حج وعمرہ قرآن وسنت کی روشنی میں ( جدید ایڈیشن )

وعمرہ وسنت کی روشنی میں ( جدید ایڈیشن )

 

مصنف : ارشد بشیر مدنی

 

صفحات: 71

 

وعمرہ ایک ایسی عبادت ہے جو روئے زمین پرسوائے مکہ مکرمہ کے کہیں اورادا نہیں ہو سکتی۔یہ عبادت جس کے ادا کرنے کا ایک مخصوص طریقہ ہے، مخصوص جگہ پر مخصوص میں ادا کی جاتی ہے۔ کی زیارت او رفریضۂ کی ادائیگی ہر صاحب ایمان کی تمنا اورآرزو ہے۔ ہر صاحب استطاعت پر  زندگی میں ایک دفعہ فریضہ حج کی ادائیگی فرض ہے، اور اس کے انکار ی کا ایمان کامل نہیں ہے اور وہ دائرہ سےخارج ہے۔ اجر وثواب کے لحاظ سے یہ رکن بہت زیادہ اہمیت کاحامل ہے تمام كتبِ حديث وفقہ میں اس کی فضیلت اور ومسائل کے متعلق ابو اب قائم کیے گئے ہیں اور تفصیلی مباحث موجود ہیں ۔ نبوی ہے کہ آپ  ﷺنےفرمایا “الحج المبرور لیس له جزاء إلا الجنة “ مبرور کا ثواب جنت کے  سوا کچھ نہیں ۔حج وعمرہ کے احکام    ومسائل کے متعلق اب تک و میں چھوٹی بڑی بیسیوں کتب لکھی جاچکی ہیں۔ زیر کتاب ’’ و عمرہ وسنت کی روشنی میں‘‘ارشد بشیرمدنی  حفظہ کی مرتب شدہ ہے۔ فاضل مرتب نے اس کتاب میں   وعمرہ کے فضائل، اعمال، ومسائل وغیرہ کو نہایت ہی عام فہم اور سلیس میں، نقاط ، نمبرات، اور سرخیوں کی شکل میں ترتیب دینے کی بہترین کاوش فرمائی ہے۔یہ کتاب اور Roman English   میں حج  وعمرہ  کے ارکان ، واجبات،شرطیں،ممنوعات، جائزہ کام، فضائل، نصیحتیں،احکامات، او طریقہ پر مشتمل آسان کتاب ہے۔زائرین حرمین شریفین اس کتاب کو بطور گائیڈ اپنے ساتھ رکھ کر آسانی سے استفادہ کرسکتے ہیں ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
و عمرہ کی چیک لسٹ 2
و عمرہ کے ارکان واجبات ممنوعات اور جائز کام کی تفصیلات 4
عمرہ کا طریقہ 9
کا طریقہ 22
مدینہ طیبہ کا مبارک 36
عمرہ وحج کا طریقہ رومن انگریزی میں 55
و عمرہ کی مکمل 56
کے اسماء حسنٰی 60

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...