انسائکلو پیڈیا تاریخ عالم جلد 3

انسائکلو پیڈیا تاریخ عالم جلد 3

 

مصنف : ولیم ایل لینگر

 

صفحات: 339

 

انسانی معاشرے یا اس کے کسی حصے کے آغاز، ارتقاء ، ترقی اور تنزل کے بارے میں معلومات کا علم تاریخ کہلاتا ہے۔ ماضی کے حالات و واقعات معلوم کرنے اور اس کے مطالعہ کا شوق بہت زیادہ پرانا ہے۔ انسان کو اپنے گردو پیش کے حالات سے اس وقت سے دلچسپی ہے جب کہ وہ جنگلوں اور غاروں میں زندگی بسر کرتا تھا ظاہر ہے کہ یہ شوق گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ مزید پروان چڑھتا گیا۔ زیر نظر کتاب اسی شوق کی تکمیل کے لیے بہت حد تک معاون ثابت ہو گی۔ مصنف نے کتاب میں اختصار کے ساتھ تاریخ عالم پر مکمل فروگزاشت پیش کی ہیں جس میں دنیا میں بسنے والے تقریباً تمام ممالک کی تاریخی و واقعاتی حیثیت سامنے آگئی ہے۔ کتاب کو انگریزی سے اردو میں منتقل کیا گیا ہے جس کے مصنف ولیم ایل لینگر ہیں اردو ترجمہ پاکستان کی مشہور شخصیت غلام رسول مہر نے کیا ہے۔ مصنف اگرچہ عیسائی مذہب سے تعلق رکھتے ہیں لیکن پھر بھی تاریخ اسلام پر وافر معلومات فراہم کی ہیں اگرچہ بعض جگہ پر ان کی معلومات سے اختلاف بھی کیا جا سکتا ہے۔ لا ریب یہ کتاب قابل تحسین اور ہر فرد کے لیے قابل مطالعہ ہے اور واقعتاً تاریخ عالم کا انسائیکلوپیڈیا ہے
 

عناوین صفحہ نمبر
جزائر برطانیہ 577
ہالینڈ او ربیلیجیم 588
فرانس 592
ہسپانیہ 600
اٹلی 605
پاپائیت 610
جرمنی 625
سکینڈے نیوبا 635
روس 636
بین الاقوامی تعلقات (1870۔1914) 650
انیسوی صدی میں سائنس اور معاشرہ 672
جمہوریہ امریکہ 694
افریقہ 709
ہندوستان 722
چین اور کوریا 631
جاپان 632
پہلی جنگ عظیم 745
جنگ کا درمیانی دور 752
جنگ کا خاتمہ 765
بین الاقوامی مسائل 780
دوسری جنگ عظیم 814
بین الاقوامی نظام امن 831
ایشیا 849
واقعات کا گوشوارہ 855
1952ء میں پیش آنے والے واقعات 858
1953ء میں پیش آنے والے واقعات 864
1954ء میں پیش آنے والے واقعات 870
1955ء میں پیش آنے والے واقعات 874
1956ء میں پیش آنے والے واقعات 880
1957ء میں پیش آنے والے واقعات 886
1958ء میں پیش آنے والے واقعات 893
1959ء میں پیش آنے والے واقعات 903

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
38.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like