سیرۃ المزمل ﷺ جلد 14 ( عرب سرنگوں ہوا )

سیرۃ المزمل ﷺ جلد 14 ( عرب سرنگوں ہوا )

 

مصنف : افتخار احمد افتخار

 

صفحات: 570

 

سیرت  النبی ﷺکا موضوع گلشن سدابہار کی طرح   ہے ۔اس  موضوع پر ہرنئی تحقیق قوس قزح کےہر رنگ کو سمیٹتی اور  نکھارتی نظر آتی ہے۔ سیرت طیبہ کا موضوع اتنا متنوع ہے کہ ہر وہ مسلمان  جو قلم اٹھانےکی سکت رکھتاہو،اس  موضوع پر لکھنا اپنی سعادت سمجھتا ہے۔ ہر قلم کار اس موضوع  کو ایک نیا اسلوب دیتا ہے،اور قارئین  کو رسول اللہﷺ کی  زندگی  کے ایک  نئے باب  سے  متعارف کرواتا ہے ۔ رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ قیامت تک آنے والےانسانوں کےلیے’’اسوۂ حسنہ‘‘ ہیں ۔ حضرت  محمد ﷺ ہی اللہ  تعالیٰ کے بعد ،وہ کامل  ترین ہستی ہیں جن کی زندگی  اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل  رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے ۔ گزشتہ چودہ صدیوں  میں اس  ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے  ۔ پورے عالمِ اسلام  میں  سیرت  النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد کیا  جاتاہے   جس میں  مختلف اہل علم  اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔ زیر نظر کتاب’’سیرۃ المزمل ﷺ‘‘ جناب افتخار احمد افتخار  کی    سیرت النبیﷺ  پرایک  منفرد کاوش ہے ۔ جوکہ  20؍ ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے   کتاب کا عنوان ’’ سیرۃ المزمل ‘‘ ہے  لیکن  مصنف نےہر  جلد کا الگ عنوان بھی قائم کیا ہے  تمام جلدوں کے عنوانات حسب ذیل ہیں ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
سریہ ذات السلاسل 20
سریہ خبط 26
سریہ خضرہ 32
بنوبکر بنو خزاعہ 34
مقدمہ فتح مکہ ( خورشید جلوہ افروز ) 55
فتح مکہ 61
حضرت حاطب بن ابی بلتعہ 66
لشکر اسلام کی روانگی 71
آخری ہجرت 75
مہر الظہران میں پڑاؤ 82
شرف بطحاء کی بحالی 89
عفور و درگزر 108
حضرت فضالہ بن لیئی 113
فتح کی تکمیل 116
بیعت عام 119
مباح الدم 124
عبد اللہ بن خطل 127
مقیس بن صبابہ 129
حویرث بن نقیذ 130
ابوسفیان کی خواہش 132
انصار کےخدشات 134
قریش کے جھکےسر 136
عکرمہ بن ہشام 138
عبد اللہ بن ابی سرح 143
صفوان بن امیہ 146
ہبار بن اسود 149
سہیل بن عمرو 153
شیبہ بن عثمان 155
عتبہ اورمعتب 159
نو مسلم 162
فتح مکہ اور شعرائے عرب 186
باطل معبود 205
انہدام  سواع 209
انہدام مناۃ 212
بنو جذیمہ 216
غزوہ حنین 221
بنو ہوازن 222
لشکر اسلام کی روانگی 229
جنگ ،فتح ،واپسی 235
معرکہ اوطاس 247
غزوہ حنین اور شعرائےعرب 251
بنو ثقیف 274
طائف کی تاریخ 276
طائف کامحاصرہ 279
واپسی 285
شہدائے طائف 289
صخر ابو العالیہ 291
کعب بن مالک کے اشعار 294
جعرانہ میں تشریف آوری 303
سراقہ بن مالک 305
مال غنیمت میں خیانت 307
مؤلفہ القلوب 311
شیماء بنت حلیمہ 322
انصار کا شکوہ 324
بنو ہوازن کاوفد 331
مالک بن عوف کی آمد 336
جعرانہ سےعمرہ 341
صاحب یاسین، حضرت عروہ بن مسعود 344
کعب بن زہیر کی آمد 346
ثبات و تغیر 354
تحقیق کا فقدان 356
بنو عبد القیس 359
جارود بن عمرو 364
بنو کندہ 366
بنوسلیم 370
بنو صدا کاوفد 374
بنوجرہم 376
بنو ثعلبہ کا وفد 379
بنوحدان کاوفد 381
بنوثمامہ 383
بنو ربیعہ کا وفد 385
بنو ہلال کا وفد 386
بنو قشیر کاوفد 388
متفرقات 390
حضرت ابراہیم کی پیدائش 391
حضرت زینب کا انتقال 393
فاطمہ بنت ضحاک 395
مختصر ، مختصر 396
احکام و قوانین 400
قطع ید کی سزا 401
شراب اورجوئے کی حرمت 404
پانسہ یا ازلام 405
9ہجری ،بمطابق 28اپریل 630ء 631 406
واقعہ ایلاء 407
9 ہجری کی عسکری مہمات 420
سریہ عیینہ بن حصن فزاری 422
سریہ ولید بن عقبہ 425
سریہ سفیان بن ضحاک 428
سریہ قطبہ بن عامر 430
سریہ علقمہ بن مجذر 432
سریہ علی بن ابی طالب 435
( مقدمہ ) غزوہ تبوک 437
غزوہ تبوک 441
غزوہ تبوک کی تیاریاں 443
صحابہ کی وارفتگی 453
داستان سفر تبوک 459
لشکر کی روانگی 462
سفر کےواقعات 465
تبوک میں آمد 470
پیچھےرہ جانے والے 473
تبوک میں قیام 478
مشاورت اور واپسی 488
حسن اعتراف 505
اشاریہ 515
ماخذ ومصادر ومراجع 528
اختتام 569

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2

اسلاماللہتحقیقسفرسیرتسیرت نگاریعربقیامتمضامینمقالاتنظرہلال
Comments (0)
Add Comment