اصلاح عقائد (مبشر لاہوری)

عقائد (مبشر لاہوری)

 

مصنف : حافظ مبشر حسین لاہوری

 

صفحات: 472

 

رب العزت نے جب سے حضرت کی تخلیق کی ،اسی دن سے انسان پر اپنی رحمت اور عنایت کا باب کھول دیا تھا مگریہ انسان اپنےرب کی تمام   تر نعمتوں کو بھلا کراس آیت کا مصداق بناہوا ہے،جسے یوں بیان کرتا ہے ،إِنَّ الْإِنْسَانَ لِرَبِّهِ لَكَنُودٌ(القرآن) تعالیٰ نے مجید میں اپنی ان نعمتوں کی یاد دہانی مختلف انداز میں کرائی ہے تاکہ لوگ اللہ کے شکر گزار اور عبادت گزار بن سکیں اور ان ہی نعمتوں میں سے دو نعمتیں ایسی ہیں جن کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے احسان جتاتے ہو یاد دہانی کرائی۔ان میں سے ایک ایمان کی نعمت ہے اور دوسری نبی کےیمﷺ کی رسالت ونبوت کی نعمت ہے۔ایمان کی نعمت کو اللہ تعالیٰ نے اس موقع پر اپنا احسان قرار دیاجب کچھ نئے نئے قبول کرنے والوں نے نبی کریم ﷺ کے پاس آکر آپ ﷺپر احسان   جتاتے ہوئے کہا کہ ہم نے آپ کا قبول کرلیا ہے،تواللہ تعالیٰ نے ان کے اس طرز عمل پر یہ آیت نازل فرمادی’’قَالَتِ الْأَعْرَابُ آمَنَّا قُلْ لَمْ تُؤْمِنُوا وَلَكِنْ قُولُوا أَسْلَمْنَا‘‘اور اسی سورت   کے آخر میں اس بات کی طرف متوجہ کیاگیا کہ تمہارا ایمان کو قبول کرنا یہ کا تم پر احسان ہے کہ تم کو ایمان جیسی نعمت سے بہرا مند فرمایا،زیر کتاب ’’ عقائد‘‘ڈاکٹر حافظ مبشر حسین لاہوری کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے اصلاح عقائد اور کے متعلق مفصل انداز میں وسنت سے کو اخذ کیاہے،اللہ رب العزت سے کرتے ہیں کہ اللہ فاضل مصنف کو اس کار خیر پر اجرے عظیم سے نوازے۔ آمین

 

حرف آغاز 23
مقدمۃ الکتا ب : ایمان اور کفر وشرک 25
باب 1۔

پر ایمان

38
فصل 1۔ کاتصور الہ (تعارف ذات باری تعالی ) 39
تعارف باری تعالی ٰ 40
تعالی ٰ کے قریب ومعیت کامسئلہ 46
کیا تعالی کادیدار دنیا میں ممکن ہے ؟ 47
میں تعالی کادیدار 48
فصل 2۔ایمان باللہ کی حقیقت اور لوازمات 50
1)سب کچھ ایک نے پیدا کیا ہے 55
2)ہم انسانوں کو بھی ہی نے پید اکیا ہے 57
3) ہمار ارزاق او رداتا بھی ہے 58
4) تمام جانداروں کارزق اسی نے اپنے ذمہ لے رکھا ہے 58
5) انسانوں کو بھی ہی روزی دینے والاہے 59
6)وہ جسے ۃجنتا چاہے عطا کرے اسے کو ئی چوچھنے والا نہیں 60
7)سارے خزانے نے صرف اپنے پاس رکھے ہیں لہذا اسی سے مانگو 60
8)کائنا ن کامدبر ومنتظم صرف ایک ہے 60
9)غیب کاعلم بھی صرف کے پاس ہے 60
10)قادر مطلق بھی صرف ہے 60
11)مختار کل او رمالک لملک (شہنشاہ بھی صر ف ہے 61
12)حاکم علی بھی ہے اسے کوئی عاجز نہیں کرسکتا 61
13)نفع اورنقصان بھی کے ہاتھ میں ہے ا سکے حکم کے بغیر کو ئی چیز کچھ نہیں کرسکتا 611
14)زندگی اورموت بھی کے کنٹرو ل میں ہے اس کافیصلہ کو ئی نہیں بدل سکتا 62
15) تعالی مردوں کو کیسے زندہ کریں گے؟ 62
16) او رشفا بھی کے ہاتھ میں ہے 63
17)اولاد دینا نہ دینا بھی ہی کے اختیار میں ہے 63
18) قسمت کامالک بھی صرف ہے 63
19)اچھے کام کی توفیق بھی ہی دیتاہے 64
20) ہدایت دینا بھی صرف کے اختیار میں ہے 64
مشرکین مکہ بھی کو خالق ،مالک او ررازق تسلیم کرتے تھے 64
پھر انہیں کافرومشرک کیوں کہاگیاگ؟ 65
غیر کی عبادت (تعظیم محبت اورخوف کی وجہ سے ) 66
مشرکین صرف بتوں   ہی کی عبادت نہیں کرتے تھے 67
مشرکین کاعقیدہ تھاکہ نے بعض نیک بندوں کو مافوق الاسباب اختیارات دے رکھے ہیں 68
مشرکین مکہ کے عقائد کی تردید 69
مشرکین مکہ سخت تنگی میں صرف کو پکارتے تھے 71
ابوجہل کے بیٹے عکرمہ کاواقعہ 72
فصل 3۔ کی عبادت 74
عبادت کیاہے ؟ 75
عبادت کیسے کی جائے 76
اصل عبادت ہے 78
عبادت کی بنیادی صورتیں 78
عبادت کی پہلی صورت زبانیں عبادتیں 79
1)مدد کے لیے ایک ہی سے فریاد کی جائے 79
2)صرف ہی سے پناہ طلب کی جائے 83
3) اٹھتے بیٹھتے او رسوتے جاگنے صرف کاذکر کی جائے 87
4)صرف کی قسم کھائی جائے 87
5) دانابت 85
6)توکل واعتماد 85
عبادت کی دوسری صورت جسمانی عبادتیں 85
دل سے متعلق عبادتیں 85
1)ایمان ویقین 85
2)محبت وخشیت 85
3)رجاورغبت 86
جسم وبدن سے متعلقہ عبادتیں 86
1) اور قیام صر ف کےلیے 86
2)رکوع وسجود صرف کے لیے 87
3)طواف واعتکاف بھی صرف کے لیے 89
4) اور بھی صرف کے لیے 90
عبادت کی تیسری صورت ….مالی عبادتیں 90
نذرونیاز صر ف کےلیے 90
ہرطرح کی صرف کے لیے ہونی چاہیے 92
فصل 4:ہم سب کے محتاج ہیں 94
تمام نعمتیں تعالی کی عطا کردہ ہیں 95
سب سے بڑی نعمت ایما ن واسلام کی نعمت ہے 97
انعامات کے ساتھ آزمائش بھی یقینی ہے 98
مصائب ومشکلات کیوں آتی ہے 98
مصائب ومشکلات سے نجات کرراہیں 100
[1]برے اعمال سے کرنا 100
برائی ،بدی اور گناہ 101
واستغفار 101
عیسائیوں کاتصور تویہ واستغفار 102
[2] کے حضور اورالتجائیں 102
انبیاء کے واسطہ ،وسیلہ کی حقیقت 103
وسیلے کی جائز شکلیں 104
1) تعالی کے اسماوصفات کے وسیلہ 104
2)اعمال صالحہ کاوسیلہ 105
3)نیک زندہ شخص سے اپنے میں کروانا 107
[3] کی راہ میں صدقہ وخیرات 107
[4]مظلوم اور پریشان حال سے تعاو ن 108
[5]صبرواستقامت اورنماز 109
باب 2۔

نبی کریم ﷺ پر ایمان اورعقیدہ رسالت

110
فصل 1:نبی کریم ؐ پر ایمان اور عقیدہ رسالت 111
[1]نبی کریم ﷺ کے سچے رسول ہیں 112
[2]نبی کریم ﷺ سب انسانوں اور جنوں کے لیے رسول ہیں 114
[3]نبی کریم ﷺ کے آخری نبی اور آخری رسول ہیں 115
[4]نبی کریم ﷺ معصوم اور بے گناہ ہیں 119
[5]نبی کریم ﷺ نے نے پیغام پوری ذمہ دار ی سے لوگوں تک پہنچادیا 123
[6]نبی کریم ﷺ کی طرف سے جودین لائے اس پر ایمان 126
[7]نبی کریم ﷺ کے معجزات اور علامت نبوت 128
فصل 2۔نبی کریم ﷺ سےمحبت 131
[1]نبی کریم ﷺ سے محبت کرناہر پرفرض ہے 131
[2]نبی کریم ﷺ سے کتنی محبت کی جائے ؟ 132
[3]نبی کریم ﷺ سے محبت کیوں کی جائے ؟ 136
[4]نبی کریم ﷺ سے اظہار محبت کاطریقہ 137
[5]نبی کریم ﷺ سے محبت کے تقاضے اور علامتیں 138
[6]نبی کریم ﷺ پر دورد سلام بھیجا 144
[7]نبی کریم ﷺ کی محبوب چیزوں سے محبت اورمغوض چیزوں سے نفرت 147
[8]نبی کریم ﷺ کی کی نصرت ومحافظت 148
[9]حضور نبی کریم ﷺ کی ازواج اور آل سے محبت 149
[10]نبی کریم ﷺ کے جانثار اور وفادار صحابہ ﷢ سے محبت 150
[11]حضور نبی کریم ﷺ کے دشمنوں سے نفرت 154
[12]نبی کریم ﷺ سے عقیدت واحترام 154
[13]گستاخ رسول کون؟ 157
فصل 3۔نبی کریم ﷺ کی اطاعت واتباع 159
[1]اطاعت رسول کے بارے   میں چند اصولی باتیں 159
[2]اطاعت رسول ﷺ مجید کی روشنی میں 163
[3]اطاعت رسول ﷺ مبارکہ کی روشنی میں 159
[4] کرام ﷢اور اطاعت رسول ﷺ 181
[5] رسول ﷺ اور 182
باب 3۔ مجید پر ایمان 185
فصل 1۔ مجید پر ایمان 186
1) کی نازل کردہ سچی کتاب 186
2) کی نازل کردہ آخری کتاب ہدایت 186
3) کی محفوظ کردہ واواحد کتاب 189
فصل 2۔فضائل 191
1) مجید کےعمومی 191
2)تلاوت قرآ ن کےفضائل 193
3) مجید سیکھنے سکھانے اور پڑھنے پڑھانے کے 196
4) مجید حفظ کرنےکے 199
5) مجید میں مہارت حاصل کرنے والے کے 201
فصل 3: تلاوت 202
[1]تلاوت اور مسئلہ 202
[2]تلاوت اور تعوذ وتسمیہ 202
[3] تلاوت او رحسن تلاوت 204
[4]خشوع وخضوع کالحاظ 211
[5]سجدہ تلاوت 214
[6]روزانہ کا معمول اور طریقہ تلاوت 217
فصل 4: کافہم 221
[1] فہمی اور اس کی ضرورت واہمیت 221
[2] فہمی کی بنیادی شرائط 225
فصل 5: پر عمل 229
عمل بالقرآن او راس کی ضرورت واہمیت 229
قرآنی پر عمل نہ کرنے والوں کی سزا 229
تلاوت کااجر بھی اسے ملے گا جوقرآن پر عمل کرے 231
پر عمل اور ہمار ی صورتحال 233
کے رسول کاقرآن مجید پر عمل 235
مجید اوراہل ایمان 241
باب 4۔

فرشتوں پر ایمان

243
فصل 1۔ فرشتوں پر ایمان 244
فرشتے کب پیدا کئے گئے ؟ 245
فرشتے کس چیز سے پیدا   کئے گئے 245
فرشتوں کو دیکھنا ممکن ہے ؟ 245
فرشتوں کاقدرقامت اور جسمانی ہیت کیسی ہے ؟ 245
فرشتے خوبصورت ہیں؟ 247
فرشتے مذکر ہیں یامونث؟ 247
کیا فرشتے بیاہ کرتے ہیں؟ 248
کیا فرشتوں اکی اولاد ہے 248
کیا فرشتے کھاتے پیتے ہیں؟ 248
کیا فرشتے تھکتے اور بیمار ہوتے ہیں؟ 249
کیا فرشتے سوتے او رآرام کرتے ہیں؟ 250
فرشتے بے ہوش ہوتے ہیں؟ 250
فرشتے کہا ں رہتے ہیں؟ 251
فرشتوں کی تعداد کتنی ہے ؟ 251
کیا فرشتوں کی آتی ہے ؟ 252
فصل 2۔فرشتوں کو عطا کردہ قدرت واختیارات 255
مختلف شکلیں اختیار کرنے کی قدرت 255
انسانوں سے کئی گنا ہ زیادہ قوت 256
سرعت رفتار 257
فصل 3۔فرشتوں کی عادات وصفات اور اخلاق وکردار 259
فرشتے گناہوں سے پاک ہیں 259
فرشتے شرم وحیا سے متصف ہیں 259
فرشتے نظم وضبط کے پابند ہیں 260
فرشتے بحث ومباحثہ بھی کرتے ہیں 261
فرشتے کے خوف سے ڈرتے ہیں 261
فصل 4۔فرشتوں کامقصد پیدائش (عبادت ،اطاعت او رفرمانبرداری) 262
تسبیح وتحمید 262
رکوع وسجود 262
وطواف 263
خوف وخشیت الہی ٰ 263
فصل 5۔چار مشہور فرشتے   اور ان کی ذمہ داریاں 264
1۔حضرت جبریل ﷤ اور ان کی ذمہ داری 264
2۔حضرت میکائیل ﷤ او ران کی ذمہ داری 266
3۔حضرت اسرافیل ﷤ اور ان کی ذمہ داری 267
4۔حضرت ملک الموت (عزرائیل )﷤ او ران کی ذمہ داری 268
فصل 6۔فرشتوں کے حقو ق اور ہمار ی ذمہ داریاں 269
فرشتوں پر ایمان لانا 269
فرشتوں سے محبت کرنا 269
فرشتوں کو برابھلانہ کہنا 269
باب 5۔

جنات وشیاطین کابیان

271
جنا ب اور شیاطین 271
جنات وشیاطین کو نے آگ سے پیدا کیا ہے 271
جنات وشیاطین او ران کادین ایمان 272
جنات کی خوراک 272
جنا ت کی رہائش 273
جنات جنت میں جائیں گے یاجہنم میں؟ 273
کیا جن اپنی شکل تبدیل کرسکتاہے ؟ 273
جنات وشیاطین حضور نبی کریم ﷺکی شکل اختیار نہیں سکتے 275
جنات کی شادیاں اور اولاد 275
سرعت رفتار 276
جنات کی فضاؤں میں اڑان 276
جنات کی بے پناہ قوت وطاقت ، اور عقل وشعور 277
جنات وشیاطین زبر دستی کسی کی گمراہ نہیں کرسکتے 277
بعض نیک لوگوں سے جنات ڈرتے ہیں 277
جنات وشیاطین جیسا لانے سے قاصر ہیں 278
جنات وشیاطین بنددروازاے کوکھول نہیں سکتے 278
جنات وشیاطین انسانوں کی آبادی پر حملہ آور نہیں ہوسکتے 278
شیطان اکبر شیطان اصغر اور نفس انسانی 278
شیطان کامقصد پیدائش 279
شیطان کی قوت وطاقت کی حقیقت 279
شیطان سے بچاؤ کی تدابیر 279
باب 6۔

تقدیر (قضاوقدر /قسمت )پر ایمان

280
فصل 1۔عقیدہ وقضاوقدر 281
تقدیر (قضاوقدروقسمت )کیا ہے ؟ 281
’قضاوقدر کے بارے   اہل کی آراء 281
قضا وقدر میں باہمی تعلق 282
پر ایمان ،ارکان ایمان میں شامل ہے 283
اور ایمان بالقدر 283
اور ایمان بالقدر 284

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...