قرآنی تشبیہات و استعارات

قرآنی تشبیہات و استعارات

 

مصنف : ڈاکٹر ابو النصر محمد خالدی

 

صفحات: 170

 

قرآن ِ مجید انسانوں کی راہنمائی کےلیے رب العالمین کی طرف سے نازل کی گئی آخری کتاب ہے ۔اور قرآن کریم ہی وہ واحد کتاب ہے جو تاقیامت انسانیت کے لیے رشد وہدایت کا سرچشمہ اور نوعِ انسانی کےلیے ایک کامل او رجامع ضابطۂ حیات ہے ۔ اسی پر عمل پیرا ہو کر دنیا میں سربلند ی او ر آخرت میں نجات کا حصول ممکن ہے لہذا ضروری ہے اس کے معانی ومفاہیم کوسمجھا جائے، اس کی تفہیم کے لیے درس وتدریس کا اہتمام کیا جائے او راس کی تعلیم کے مراکز قائم کئے جائیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ قرآنی تشبیہات و استعارات‘‘ڈاکٹر ابو النصر محمد خالدی کی ہے جس کو مرتب عطاء الرحمن قاسمی صاحب نے کیا ہے۔ اس کتاب میں ڈاکٹر ابو النصر محمد خالدی مرحوم نے قرآنی تشبیہات و استعارات میں 67 سورتوں میں واقع تشبیہات و استعارات کا تجزیاتی مطالعہ پیش کیا ہے۔اس موضوع پر ابن ناقیہ کی کتاب ’’الجمان فی تشبیہات القرآن‘‘ بڑی اہمیت رکھتی ہے۔ لیکن اس میں صرف انیس آیات کا ذکر ہے۔ زیر تبصرہ کتاب کی اہمیت و افادیت کے پیش نظر شاہ ولی اللہ انسٹی ٹیوٹ، نئی دہلی کے ذریعہ شائع کی گئی ہے۔امید ہے یہ کتاب علمی و ادبی حلقوں میں مقبول ہو گی اور مصنف کے لئے ذخیرہ آخرت ثابت ہوگی۔ اللہ تعالیٰ مصنف کے دٰرجات کو بلند فرمائے۔ آمین

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 7
سورۃ البقرۃ 10
سورۃ آل عمران 30
سورۃ النساء 34
سورۃ المائدہ 38
سورۃ الانعام 41
سورۃ الاعراف 54
سورۃ الانفال 63
سورۃ التوبۃ 65
سورۃ  ھود 75
سورۃ یوسف 76
سورۃ الرعد 81
سورۃ ابراہیم 85
سورۃ الحجر 86
سورۃ النحل 88
سورۃ الاسراء 91
سورۃ الکہف 93
سورۃ مریم 96
سورۃ طہٰ 98
سورۃ الانبیاء 101
سورۃالحج 104
سورۃ النور 106
سورۃ الفرقان 112
سورۃ الشعراء 114
سورۃ النمل 116
سورۃ القصص 117
سورۃ العنکبوت 118
سورۃ الروم 119
سورۃ لقمان 122
سورۃ السجدہ 124
سورۃ الاحزاب 124
سورۃ سبا 126
سورۃ الفاطر 127
سورۃ یٰسین 128
سورۃ الصفت 129
سورۃ ص 132
سورۃ المومن 133
سورۃ الشوری 135
سورۃ الدخان 138
سورۃ الجاشیۃ 140
سورۃ الاحقاف 141
سورۃ محمد 142
سورۃ الفتح 144
سورۃ الحجرات 145
سورۃ ق 146
سورۃ الذاریات 147
سورۃ الطور 148
سورۃ القمر 149
سورۃ الرحمن 151
سورۃ الواقعہ 152
سورۃ الحدید 152
سورۃ المجادلہ 154
سورۃ الحشر 156
سورۃ الممحتہ 157
سورۃ الصف 158
سورۃ الجمعہ 159
سورۃ المنافقون 160
سورۃ القلم 160
سورۃ الحاقۃ 162
سورۃ المعارج 162
سورۃ المزمل 164
سورۃ المدثر 164
سورۃ المرسلات 166
سورۃ النازعات 167
سورۃ القارعہ 168
سورۃ الفیال 168

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آخرتآیاتاللہتبصرہتعلیمحیاتدہلیشاہ ولی اللہعلمیقرآننظر
Comments (0)
Add Comment