Tareekh e Nawaeet By: Nawab Aziz Jang تاریخ نوایط از: شمس العلماء نواب عزیز جنگ ولا جن میں خاندان نائط کے نسب، واقعات ہجرت، مذہبی خیالات و خصوصیات، رسم و رواج اور القاب کا تذکرہ ہے۔