علم وعمل(مطالعہ حدیث کورس)

وعمل(مطالعہ کورس)

 

مصنف : حبیب الرحمن

 

صفحات: 33

 

انیسویں اور بیسویں صدی میں غیر مسلم Goldzehar اور Guillau me وغیرہ نے کے دو بنیادی ماخذ میں سے ایک کو موضوع بناتے ہوئے مغربی ذرائع اور اپنے زیر تربیت مسلم محققین کو بڑی حد تک یہ بات باور کرا دی کہ کی حیثیت ایک غیر معتبر تاریخی بلکہ قیاسی بیان کی سی ہے، اس میں مختلف محرکات کے سبب تعریفی و توصیفی بیانات کو شامل کر لیا گیا ہے اور بہت سی گردش کرنے والی افواہوں کو جگہ دے دی گئی ہے۔ اس سب کے پیچھے یہ مقصد کار فرما تھا کہ سے غیر متعارف ذہن اس نہج پر سوچنا شروع کر دے کہ ایک کے لیے زیادہ محفوظ یہی ہے کہ وہ کریم پر اکتفا کر لے اور کے معاملہ میں پڑ کر بلاوجہ اپنے آپ کو پریشان نہ کرے۔ اس غلط فکر کی الحمد للہ امت مسلمہ کے اہل نے بروقت کی اور اعلیٰ تحقیقی و سطح پر ان شکوک و شبہات کا مدلل، تاریخی اور عقلی جواب فراہم کیا۔ دعوۃ اکیڈمی آباد کی جانب سے مطالعہ حدیث کورس ایک ایسی کوشش ہے جس میں مستند اور تحقیقی مواد کو سادہ اور مختصر انداز سے 24 دروس میں مرتب کیا گیا ہے۔ اس وقت آپ کے سامنے مطالعہ حدیث کورس کا بارہواں یونٹ ہے۔ اس یونٹ میں نبوی کی روشنی میں کی اہمیت، فضیلت، مقام و مرتبہ، اور سچائی کے چھپانے کا انجام، بے عمل عالم کا انجام، کے ساتھ عمل کی اہمیت، اور غیر نافع اور احیائے پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 5
تعارف 7
قرآنی 8
نبوی 9
کی اہمیت 9
بیان کرنے میں غیرمعمولی احتیاط 11
حاصل کرنے کی فضیلت 11
عالم کا مقام ومرتبہ 13
کو چھپانا 15
دنیا پرست عالم 15
اور سچائی کی طرف بلانے والے کا مقام 16
سے جہالت کی نشانی ہے 17
اختلاف کا انجام 18
کتاب میں اختلاف باعث ہلاکت ہے 19
عبادت پر کی برتری 21
کے حصول میں شرم اور عار نہیں محسوس کرنا چاہیے 22
کی خاطر ایثار اور 23
نافع اور غیر نافع 24
فروشی سے بچنا 25
کی حفاظت اور قدر کرنے والوں کا مقام اور ناقدری کرنے والوں کا انجام 25
وعمل 26
کسی قسم کا غیرمفید اور غیر نافع ہے 27
اہل کتاب سے کوئی بات نقل کرنا 27
رسول کو زندہ رکھنے والے کا مقام ومرتبہ 28
مومن کی گمشدہ میراث ہے 28
خلاصہ 30
فہرست مراجع 32

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...