تفسیر سورۃ التوبہ

تفسیر سورۃ التوبہ

 

مصنف : پروفیسر حافظ محمد سعید

 

صفحات: 448

 

خدائی نظرمیں پسندیدہ اورکامل نظام زندگی صرف اسلام ہے ۔اس کوغالب کرنے کے لیے اللہ عزوجل نے جناب محمدرسول اللہ ﷺ کومعبوث فرمایااورضمانت دی کہ دین حق کاچراغ گل کرنے کی ہرسازش کووہ ناکام بنائے گا۔توسورۃ توبہ فطرت کی اپنی حقیقتوں کی ترجمان ہے ۔اس سورہ میں اللہ تبارک وتعالی نے یہودونصاریٰ ،کفارومشرکین،منافقین اورمومنین کوواضح طورپرچارگروہوں میں تقسیم کیاہے اورہرایک کے کردارپرسیرحاصل بحث کی ہے ۔خاص طورپردنیاکی نام نہادسپرطاقتوں کے شکنجے میں پھنسے ہوئے مسلمانوں کوغلبہ  اسلام اورکفرکی دہشت گردی سے نجات کاطریقہ واضح کیاہے ۔یہ سورہ مبارکہ عصرحاضرکےمسلمانوں کے لیے ستارہ نوراورکفارومشرکین کےلیے تازمانہ عبرت کی حیثیت رکھتی ہے ۔موصوف تحریکی شخصیت جناب پروفیسرحافظ محمدسعیدنے عصرحاصرکے تناظرمیں اس سورہ مبارکہ کی تفسیربہت ہی خوبصورت اورعام فہم انداز میں کی ہے ،جس سے اس کے جملہ مفاہیم ومطالب نکھرکرسامنے آجاتےہیں ۔نیزقلب وذہن میں اس پرعمل کاجذبہ بیدارہوتاہے ۔

 

<td v

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 23
مقدمہ 25
وجہ تسمیہ اور مختصر پس منظر 33
براء ت 34
34
موضوعات 35
سورۂ کے شروع میں بسم اللہ نہ لکھنے کاسبب 35
آغاز سورۂ 36
مشرکین سے اعلان بیزاری 37
جہادی برکات نے حالات کانقشہ بدل دیا 37
امیراور خلیفہ کافرق 38
کفارومشرکین کےلیےچارماہ کی مہلت 39
امریکہ سے روس اور انڈیاسےاسرائیل تک اعلان براء ت 40
حکم جہادکانزول 41
معاہدوں کی چندشقیں 41
موجودہ جہادی  حکمت عملی 42
اللہ تعالی کی طرف سے کافروں کی رسوائی کافیصلہ ہوچکا 45
ضرور ی وضاحت 45
مشرکین کے لیے پیغام 47
منافقین سےقتال نہیں 48
مرتدین  اورمنکرین زکوۃ کےخلاف کاروائی کاجواز 49
مشرک اورکافرعہدشکن ہیں 51
صلح حدیبیہ میں مصلحت 52
اہل ایمان کےلیے نمونہ 53
جنیوامعاہدہ اورجنگی قیدی 56
اخوت اسلامی 59
طعن فی الدین کیاہے؟ 61
عہدشکن کفاراورموجودہ دورکےمسلمان جرنیل 62
مجاہدین کی ثابت  قدمی 64
جہاداہل اسلام کےلیےباعث راحت ہے 65
کشمیرمیں پہلافدائی معرکہ 66
امیدافزاپیش قدمی 67
داستان ظلم سن کرغصہ توآتاہی ہے 68
جہادکےفوائد 68
اسلام کاہرعمل اخلاق پرمبنی ہے 69
دعوت اسلام کاسب سے مؤثرذریعہ جہاد 70
جہادمومن اورمنافق کوالگ کردیتاہے 73
بیت اللہ میں مشرکین کےداخلے پرپابندی کاجواز 75
اہل ایمان کاتلبیہ 76
مشرکین مکہ شرکیہ عقائدکاکیاجوازپیش کرتے ؟ 76
کافروں سے خوف زدہ مسلما ن حکمران 79
جیسی مسجدویسامحل وہ بھی جنت میں 80
فرشتوں کی دعاؤں کاحقدارشخص 80
قیامت کےدن اللہ کےسائےمیں 81
رسول اللہ ﷺ کاتعلق مساجدسے 81
رسول اللہ ﷺ نےاپنےہاتھ سے مسجدکی صفائی کی 82
افضل عمل کون ساہے؟ 83
رسول اللہ ﷺ کی حاجیوں کوپانی پلانے کی خواہش 84
مفادپرستی کاروگ 85
مجاہدین کےلیےجنت میں سودرجات 87
موجودہ جہادمیں حصول درجات کاشوق 88
کفارسےدوستیاں اورتعلقات ختم کرنےکاحکم 90
مسلمانوں میں برادری ازم 93
کافردوستی کےلائق نہیں 94
موجودہ مجاہدین کی باہمی محبتیں 95
ترک جہادباعث ذلت ہے 96
میدان بدرمیں اللہ کی مدد کےمواقع 98
بدرمیں فرشتوں کی گردنیں اڑانے کاحکم 99
کافرو!بازآجاؤ،پلٹ آ ؤورنہ 101
جنگ خندق میں اللہ تعالی کی مدد کے چندمناظر 101
خندق میں اللہ کی مدد 103
غزوہ حدیبیہ میں مدد 104
فتح مکہ میں اللہ تعالی کی مدد 107
فتنہ یہودکےخاتمہ کےلیے اللہ تعالی کی مدد 109
میدان احدمیں اللہ تعالی کی مدد 110
وقتی شکست اوراس کےاسباب 111
جنگ حنین میں کثرت تعدادپرنازکانتیجہ 112
غزوہ حنین کی تیاریاں اور جنگی اخراجات کےلیے قر ض 113
دشمن کی تیاری اورجنگی چال 114
احداورحنین کی جنگوں میں وقتی پسپائی کےاسباب 116
بیت اللہ میں مشرک داخل نہیں ہوسکتا 119
تنگدستی کاخوف 122
جہادی برکات سےصحابہ کرام ؓ کی تونگری 124
جہادمیں سب سے بڑی رکاوٹ مال دارطبقہ ہے 125
اہل کتاب سے قتال جاری رکھنےکاحکم 127
اب بھی جہادسےکافروں کاغرورخاک میں ملایاجاسکتاہے 128
کامیابی کےلیے شرط 128
اہل کتاب کاپہلاباطل عقیدہ 129
حلال وحرام کااختیارصرف اللہ تعالی کےپاس ہے 131
تقلیدکی غلطی 132
حلال وحرام کااختیارپارلیمنٹ کوہرگزنہیں 133
بعض دینی جماعتوں کاموقف 134
نبی ﷺ کوغلبہ دین حق کےلیے بھیجاگیا 135
مال گنجاسانپ بن کرڈستارہےگا 140
اپنےمال سےزیادہ اپنےوارث کےمال سےپیار 141
مال کی تین قسمیں 141
فضول خرچ شیطان کےبھائی 141
سخی کےلیے فرشتوں کی دعااوربخیل کےلیےبددعا 142
احدپہاڑجتناسونا،تین دن میں تقسیم کرنےکی خواہش 142
اللہ تعالی سے جنت  کاسوداکرنے والومجاہدو! 143
غزوہ تبوک کاپس منظر 147
تبوک میں مشکلات کی جھلک 150
تبوک روانگی اورسفرکےاحوا ل 151
ابوخیثمہ قافلے سے جاملے 154
کھانے میں برکت کامعجزہ 154
قیام تبوک 155
سفرہجرت اورسفرتبوک کاباہمی تعلق 157
سفرہجرت میں اللہ تعالی کی مددکےچندمزیدپہلو 158
انعامی اعلان 158
ہجرت موسیٰ ؑ اوران کی قوم 160
نزول سکینت کےچندمقام 161
اللہ تعالی اپنےبندوں کی آزمائش ضرورکرتاہے 163
جنگ تبوک کے لیے اتنی تاکیدکیوں ؟ 165
رسول اللہ ﷺ کاتبوک کےلیے تیاری کاحکم 167
حکم جہادکاصحابہ کرام پراثر 168
ٹوٹی ہڈی کےساتھ شریک جہاد 169
منافقین کےعذربہانے 170
منافقین کی جھوٹی قسمیں 172
مومنین اورمنافقین میں فرق جہادسے ہوتاہے 173
عصمت انبیاء 174
جہادسے پیچھے رہنے کی اجازت؟ 175
جہادمیں والدین کی اجازت 176
اجازت دیناامیرکاکام ہے 179
موجودہ حالات میں جہاد 179
جہادسے پیچھے رہنے والوں کااللہ پرایمان نہیں 181
جہادسے جی چرانے کےموجودہ بہانے 183
ایک مشاہدہ 184
منافقین ہمیشہ فتنہ وفسادپھیلانے کی سازشیں کرتے رہے 185
تارک جہادفتنے میں جبکہ مجاہدمحفوظ ہے 189
شکوک وشبہات میں گرفتارلوگوں کی مجالس 193
تقدیراورتدبیر 194
خوشی پرشکراورمصیبت پرصبر 196
منافقو!تم بھی دوباتوں کاانتظارکرو 196
منافقین کاجہادفنڈاللہ تعالی قبو ل نہیں کرتا 197
نماز اور منافق 198
پکےمنافق کافرہی ہیں مگران سے قتال نہیں 200
منافق کی بیالیس علامات 201
مال واولادکےذریعے دنیامیں عذاب 204
مال باعث عذاب کیسے؟ 204
اولادباعث عذاب کیسے؟ 205
کیاہمارے لیے بھی اولادذریعہ عذاب ہے؟ 207
چندےکی بجائے عقائدواعمال کی اصلاح پرتوجہ 209
منافقین کی بزدلی 210
حالت امن میں منافقین کی پریشانیاں 211
سبب کیاہے؟ 212
منافق! مال کاحریص اوردولت کابھوکہ 214
مال کی تقسیم میں رسول اللہ ﷺ کاطریقہ 216
مصارف زکوۃ 217
فقر 217
رسول اللہ ﷺ نےفقرسےپناہ مانگی 218
مسکین 220
مساکین سےبعض مخیرحضرات کانارواسلوک 221
عاملین 223
مالدارعاملین کوبھی صدقہ قبول  کرناچاہیے 223
تالیف قلوب 224
گردن آزادکرانا 224
ادائےقرض 225
فی سبیل اللہ 225
فی سبیل اللہ کےمفہوم میں تجاوز 226
قرآن میں فی سبیل اللہ سے کیامرادہے؟ 227
ابن السبیل (مسافر) 230
زکوۃ کی رقم سے حج 230
جہادمیں آٹھوں مصارف موجودہیں 231
نبی ﷺ کاایذادینےوالے منافقین 233
جھوٹی قسموں  کےذریعے لوگوں کوراضی کرنےکی کوشش 235
قیامت کےدن بھی منافق جھوٹ کاسہارالینےکی کوشش کرےگا 235
منافق ہروقت خوف ذدہ رہتے ہیں 237
اللہ تعالی،اس کی آیات او ررسول اللہ ﷺ سےمنافقین کامذاق 238
منافق برائی کی ترغیب دیتےاورنیکی سے روکنےوالے ہیں 240
سورۃ توبہ کادوسرا بڑاموضوع 240
جہادسےروکناسب سے بڑامنکرعمل ہے 241
جہادمیں مال خرچ کرنے سےہاتھوں کوبندرکھتےہیں 241
منافقین سے جہنم کی آگ کاوعدہ ہے 243
نافرمان قوموں کےانجام سے نصیحت حاصل کرو 244
1قوم نوح کواللہ تعالی نے غرق کردیا 245
2قوم عادکتنی طاقتورتھی؟ 246
نبی اورقوم کےمابین مکالمہ 247
تندوتیزآندھی کاعذاب 248
قوم ثمود 249
3ابراہیم علیہ اسلام کی قوم 250
اپنےمعبودوں کی مددکرواورابراہیم کوجلادو 251
ابراہیم ؑ کی طرف سے وقت کے حکمران کودعوت توحید 253
قوم ابراہیم  کی ہلاکت 253
قوم شعیب 253
عذاب کےبعدکامنظر 254
تباہ ہونے والی قوم کے لیے شعیب ؑ کی نصیحت 255
قوم کےخوشحال متکبرین کاجواب اوردھمکی 255
الٹائی گئی بستیاں 256
اہل ایمان ایک جسم اورعمارت کی طرح ہیں 257
باہمی محبت کےبغیرکوئی شخص ایمان دارنہیں  بن سکتا 258
دوسری نشانی 260
اہل ایما ن کی تیسری نشانی 261
اہمیت نما ز 262
بےنماز کاانجام 262
منافق پربھاری نمازیں 263
اہل ایمان کی چوتھی نشانی 263
پانچویں نشانی …اللہ تعالی اوراس کےرسول ﷺ کی اطاعت 263
رسول اللہ ﷺ کانافرمان جہنم کی آگ میں ہوگا 265
دین اسلام میں اطاعت واتباع ہے ،تقلیدنہیں 266
جنت کےخیمے اورمحلات 267
جنت میں سونے چاندی اناراورکجھورکےباغات 268
جنت میں چھیناجھپٹی 269
جنت میں بےہودہ بات نہ ہوگی 270
اللہ تعالی کاجنتیوں کےلیے اعلان رضا 270
جنت میں اللہ تعالی کادیدار 271
منافقین کےلیے جہنم کاوعدہ 271
مومن اورمنافق میں فرق 273
کفارسےحکم جہادپرعمل کیسے؟ 276
حکم جہادپررسو ل اللہ ﷺ کاعمل 276
یہودیوں سے حکم جہادپرعمل 277
صلیبیوں کےخلاف حکم جہادپرعمل 277
منافقین سے حکم جہادکی عملی شکل 278
سیدناعمر فاروق رضی  اللہ عنہ نے منافق کی گردن اڑانےکی اجازت مانگی تو…؟ 278
قتل کی بجائے..توبہ کاموقع 280
موجودہ حالات میں منافقین سےجہادکیسے؟ 280
ظالم حاکموں کوکلمہ حق کہتےرہو 282
منافقین کی کہہ مکرنیاں اورجھوٹی قسمیں 284
رسول اللہ ﷺ کےقتل کی سازش 288
احسان کابدلہ انتقام 290
توبہ کےلیے ایک اورموقع 291
حصول مال کے لیے منافقین کی دعائیں اورعہد 293
مال اوراولاد…فتنہ ہے 294
دنیاوی مفادکےلیےجہادمیں شرکت کےخواہاں 295
رزق میں فراخی اورتنگی کرنےوالااللہ تعالی  ہے 296
جہادکےلیے پیش کرنےوالوں پرطنز 297
چندغرباء کاجہادمیں مال پیش کرنےکاانداز 298
سیدناابوبکراورسیدناعمر ؓکےدرمیان مسابقہ 299
سیدناعثمان ؓ  مجہزجیش العسرہ کاخطاب 300
جہادکےلیے عورتوں نے زیورات پیش کردیے 301
منافق کی بخشش کےلیے نبی ﷺ کودعاکرنےسے روک دیاگیا 302
گرمی میں جہادکےلیے نہ نکلو!منافقین کاپروپیگنڈہ 303
منافقین کوجہادمیں شریک نہ کریں 305
منافق کی نماز جنازہ 307
منافقین کےسردارعبداللہ بن ابی کی شرانگیزیوں پرایک نظر 309
منافقین کےما ل اورکثرت اولادپرتعجب نہ کریں 310
دینداردولت مند 311
جہادسےپیچھے رہنےوالے مالدارمنافقین 312
اہل ایمان کی کامیابی کاراز جہادمیں ہے 314
نادان ترک جہادمیں کامیابیاں تلاش کرتےہیں 314
مجاہدین کےلیےجنت کےسودرجے 315
بغیرعذرجہادسےپیچھے رہنےوالے 316
جہادسےپیچھے رہنے والے حقیقی معذور 317
مجبوراجہادسےپیچھےرہنےکےغم سےپرنم آنکھیں 319
جہادبہادروں کاکام ہے،بزدل منافقوں کانہیں 323
منافقو!ہم تمہاری معذرت کوہرگزسچانہیں مانتے 324
جہادکےمخالفین منافقین بڑے ہی پلیداورسزاکےمستحق ہیں 325
یہ منافق محض آپکوخوش کرنےکےلیے جھوٹی قسمیں کھاتےہیں 326
بعض دیہاتی کفرونفاق میں بڑے سخت ہیں 327
موجودہ دشمنان جہادبھی انتظارمیں ہیں 328
دیہاتی مومنین رحمت کےمستحق ہیں 329
موجودہ مخلص دیہاتی مسلمانوں کاکردار 330
سابقون الاولون میں سے چندایک 331
سیدناابوبکر ؓ 332
سیدناعمرفاروق ؓ 333
سیدناعثمان ؓ 335
سیدناعلی ؓ 336
سیدنازبیر ؓ 338
سیدناعبدالرحمن بن عوف ؓ 340
سیدناسعدبن ابی وقاص ؓ 342
سیدناطلحہ بن عبیداللہ ؓ 343
سیدناسعدبن معاذانصار ی ؓ 344
اعتراف جرم پرمعافی کی گنجائش 345
کیاہم جہادسے پیچھے رہنے پرشرمندہ ہیں ؟ 347
ساتھیوں کی تربیت ہماری ذمہ داری 347
فیصلہ آیندہ کے طرزعمل سے ہوگا 348
مسجدضرارکی تعمیر سےمنافقین کےمقاصد 350
مسجدضرارمسمارکرنےکاحکم 351
عمارت پختہ بنیادپرقائم رہتی ہے 352
مجاہدو!اپنےسودےپرخوشیاں مناؤ! 354
اپنی جان ومال بیچنےوالے کون ہیں؟ 354
اللہ تعالی نے جن لوگوں کی جانیں اورمال خریدلیےہیں 355
مسلمانو!اس سودے میں تاخیرکیوں؟ 355
دردناک عذاب سے نجات دینےوالی تجارت 356
اللہ تعالی سے جان ومال کاسوداکرنےسے رضائے الہی کی سند 356
عہدتجارت نبھانےکے مختلف انداز 358
عہدتجارت کی تکمیل میں یہودیوں پرشب خون 359
اللہ تعالی سے تجارت..موت پربیعت 359
عہدتجارت نبھانےکاصلہ 360
اللہ تعالی سے تجارت کرنے والوں کےخاک آلودقدموں کی شان 360
اللہ تعالی کے خریدےہوئے بندوں کی صبح وشام 361
اجرعظیم ،مال غنیمت اور جنت میں داخلہ 361
اللہ تعالی کے خریدے بندوں کی پرنم آنکھیں 362
اللہ تعالی سے تجارت کرنے والے نابینامعذورصحابی 363
ایفائے عہدمیں زخمی ہونے والے 363
اللہ تعالی کےمجاہدبندے کی انوکھی دعا 364
دفاع رسول میں جانوں کانذرانہ پیش کرنےوالے نوخوش نصیب 365
عہدتجارت میں کٹ مرنے کی جلدی 366
عہدتجارت کی تکمیل کے لیے موت کی طرف اڑان 367
تاخیرپرصدمہ 367
دس مرتبہ کٹ مرنےکی آرزو 368
جنت کی خوشبو 368
اللہ کےبندےکاتاریخی اورآخر ی فیصلہ 369
اللہ تعالی  سےسودہ کرنےوالے !جہادی محاذوں کی طرف پہنچتےرہیں گے 370
توبہ واستغفارمجاہدین کامعمول ہے 371
توبہ کرنے والوں کےلیے فرشتوں کی دعائے مغفرت 372
عزت ووقارملنےپراللہ کی حمدکرتےہیں 374
اللہ تعالی ہی کی حمد،اسی پربھروسہ 374
صبرکےساتھ اپنے رب کی تعریف 374
اللہ تعالی کی حمدبیان کرنےوالوں کےسمندرکی جھاگ 375
افضل کلمات چارہیں 375
دنیاکی ہرچیز سے زیادہ محبوب کلمات 375
زبان پرہلکے مگرمیزان میں بھاری کلمات 376
شیطان سے محفوظ رہنےکےلیےکلمات 376
رسو ل  اللہ ﷺ کے نوافل کامعمول 377
مثالی میاں بیوی 377
خادم رسول ﷺ کی خواہش 378
رسول اکرم ﷺ کے دوطویل سجدے 378
پہلاسجدہ 379
دوسراسجدہ 380
بندہ سجدے میں اللہ تعالی کے قریب ہوتاہے 381
رکوع وسجودکرنےوالے ،کافروں پرسخت اورآپس میں رحم دل 381
نیکی کاحکم اوربرائی سےمنع کرنےوالے 382
مسلم حکمرانوں کی چاربڑی ذمہ داریاں 382
بہترین امت کااعزازحاصل کرنےکاسبب ؟ 382
منافقین اورشیاطین کاکام 383
مجاہدین بہتراندازمیں دعوت کاکام کرتےہیں 383
مشرک خواہ قریبی ہی کیوں نہ ہو بخشش کی دعاکامستحق نہیں 385
ابوطالب کی قربانیاں 386
سیدناابراہیم ؑ کی مشرک والدکےلیے دعائے مغفرت 387
ابراہیم ؑ کی مشرک باپ کےلیے چنددعائیں 389
اللہ تعالی کی طرف سے دعاکرنےکاحکم 390
دعاکی اہمیت 391
قبرستان میں مردوں کےلیےدعائےمغفرت 392
دعاصرف مومن کےلیےمفیدتحفہ ہے 393
عقیدے کی پختگی دعاسے ظاہرہوتی ہے 394
ایصال ثواب کےمسنون اورمصنوعی طریقے 394
دعااللہ تعالی کے سامنےایک درخواست ہے 395
بےعلمی کابہانہ کب تلک؟ 397
مشکل وقت میں ساتھ نبھانےوالوں کےلیےمعافی کااعلان 399
سارامال صدقہ کرنے کی خواہش 405
جذبہ اطاعت وفرمانبرداری سےسرشارمثالی معاشرے 406
سزایافتہ مجاہدین کے لیے پیغام وفا 407
جہادی معاشرے کی فکری اورعملی پختگی کی نادرمثالیں 408
پچاس دن کےبیگانے لمحہ بھرمیں اپنے ہوگئے 409
اعمال کی لذت کے لیےجہادی محاذوں کارخ 413
جہادمیں جانیں قربان اورمال خرچ کرنےوالے 414
جہادمیں جتنادین سمجھ میں آتاہے اورکہیں نہیں آتا 415
تفقہ فی الدین اورصحابہ کرا م 415
دین کی سمجھ …خوبصورت مثالیں 416
دینی شعورکی بدولت عمل کم مگرثواب زیادہ 417
دینی بصیرت  کےلیے جہادمیں نکلیں 419
دعوت دین غازیوں کی ذمہ داری ہے 420
غازیوں کی دعوت سے دنیابدل جاتی ہے 421
معسکرات میں تعلیم وتربیت کااہتمام 422
لڑائی کاآغاز 422
مجاہدین کودشمنان اسلام کےخلاف شدت پسندہوناچاہیے 423
اللہ تعالی مومنوں کے ساتھ ہے 424
ایمان او رنفاق میں کمی بیشی 425
ایمان کیسے بڑھتاہے؟ 426
منافقین مصیبت میں گرفتارہونے کےباوجودتوبہ نہیں کرتے 428
بغیراجازت مجلس سےجانے والوں کےلیے وعید 430
رسول اللہ ﷺ کاتم میں سےہونا 431
تمہارامشقت میں پڑنااسےسخت  ناگوارہے 432
رسول اللہ ﷺ کوکافروں کی دنیاوی تکلیف بھی پسندنہ تھی 434
جانی دشمن….سوالی بن کردربارنبوی میں جاپہنچے 434
تما م قیدیوں کےبندھن کھول دو 435
اہل اسلام کی تکالیف کےازالہ کاحکم&

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment