب کا عطر
چنداہم تجویزکردہ کتابیں
(عرفان جاوید)
(بلا ترتیب ِ زمانہ واہمیت)
ناول/ ناولا
گؤدان پریم چند
شکست کرشن چندر
گُریز عزیز احمد
آگ کا دریا قراۃ العین حیدر
آخر شب کے ہم سفر قراۃ العین حیدر
اُداس نسلیں عبداللہ حسین
باگھ عبداللہ حسین
رات عبداللہ حسین
دشت ِ سُوس جمیلہ ہاشمی
آنگن خدیجہ مستور
خدا کی بستی شوکت صدیقی
جانگلوس شوکت صدیقی
لندن کی ایک رات سجاد ظہیر
چاکی واڑہ میں وصال محمد خالد اختر
راجا گدھ بانو قدسیہ
حاصل گھاٹ بانو قدسیہ
بستی انتظار حسین
بہاؤ مستنصر حسین تارڑ
راکھ مستنصر حسین تارڑ
قُربت ِ مرگ میں محبت مستنصر حسین تارڑ
خس وخاشاک زمانے مستنصر حسین تارڑ
ڈاکیا اور جولاہا مستنصر حسین تارڑ
پیار کا پہلا شہر مستنصر حسین تارڑ
بے وطن اشرف شاد
سیاہ آئنے فاروق خالد
جنت کی تلاش رحیم گُل
دائرہ محمدعاصم بٹ
ناتمام محمدعاصم بٹ
سمندر محمد عاصم بٹ
کئی چاند تھے سرِآسماں شمس الرحمان فاروقی
غلام باغ مرزا اطہر بیگ
چار درویش اور ایک کچھوا سیّد کاشف رضا
رولاک رفاقت حیات
خواب سراب انیس اشفاق
مشک پوری کی ملکہ محمدعاطف علیم
تکون کی چوتھی جہت اقبال خورشید
نولکھی کوٹھی علی اکبر ناطق
کماری والا علی اکبر ناطق
نمبردارکا نیلا سیّدمحمداشرف
رنگ محل طاہر اسلم گورا
نیلی بار طاہرہ اقبال
سیاہ ہیرے ثمینہ نذیر
دشت ِ امکاں اصغرندیم سیّد
جہاں آباد کی گلیاں اصغر ندیم سیّد
گُرگِ شب اکرام اللہ
جندر اختر رضا سلیمی
چیخ انورسن رائے
برف محمدالیاس
کُہر محمدالیاس
بارش محمدالیاس
بالوں کا گچھا خالدطُور
گینڈا پہلوان عبدالحمید شیخ
خوشیوں کا باغ انورسجاد
انواسی محمدحفیظ خان
العاصفہ حسن منظر
خلیج خالدفتح محمد
صحرانورد کے خطوط مرزا ادیب
جھوٹے روپ کے درشن راجا انور
سفیدگلاب محمودظفراقبال ہاشمی
پیپل والی گلی اے حمید
جراَت رندانہ آمنہ مفتی
نے چراغ نے گُلے نثارعزیز بٹ
جسے رات لے اڑی ہوا از اقبال دیوان
چک پیراں کا جسا بلونت سنگھ
چلتامسافر الطاف فاطمہ
دل بھٹکے گا احمدبشیر
علی پور کا ایلی ممتازمفتی
بازی گر شکیل عادل زادہ کے قلم سے،دست یاب والیم
نیم کمرشل/کمرشل ناول
تاوان طاہر جاوید مغل
لگن بشریٰ رحمان
پیرِکامل عمیرہ احمد
دیوتا محی الدین نواب(طویل ترین ناول)
خدا اورمحبت ہاشم ندیم خاں
آخری چٹان نسیم حجازی
اورتلوار ٹوٹ گئی نسیم حجازی
خاک اورخوں نسیم حجازی
شاہین نسیم حجازی
نمل نمرہ احمد
ہم سفر فرحت اشتیاق
بانو رضیہ بٹ
پیا رنگ کالا بابا محمد یحییٰ
دلیرمجرم ابن صفی
ڈاکٹردعاگو ابن صفی
ڈیڑھ متوالے ابن صفی
خوف ناک عمارت ابن صفی
نیلے پرندے ابن صفی
بیس قیدی ابن صفی
سفال گر بشریٰ سعید
انسپکٹر نواز خان سیریز طاہر جاوید مغل
افسانے
زندگی نقاب چہرے غلام عباس
احمدندیم قاسمی کے چالیس افسانے احمدندیم قاسمی(سنگ ِ میل پبلی شرز)
منٹو کے منتخب افسانے انتخاب، آصف فرخی(آکسفورڈ یونی ورسٹی پریس)
نیرمسعود کے منتخب افسانے انتخاب، آصف فرخی
سیّدرفیق حسین کے منتخب افسانے انتخاب، آصف فرخی
مسعود اشعر کے منتخب افسانے انتخاب، آصف فرخی
خالدہ حسین کے منتخب افسانے انتخاب، آصف فرخی
قائم دین علی اکبر ناطق
بلونت سنگھ کے منتخب افسانے علم وعرفان پبلی شرز
کرشن چندر کے شاہ کار افسانے امر شاہد(بک کارنر جہلم)
راجندر سنگھ بیدی کے افسانے محمدحمید شاہد(بک کارنر جہلم)
پاکستانی کہانیاں انتظار حسین، آصف فرخی (سنگ ِ میل پبلی شرز)
بیس ویں صدی کے شاہ کار افسانے انتخاب وترجمہ صغیر ملال
آخری آدمی انتظار حسین
افسانوں کا انتخاب مرزا حامد بیگ(علم وعرفان پبلی شرز)
پندرہ کہانیاں مستنصر حسین تارڑ
گھنٹی نیلوفر اقبال
منشایاد کے منتخب افسانے
پارسا بی بی کا بگھار ذکیہ مشہدی(اجمل کمال، آج)
باتوں کی بارش میں بھیگتی لڑکی مظہر الاسلام (سنگ ِ میل پبلی شرز)
خط میں پوسٹ کی ہوئی دوپہر مظہر الاسلام (سنگ ِ میل پبلی شرز)
خودنوشت/سوانح (بہ شمول3تراجم)
شہاب نامہ قدرت اللہ شہاب
مٹی کا دِیا مرزا ادیب
ناقابلِ فراموش دیوان سنگھ مفتوں
یادوں کی برات جوش ملیح آبادی
گیان سنگھ شاطر کی آپ بیتی گیان سنگھ شاطر
ناممکن کی جستجو حمید نسیم
ہزارداستان محمداشرف
ملکہ ئ پکھراج کی آب بیتی ملکہئ پکھراج
سرگزشت سیّد ذوالفقار علی بخاری
جہانِ دانش احسان دانش
یادوں کی دنیا یوسف حسین خان
زرگزشت مشتاق یوسفی
رسیدی ٹکٹ امرتا پریتم
سچ کا سفر صدر الدین ہاشوانی(ترجمہ)
میں ہوں تیمور (سیارہ پبلی کیشنز)شان دار کتاب
بن باس راجا انور
تیسرا جنم خالد جمیل
کتاب کہانی یاسرجواد
آباد ہوئے برباد ہوئے علی اکبر ناطق
خوشبو کی دیوار کے پیچھے محمدحمید شاہد
اپنا گریباں چاک جسٹس جاوید اقبال
مثلِ برگ آوارہ مجاہد مرزا
جہان حیرت سردار محمد چودھری
فرنٹیئر اسٹیشنز شکیل درانی
یہ خاموشی کہاں تک جنرل شاہد عزیز
داستاں چھوڑ آئے رحیم گل(ایوارڈ یافتہ)
اورپھر ایک دن نصیرالدین شاہ(ترجمہ)
سچ، محبت اورذرا سا کینہ خوش ونت سنگھ(ترجمہ)
آب ِ حیات محمد حسین آزاد(یہ خودنوشت نہیں البتہ سوانحی عنصر ہے)
پاپ بیتی ساقی فاروقی
پاپ بیتی اشفاق نقوی (دونوں ہم نام کتب ہیں)
متفرقات
شمس الرحمان فاروقی کی تمام کتب
آتش فشاں پبلی کیشنز کی تمام کتب
مشتاق احمد یوسفی کی تمام کتب
مختار مسعود کی تمام کتب
ابن انشا کی تمام نثری کتب
ڈاکٹرناصر عباس نیر کی تمام تنقیدی کتب
مجموعہ محمدحسن عسکری
کرنل محمد خان کی بجنگ آمد
مصطفیٰ زیدی قتل یا خودکشی از مرزا حامد بیگ
مستنصر حسین تارڑ کے مجوزہ سفر نامے
نکلے تیری تلاش میں
خانہ بدوش
کے ٹو کہانی
منہ ول کعبے شریف
رتی گل
لاہور آوارگی
محمدکاظم کا سفرنامہ مغربی جرمنی
پیرس205 کلومیٹر محمداخترممونکا
گوروں کے دیس میں عطاء الحق قاسمی
ڈاکٹر ناصر عباس نیر کا سفر نامہ جرمنی
ممتاز مفتی کی ’لبیک‘
بانو قدسیہ کی ’مردِ ا بریشم‘
عطائیے عطاالحق قاسمی
ایک گورے کا سفرنامہ پاکستان
پطرس کے مضامین پطرس بُخاری
کلچر کے روحانی عناصر داؤد راہبر
جنسیاتی مطالعے علی عباس جلال پوری
پاکستان میں تہذیب کا ارتقا سبط حسن
مشفق خواجہ کے مضامین
اے حمید کی یادداشتوں پر مشتمل کتابیں
انتظار حسین کے نان فکشن مضامین
عالمِ ایجاد۔آصف فرخی
خاکے
گنجے فرشتے سعادت حسن منٹو
جوملے تھے راستے میں احمدبشیر
میرے محترم جاویدصدیقی
شاہد احمددہلوی کے تحریر کردہ خاکے
رشید احمدصدیقی کے تحریرکردہ خاکے
محمد طفیل کے تحریر کردہ خاکے
چارچاند نیلم احمدبشیر
پھرتا ہے فلک برسوں اصغر ندیم سیّد
میرے ہم قدم احمدندیم قاسمی
باتاں ملاقاتاں مستنصر حسین تارڑ
یادگار زمانہ ہیں لوگ انوار احمد
…………***…………
٭ یادداشت کی بنیاد پر مرتب کردہ اس فہرست میں غلطی کا اور اھم کتب کے رہ جانے کا امکان موجود ہے جس پر پیشگی معذرت ہے۔
از عرفان جاوید