تحریف بائبل بزبان بائبل

تحریف بائبل بزبان بائبل

 

مصنف : عبد اللطیف مسعود

صفحات: 831

 

کتب سماویہ میں سے صرف قرآن مجید ہی ایک ایسی کتاب ہے جو ساڑھے چودہ سو سال گزر جانے کے باوجود ہر طرح کی تحریف وتصحیف سے محفوظ ہے۔کیونکہ اس کی حفاظت کی ذمہ داری خود ذات باری تعالی نے اٹھائی ہوئی ہے۔اس کے علاوہ دیگر تمام کتب تحریف وتصحیف کا شکار ہو چکی ہیں،اور  ان کے حاملین نے اپنی خواہشات نفس کو بھی ان کتب کا حصہ بنا دیا ہے۔اللہ تعالی فرماتے ہیں: فَوَيْلٌ لِلَّذِينَ يَكْتُبُونَ الْكِتَابَ بِأَيْدِيهِمْ ثُمَّ يَقُولُونَ هَذَا مِنْ عِنْدِ اللَّهِ لِيَشْتَرُوا بِهِ ثَمَنًا قَلِيلًا(البقرۃ:79)”پس خرابی ہے ان لوگوں کے لئے جو اپنے ہاتھ سے کتاب لکھتے ہیں ،پھر کہتے ہیں کہ یہ اللہ کی طرف سے ہےتاکہ اس کے ذریعے سے تھوڑی سے قیمت حاصل کر لیں۔ زیر تبصرہ کتاب” تحریف بائبل بزبان بائبل ” معروف مبلغ ،داعی ،محقق مسیحیت اور عیسائیت کی جڑیں کاٹنے والے محترم مولانا عبد اللطیف مسعود﷫ کی تصنیف  ہے۔ آپ نے اس کتاب  میں بائبل کے اندر سے ہی بائبل کی تحریف اور اس میں موجود تضادات سے پردہ اٹھایا ہے،اور عہد نامہ عتیق اور عہد نامہ جدید کا حال تفصیل سے بیان کیا ہے۔اللہ تعالی دفاع توحید کے سلسلے میں انجام دی جانے والی ان کی ان خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
باب اول
انجیل متی  کا تعارف و مندرجات 14
انجیل متی کی تاریخی وحوالجاتی غلطیاں 18
توحیدخالص اور انجیل متی 22
انجیل متی کی اسناد کے متعلق مزید تحقیق 23
ایک مزید تحقیقی پیرا گراف 24
مسیح خدا کا بیٹا نہیں ہے 27
کیامسیح خدا کا بیٹا ہے ؟ 29
مسیح اور تحریف بائبل کااعلان برحق 35
انجیل والوں کی تحریف اور ظلم 37
انجیل متی کی زیر بحث آیات 40
مقام حیرت اور افسوس 69
انجیل دوم مرقس پیش لفظ 73
مقام تحری اورماخذ 74
مرقس کی زیر بحث آیات کل 29 77
تفصیلی تبصرہ حوالہ نمبر1تا آخر 78تا 94
انجیل سوئم لوقا؍ تعارف 97
زیر بحث آیات مجموعہ 38 آیات 100
آیات کا تفصیلی جائزہ 101
تبصرہ و تجزیہ لوقا ب 126
پادری ڈملوکی شہادت 129
انجیل چہارم یوحنا 130
مروجہ عہد جدید کا ظہور 135
انجیل یوحنا کی چند مفید معلومات 136
بشارات سیدالمرسلین ﷺ 138
انجیل یوحنا کی زیر بحث آیات 139
آیات کا تفصیلی جائزہ 141
موازنہ کتاب اعمال 179
تفصیلی جائزہ 180
جائزہ خطوط پولوس 204
رسائل یوحنا اور مکاشفہ 204
ایک حران کن انکشاف 210
خط رومیوں 213
حوالہ نمبر 1تا 23 214۔227
حوالہ نمبر 1تا 28 230تا 244
حوالہ نمبر 1تا 5 444تا247
حوالہ نمبر1 تا 13 248تا254
کلیسیوں کےنام خط آیات زیر بحث 257تا259
عبرانیوں کے نام خط 269
آیات زیر بحث 269
پطرس کے خطوط 279
یوحنا کے خطوط 286
یہودا کاعام خط 285
آخری گزارش 292
باب دوم
تحریف بائبل کا دوسرا پہلو 316
مسیح کا لندن نامہ 333تا341
انجیل کے متن کی تیس غلطیاں 342تا379
کتاب مقدس کے باغی 380
بائبل کی دومتصل کتابوں کا حیرت انگیز موازنہ 381
کتاب سموئیل اور تواریخ کا ایک مختصر موازنہ 382
آنحضرت ﷺ کےعالم گیر معجزات 385تا 400
باب سوم
عصمت انبیاء اوربائبل 412
عصمت مسیح ﷤ کی حقیقت بائبل سے 460
ایک عجیب راز کا انکشاف 462
عیسائیت کے چند مغالطے 474
باب چہارم
مسئلہ نسخ 508
ہستی باری تعالیٰ از بائبل و قرآن 543
باب پنجم
اشاریہ مسیحیت کے مطالعہ کے لیے 597
تثلیث مسیح تعلیم نہیں 357
مبلغین کے لیے چند اشاریے 707
باب ششم
بائبل سٹڈی کے لیے اشاریے 715
باب ہفتم
قرآن مجید ایک عظیم زندہ کتاب اللہ 757
باب ہشتم
بشارات خاتم المرسلین ﷺ 776
باب نہم
اصحاب رسول ﷺ بائبل کی نظر میں 794
قرآنی پیشگوئیاں 806

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
19.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment