قرآن پکارتا ہے
مصنف : ام حماد
صفحات: 89
یہ کتاب اسلامی شاعری کا مجموعہ ہے ۔ جس میں ایک سچے مسلمان کی طرف اسلامی شعار کو جذبہ خالص کے تحت نذرانہ عقیدت پیش کیا گیا ہے ۔ ام حماد صاحبہ نے اسے بڑے منفرد اور دلکش انداز میں پیش کیا ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ اس مجموعے میں اسلامی جہاد بھی اس کتاب میں موضوع بحث بنایا گیا ہے ۔ ایک نظم جس کا عنوان رکھا گیا ہے کہ قرآن پکارتا ہے ، ’’اٹھو میرا انتقام لو‘‘یہ نظم بدنام زمانہ جیل گوانتا موبے میں قرآن کی بےحرمتی پر لکھی گئی ہے ۔ اس کے علاوہ بھی مصنفہ کے کئی ایک شاعری کے مجموعے منظر عام پر آچکے ہیں ۔ جو کہ ایک بندہ مومن کے ایمان کو گرما دینے والے ہیں ۔ اور چونکہ مصنفہ ایک جہادی تحریک سے وابسطہ ہیں اس لئے ان نظموں کا بنیادی مقصد لوگوں کے اندر جہادی شعور بیدار کرنا ہے ۔ اور ویسے بھی شاعری ادب کی ایک ایسی صنف ہے جس میں انسان اپنےخیالات کو انتہائی موثر طریقے سے ادا کر سکتا ہے ۔ پھر اس پر مستزاد یہ ہے کہ محترمہ ام حماد صاحبہ جیسا جذبہ صادقہ اس میں شامل ہو تو اسے چار چاند لگ جاتے ہیں ۔ اللہ تعالی مصنفہ کو اجر جزیل سے نوازے ۔ آمین۔
| عناوین | صفحہ نمبر | |
| ’’ بیت اللہ کے سائے میں‘‘ | 7 | |
| اللہ کا محبوب کون؟ | 17 | |
| مبارک اسےجہاد کی جس نے شمع جلائی | 22 | |
| اے میرے حکمرانو | 23 | |
| علم کے راستےمیں شہادت | 25 | |
| والدہ مرحومہ کی یاد میں | 32 | |
| انڈیا ، پاکستان بس دوستی کے آغاز پر | 34 | |
| پھولوں کے ہار ملیں تم کو یا | 35 | |
| ایک مجاہدہ کی خواہش | 38 | |
| سعدی تھا سب کو پیارا | 55 | |
| ابو سعد شہید | 57 | |
| پشاور کے پہلے شہید وقار احمد ابو مصعب کی شہادت پر | 61 | |
| ہم کس کی عدالت میں آج اپنی صفائی دیں | 62 | |
| اس حاکموں کے حاکم کو اک دن جواب دوگے | 64 | |
| ہم اہل پاکستان | 66 | |
| یہ کس کا گھر تھا سوچو؟ | 68 | |
| میں پاک سرزمین ہوں | 69 | |
| خاک وطن کے زیرلب نوحے | 73 | |
| پاکستان کی رام کہانی | 75 | |
| خودکش حملے | 76 | |
| امت کی بیٹیاں تن برہنہ پکارتی ہیں | 77 | |
| نکلا تھا گھر سے | 82 | |
| جو آپ ہی اپنے پیارون کو خون میں | 84 | |
| نہلائے جاتے ہیں | 84 | |
| ہر پھول زخم زخم ہے | 86 |