سیرت ابن ہشام – جلد2

سیرت ابن ہشام – جلد2

 

مصنف : محمد بن اسحاق بن یسار

 

صفحات: 450

 

سیرت ابن ہشام رسول اکرم صلی اللہ علیہ  وسلم کی سیرت طیبہ  پر لکھی جانے والی ابتدائی کتب میں سے ہے ۔اللہ تعالیٰ نے اسے جو پذیرائی اور شرف قبولیت بخشا ہے اس کے اندازے کے لیے یہی بات کافی ہے کہ ہر دور میں سیرت طیبہ کے مصنفین کے لیے یہ کتاب بنیادی اہمیت کی حامل رہی ہے اور اسے تاریخ وسیرت کے ابتدائی ماخذ ومصادر میں کلیدی اہمیت حاصل ہے ۔ابن ہشام نے سیرت نگاری میں اپنے پیش رو امام ابن اسحق ؒ کی ’کتاب المبتدا والمبعث والمغازی‘کو بنیاد بنایا  اور اس میں جا بجا ترمیمات اور اضافوں سے کتاب کی افادیت کو دو چند کر دیا یہ کتاب نئی شکل میں سیرت ابن ہشام سے معروف ہوئی۔یہ سیرت ابن ہشام کا رواں اردو ترجمہ ہے جس سے اردو دان طبقہ کے لیے بھی سیرت کی اس عظیم الشان کتاب سے استفادہ سہل ہوگیا ہے ۔امید ہے شائقین علم اس کے مطالعہ سے مستفید ہوں گے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
سورہ انفال کا نزول 19
شرکائے بدر 33
غزوات اور سرایا 70
کعب بن اشرف یہودی کاقتل 75
غزوہ احد 80
شہدائے اسلام اور مقتولین قریش 125
رجیع کا المناک واقعہ 133
بئر معونہ کا واقعہ 140
یہود بنی نضیر کی جلا وطنی 143
غزوہ ذات الرقاع 147
غزوہ بدر  الأخرہ اور دومتہ الجندل 152
غزوہ خندق 153
غزوہ بنی قریظہ 168
ارشادات قرآن کریم 177
غزوہ خیبر 225
غزوہ حنین 288
حجۃالوداع 382
سقیفہ بنو ساعدہ 432

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

اردواردو ترجمہاسلاماللہتاریخترجمہسیرتسیرت نگاریعلمقرآنمصنفین
Comments (0)
Add Comment