Mushahir Kandhar (Duccan State) – مشاہیر قندہار (ریاست دکن)

Mushahir Kandhar (Duccan State)

By: Mohammad Akbar U Din Siddique

مشاہیر قندہار (ریاست دکن)

از: محمد اکبر الدین صدیقی

سلطنت دکن کے مشہور و معروف اور مردم خیز خطہ قندہار کے معزز خاندانوں اور ان کے ان باکمال اور مایہ ناز افراد کا اجمالی تذکرہ جو سرزمین دکن میں صدیوں سے تصوف و عرفان، علم فضل اور شعروسخن کے علمبرادر رہے ہیں۔

Comments (0)
Add Comment