ربوہ و قادیان جو ہم نے دیکھا!

ربوہ و قادیان جو ہم نے دیکھا!

 

مصنف : محمد متین خالد

 

صفحات: 495

 

اللہ تعالی نے نبی کریم کو آخری نبی اور رسول بنا کر بھیجا ہے۔آپ خاتم النبیین اور سلسلہ نبوت کی بلند مقام عمارت کی سب سے آخری اینٹ ہیں ،جن کی آمد سے سلسلہ نبوی کی عمارت مکمل ہو گئی ہے۔آپ کے بعد کوئی برحق نبی اور رسول نہیں آسکتا ہے ۔لیکن آپ نے فرمایا کہ میرے بعد متعدد جھوٹے اور کذاب آئیں گے جو اپنے آپ کو نبی کہلوائیں گے۔آپ کے بعد آنے والے متعدد کذابوں میں سے ایک جھوٹا اور کذاب مرزا غلام احمد قادیانی ہے ،جس نے نبوت کا دعوی کیا اور شریعت کی روشنی میں کذاب اور مردود ٹھہرا۔لیکن اللہ رب العزت نے اس کےجھوٹ وفریب کوبے نقاب کرد یا اور وہ دنیا وآخرت دونوں جہانوں میں ذلیل وخوار ہو کر رہ گیا۔زیر نظر کتاب (ربوہ وقادیان،جو ہم نے دیکھا)معروف قلمکار محمد متین خالد کی کاوش ہے،جس میں انہوں نے اس مردود اور کذاب کے مذہبی مرکز ربوہ اور اس میں وقوع پذیر ہونے والے تہلکہ خیز انکشافات،ناقابل یقین حقائق اور چشم کشا واقعات سے پردہ اٹھایا گیا ہے،اور قادیانی کلچر سے متعلق ہوش ربا مشاہدات وتجربات کا آنکھوں دیکھا حال بیان کیا ہے۔اللہ تعالی ان کی اس محنت کو قبول ومنظور فرمائے اور تمام مسلمانوں کو اس فتنے سے محفوظ فرمائے۔آمین

 

عناوین   صفحہ نمبر
انتساب 5
قادیان اور ربوہ محمد متین خالد 7
قادیان کی وجہ تسمیہ مولانا ابو القاسم رفیق دلاوری 11
قادیان قاضی فضل احمد گورداسپوری 15
میں اور قادیان سید عبد المجید شاہ امجد بخاری 24
مشاہدات مولانا عنائت اللہ چشتی 46
قادیان اور قادیانی زندگی پروفیسر محمد الیاس برنی 114
قادیان کی گمنام حالت دوست محمد شاہد قادیانی 137
میں نے قادیان دیکھا پروفیسر محمد اسلم 139
قادیانی ریاست کا نقشہ عبد اللہ 150
تاریخ قادیان خواجہ عبد الحمید بٹ آف قادیان 156
مرزا قادیانی کا کارنامہ نورمحمد قریشی ایڈووکیٹ 174
لفظ ’’ربوہ‘‘ کا تحقیقی مطالعہ ڈاکٹر سید محمد اعزاز الحسن شاہ 189
قادیان سے چناب نگر تک مولانا منظور احمد چنیوٹی 199
ربوہ، مرکز کفر و ارتداد مولانا منظور احمد الحسینی 206
ربوہ کا طلسم ہو شربا عمر پیام 213
ربوہ کی شرمناک یادیں کلمۃ اللہ خاں 218
طاغوت نگر کی باتیں عالم کباب 225
ہم نے بھی ربوہ دیکھا مولانا عبد الحئی جام پوری 228
ربوہ کے بازار میں رفیق ڈوگر 236
مرزائیوں کی روحانی شکار گاہ عبد الرزاق مہتہ 242
ربوہ کی کہانی مرزا طاہر کی زبانی محمد حنیف ندیم 264
شہر نامراد محمد سلیم اختر 270
فردوس ابلیس صالح نور 295
شہر سدوم شفیق مرزا 306
دام ہمرنگ زمین سے رہائی زیڈ۔ اے۔ سلہری 354
شریک جرم نہ ہوتے تو حافظ بشیر احمد مصری 366
احمقوں کی جنت جی آر اعوان 378
جنس پرستوں کی نگری مولانا اللہ وسایا 405
قادیانی اخلاقیات محمد نوید شاہین 411
ڈھلتے سائے منیر الدین احمد 420
پیغمبرانہ پناہ گاہ، ربوہ علامہ خالد محمود 478
یادگار نظمیں 483
مآخذ 495

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

اللہپردہحقائقشریعتقادیانیمحمد متین خالدنظرواقعات
Comments (0)
Add Comment