نصرۃ الحدیث

نصرۃ الحدیث

 

مصنف : ابو المآثر حبیب الرحمن الاعظمی

صفحات: 217

ہر دور میں دشمنانِ اسلام نے اسلام کے خلاف بڑی گہری سازشیں کیں کسی نے اللہ کا انکار کیا، کسی نے انیباء و رسل کا انکار کیا اور کسی آسمانی کتابوں کا انکار کیا، لیکن ہر دور میں اللہ تعالیٰ نے دشمنان اسلام کی سازشوں کو نا کام کیا کیونکہ اللہ نعالیٰ نے دین اسلام کو بھیجا ہی ادیان باطلہ پر غالب کرنے کے لئےہے۔لہذا اس دور میں بھی دشمنان اسلام نے قرآن مجید کا انکارایسے اندازمیں کیا ، وہ اس طرح کہ انہوں نے ایسی چیز کا انکار کیا ہے جس کے بغیرقرآن سمجھنا نا ممکن ہے اور وہ ہے رسول اکرم ﷺ کی احادیث مبارکہ کیونکہ جب احادیث کا انکار ہو گیا تو شریعت کی باقی چیزوں کا انکار خود بخود ہو جائے گا۔اور اللہ نے تعالیٰ کے فضل کرم سے منکرین حدیث کی کوششوں کو نا کام بنانے کے لئے علماء و محدثین نے محنتیں کی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’نصرۃ الحدیث‘‘ محدث جلیل حضرت مولانا ابو المآثر حبیب الرحمٰن الاعظمی کی ہے۔ جس میں نبی ﷺ کے فرامین کو مجروح کرنے اور انھیں معاذ اللہ نا قابل اعتبار ٹھرانے کے لیے منکرین رسالت جو وسوسے مسلمانوں کے دلوں میں ڈال رہے ہیں اور جو نکتے تراش رہے ہیں ان کا ازالہ کیا ہے اور اس قسم کے تمام شیطانی وسوسوں اور منافقانہ الزمات کی جڑیں کاٹ کر رکھ دی ہیں۔ مزید نصرۃ الحدیث کے مطالعہ سے احادیث رسول کی اہمیت، افادیت اور ضرورت بلکہ اس کے منصوص ہونے پر دل مطمئن ہو جاتا ہے، اس کتاب کا ایک ایک ورق ایمان افروز ہے۔ پر فتن دور میں اپنے آپ کو ذہنی انتشار سے محفوظ رکھنے کے لیے اس کتاب کا مطالعہ انتہائی ضروری ہےاللہ رب محدث جلیل حضرت مولانا ابو المآثر حبیب الرحمٰن الاعظمی کی کاوش کو قبول فرمائے اور صدقہ جاریہ بنائے ۔ آمین۔

 

عناوین صفحہ نمبر
تمہید 7
مقدمہ طبع ثانی 10
فتنہ انکارحدیث 12
انکارحدیث کامحرک 12
کتابت حدیث کی تاریخ 15
عہدصحابہ میں حدیث کی کتابت 21
عہدتابعین میں کتابت حدیث 24
تبع تابعین کےعہدمیں حدیث کی کتابت 27
چغتائی کادوسرادعویٰ 31
حفظ حدیث کااہتمام 31
تابعین کےبعدکےطبقے 39
روایت میں محدثین کی بےنظیراحتیاط 47
محدثین پرسلطنت کی ہواخواہی کاالزام 51
’’حق گو‘‘کےرسالہ پراجمالی تبصرہ 59
حدیث کےحجت ہونےکاثبوت قرآن پاک سے 59
منکرین حدیث کےوسوسوں کادفعیہ 73
منکرین حدیث کےرسالہ مذکورہ پرتفصیلی 84
روافض کااعتقاد تحریف 86
نسخ تلاوت کامطلب 87
اختلاف قرات کی حیثیت 88
نسخ کی تعریف اوراس کاثبوت 88
تحریف اورنسخ کافرق 93
انبیاءکےمال  میں وارثت کاجاری نہ ہونا 95
صدیق اکبرؓ سےسیدۃ النساءکانارض ہونا 96
وفات نبوی کےبعدکون لوگ مرتدہوئے 98
اس کاردکاحدیث آنحضرتﷺکویہودکی خرافات کاپیروبتاتی ہے 100
وحی غیرمتلوکاحقیقت 103
عذاب قبرکاثبوت قرآن سے 105
حدیث مذکورکوغلط کہنے کی دوسری اوجہ اوراس کاجواب 110
اس کاردکہ حدث آنحضرت ﷺ کی خواہشات نفسانی کےمطابق وحی نازل کرنےکوبیان کرتی ہے 112
اس مدعاپر’’حق گو‘‘کی پیش کردہ حدیث کی تشریح 115
واقعہ سحرپربحث 119
معجزہ شق صدرپربحث 130
تلک الغرانیق العلیٰ کی بحث 132
اس الزام کی تکذیب کہ آنحضرتﷺ اپنےدشمنوں کودھوکےسےقتل کرادیتےتھے 134
کعب یہودی کےقتل کاسبب 139
خلیفہ بنوامیہ بنوعباس پر’’حق گو‘‘کاحملہ 140
عرنبین کےقتل کاواقعہ 142
اوائل صدی ہجری کےمسلمانوں پرحق گوکاحملہ 142
حضرت جویریہ ؓصفیہ وعمرہؓ سےنکاح کےواقعات 145
حضرت ماریہؓ کاقصہ 147
غزوات پراعتراض اوراس کاجواب 150
بنوقریظہ کوسزاتوریت کےمطابق دی گئی 152
مرتدکوسزبردئےتوریت 152
مرتدکی سزاقرآن میں 156
ڈاکوکی سزاقرآن میں 156
متہ کی ممانعت 157
پیشاب سےعلاج کاحکم 159
نکاح حضرت عائشہ ؓکی بحث 161
جوازنکاح کمسنی قرآن میں 164
خلاف عادت واقعات 165
حق گوکی غلطیاں 167
اختلاف روایات سےکوئی فن بےاعتبارنہیں ہوسکتا 172
حق گوکےملحدانہ ہذیانات 173
مغازی پرحملہ 177
اسلامی قوانین  تمدن کی اکملیت پروغیرہ مسلموں کی شہادت 179
یہودونصاری سےاخذمسائل کی ممانعت 184
تصویرکی حلت وحرمت 188
ماکول اللحم جانوروں کی بحث 191
حق گوکاقائل نسخ ہونا 193
حق گوکی اختلاف بیانی 193
حق گوکاحدیث سےاستدلال 197
حق گوکااعتقادتحریف 198
قرآن مجیدسےتیس روزوں اورپانچ نمازوں کاحکم 202
تواترکی اہمیت 204
حق گوکی غلط بیانیاں 206
امام اعظم وغیرہ کاپایہ حدیث میں 208
صوفیہ پرتہمت 209
موضوعات کی اشاعت کےخلاف حضرات محدثین کی مساعی جمیلہ 211
اڈیٹراہل حدیث سےایک شکایت 214
تاثروتبصرہ 215

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

احادیثاسلاماللہتبصرہتمدنحدیثدینشریعتعلماءغالبقرآنقراتوحی
Comments (0)
Add Comment