تاریخ ابن کثیرترجمہ البدایہ والنہایہ ۔ جلد12

تاریخ ابن کثیرترجمہ البدایہ والنہایہ ۔ جلد12

 

مصنف : حافظ عماد الدین ابن کثیر

 

صفحات: 448

 

اس وقت آپ کے سامنے حافظ عماد الدین ابن کثیر کی شہرہ آفاق کتاب ’البدایۃ والنہایۃ‘ کا اردو قالب ’تاریخ ابن کثیر‘ کی صورت میں موجود ہے۔ اگر آپ عربی تاریخوں کامطالعہ کریں تو آپ کو صاف طور پر یہ بات معلوم ہو گی کہ عرب مؤرخوں نے اپنی تاریخوں میں تسلسل زمانی کا برابر خیال رکھا ہے ان کی ہر تاریخ آدم ؑ کی کے ذکر سے شروع ہوتی ہے اور پھر واقعات اور بیانات کا سلسلہ ان واقعات تک پہنچتا ہے جن میں ان کا لکھنے والا سانس لے رہا ہے ۔ ابن کثیر کی یہ تاریخ بھی دوسری تاریخوں کی طرح ابتدائے آفرینش سے شروع ہوتی ہے اور اس کے بعد انبیاء اور مرسلین کے حالات سامنے آتے ہیں، یہ کئی لحاظ سے اہم ہیں۔ اس سے پہلے جو تاریخیں لکھی گئی ہیں یا اس کے بعد جن تاریخوں کو دریافت کیا گیا ہے ان میں یہ تمام واقعات اساطیری ادب سے لیے گئے ہیں یا ان کو اسرائیلی روایتوں پر اکتفاء کرتے ہوئے آگے بڑھایا گیا ہے اس کے برعکس ابن کثیر نے اپنا تمام مواد قرآن ہی سے لیا ہے اور یہ اس کے ایمان اور یقین کے مضبوطی کی علامت ہے ۔ تاریخ ابن کثیر حضرت آدم سے لے کر عراق و بغداد میں تاتاریوں کے حملوں تک وسیع اور عریض زمانے کا احاطہ کرتی ہے اور غالباً سب سے پہلی تاریخ ہے جس میں ہزاروں لاکھوں سال کی روز و شب کی گردشوں، کروٹوں، انقلابوں اور حکومتوں کومحفوظ کیا گیا ہے۔ پھر ابن کثیر نے جن حالات و واقعات کا حاطہ کیا ہے وہ اس قدر صحیح اور مستند ہیں کہ ان کا مقابلہ کوئی دوسری کتاب نہیں کر سکتی۔

 

عناوین صفحہ نمبر
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 23
بادیس بن منصور حمیری 26
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 27
اس سال میں وفات پانے والے اعیان  28
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 29
عبدالغنی بن سعید 30
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 31
اس ملعون کےقتل کابیان 33
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 35
محمد بن احمد بن محمدبن احمد 36
صریع الدلال شاعر 37
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 38
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 39
ابن النعمان 40
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 40
علی بن عبداللہ بن جہضم 41
ہلال بن محمد 42
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 42
عبیداللہ بن عبداللہ 43
سابور بن ازدشیر 44
التہامی الشاعر 45
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 46
صاعد بن الحسن 47
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 49
ابوالقاسم اللالکانی 50
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 51
ابوالفوارس بن بہاؤ الدولہ 52
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 54
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 56
الحسین بن محمد الخلیع 57
القائم باللہ کی خلافت 59
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 60
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 63
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 64
اس سال میں وفات پانے والے اعیان  65
احمد بن محمد بن عبدالرحمن بن سعید 66
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 67
الحسن بن احمد 68
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 70
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 71
ہبۃ اللہ بن الحسن 72
ابوعلی سینا 73
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 75
استاد ابومنصور 76
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 76
الحسن بن حفص 77
محمد بن عبداللہ 78
الحوفی مؤلف اعراب القرآن 79
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 79
محمد بن علی 80
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 81
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 82
ملک مسعود بن ملک محمود 83
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 83
محمد بن الحسین 84
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 85
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 86
محمد بن احمد 87
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 88
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 89
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 90
عبدالواحد بن محمد 91
المظفر بن الحسین 92
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 93
محمد بن احمد بن ابراہیم 94
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 95
عبدالوہاب بن قاضی ماوردی 96
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 97
عمر بن ثابت 98
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 99
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 100
قاضی ابوجعفر 101
اسماعیل بن علی 102
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 103
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 104
علی بن الحسن بن علی 105
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 108
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 111
استاذ ابوعثمان الصابونی 115
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 119
قاضی ماوردی 120
فصل 121
سلطان طفرل بیگ کے ہاتھوں البساسیر کا قتل 124
ارسلان ابوالحارسی البساسیری ترکی کے حالات 125
علی بن محمود بن ابراہیم بن ماجرہ 126
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 127
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 129
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 130
الحسین بن ابی یزید 131
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 133
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 135
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 138
ابن سیدہ 139
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 140
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 141
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 143
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 144
محمد بن احمد بن منہل 145
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 146
حسن بن سعید 149
شیخ ابوعمر عبدالبر النمری 150
اس سال میں وفات پانے والے اعیان 151

<

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment