حسد اسباب ، نقصانات اور اس سے بچاؤ

حسد اسباب ، نقصانات اور اس سے بچاؤ

 

مصنف : حافظ محمد منشاء طیب

 

صفحات: 75

 

حسد سےمراد کسی دوسرے کی خوش حالی پر جلنا اور تمنا کرنا کہ اس کی نعمت اور خوش حالی دور ہوکر اسے مل جائے۔حاسد وہ ہے جو دوسروں کی نعمتوں پر جلنے والا ہو۔ وہ یہ نہ برداشت کرسکے کہ اللہ نے کسی کو مال، علم، دین، حسن ودیگر نعمتوں سے نوازا ہے۔حسد نیکیوں کو ختم کرنے کا باعث بھی ہے ۔ زیر نظر کتاب’’ حسد اسباب ، نقصانات اور اسے بچاؤ‘‘ محترم جناب حافظ محمد منشاء طیب صاحب کی مرتب شدہ ہے۔فاضل مرتب نے قرآنی آیات اور احادیث کی روشنی میں  عام فہم انداز میں حسد او راس کے اثرات ونقصانات کو پیش کیا ہے ۔اللہ تعالی مرتب وناشرین کی اس کاوش کو  قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس  کےلیے نفع بخش بنائے ۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 9
مقدمہ 11
حسد کی تعریف
حسد حقیقی 13
حسد مجازی 14
حسد کےمراتب
پہلامرتبہ 16
دوسرا مرتبہ 16
تیسرامرتبہ 17
چوتھامرتبہ 17
پانچواں مرتبہ 17
حسدکی ممانعت حسد ازروئےقرآن
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کےزمانے میں حسد کاوجود
کیامومن بھی حاسد ہوسکتاہے؟ 32
حسد کےاسباب
بغض وعداوت 33
دنیاوی سربراہی سےمحبت 34
ایمانی کمزوری اوردوسروں کےآگے بڑھنےکاخطرہ 36
مدمقابل کاخوف 36
لوگوں کواپنےماتحت رکھنےکی خواہش 37
حسد کےبڑھنےکےاسباب
مل جل کررہنا 39
لوگوں پرظلم وزیادتی اورتکبرمیں حد سےبڑھ جانا 40
بخل کابڑھ جانا 41
حسد کےاُخروی نقصانات
تقدیر پراعتراض 42
مشرکوں سےمشابہت 44
فوجِ ابلیس کاسپاہی 45
مومنوں سےدوری 45
آخرت میں عذاب 45
نیکیوں کاضیاع 45
حسد کےدنیاوی نقصانات
غم وپریشانی 47
حاسد مصیبتوں کامتمنی 47
آفات کانزول 48
حسد کوختم کرنےکےذرائع
اللہ تعالی پرتوکل اوردعاکرنا 51
دل میں اللہ کاخوف پیداکرنا 51
حاسد کےشرسےاللہ تعالی کی پناہ مانگنا 53
حاسد انسان کونعمت کی خبرنہ دی جائے 56
حاسد انسان کےبارے میں سوچ بچارسےاجتناب کرنا 57
اللہ کےلیے مخلص ہوجانا 58
حاسد کےحسد پرصبرکرنا 60
حاسد پراحسان کرنا 60
توبہ کی عادت 65
نظربدکےاثرات سےبچنےکاعلاج 67
دم کرنا 67
توحید پرپختہ یقین 69

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like