اسلام اور عصر جدید

اسلام اور عصر جدید

 

مصنف : محمد تنزیل الصدیقی الحسینی

 

صفحات: 148

 

آج روئے زمین پر واحد دین اسلام ہے جو اپنی اصل حالت میں باقی ہے جس کی تعلیمات زندہ ہیں جس کے مآخذ دستیاب ہیں اور جس کے پاس نبی کریم محمد رسول اللہ جیسی ہستی نمونہ عمل کے لیے ہے ۔ انسانی اذہان کے پیدا شدہ افکار ونظریات دم توڑ چکے ہیں اور اب آنے والا دور اسلام کا دور ہے ۔ یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس کا فیصلہ آنے والی تاریخ کرے گی۔یورپ اور امریکا جیسی مادیت پرست دنیا میں اسلام کی روز افزوں ترقی اس کا واضح ثبوت ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب’’اسلام اور عصر جدید‘‘ کی جناب محمد تنزیل الصدیقی الحسینی کے اسلام اور عصر جدید کے متعلق تحریر گئے ان مضامین کا مجموعہ ہے جو وقتاً وقتاً مختلف رسائل میں اشاعت پذیر ہوئے۔ان مضامین میں انہوں نے مسلمانوں کی توجہ عہد جدید کی روشن حقیقتوں کی طرف مبذول کروائی ہے اور یہ ثابت کیا ہے کہ اسلام انسانوں کا واحد دین ، نبی کریم ﷺ انسانی زندگی کےواحد رہبر اور قرآن انسانی ہدایت کی کامل کتاب ہے ۔اسلام ایک عالمگیر دین ہے یہ صرف مسلمانوں کے لیے نہیں ہے بلکہ مسلمانوں کے فریضہ ہے کہ وہ گمراہ انسانیت کو ان کی دولت بے پایاں اور متاع گم گشتہ سےآگاہ کریں۔

 

عناوین صفحہ نمبر
عر ض نا شر 9
سخن  ہا ئے  گفتی 11
علمی
عقیدہ تو حید   اورمذاہب عالم 19
تو ریت  میں  عقیدہ  تو حید 19
صحیفہ  ا نبیاء بنی اسرائیل  میں عقیدہ  تو حید 19
انجیل  میں عقیدہ  تو ریت 19
وید  میں  عقیدہ  تو ریت
بدھ مذہب میں  معبو د  کاتصور 21
پا رسی  اور  عقیدہ  تو ریت 21
 اسلام  سے متعلق  ذہن  انسانی  کا پہلا  تصور 22
نبی کر یم ﷤ غیر مسلموں  کی کتا بوں میں 25
بشا رت مو سی ٰ  ﷤ 25
داؤد ﷤ کی شہادت 27
سلیمان  ﷤ کی زمزم  سنجی 28
یسعیا  نبی  کی گو  اہی 29
حقو ق  نبی کی بشا رت 31
ملال کی نبی کی پشین گوئی 32
یحیٰ ﷤ کی گو اہی 35
عیسی ٰ ﷤ کی بشارت 36
ہندو مت میں 38
گو تم  بد ھ  کی وصیت 39
اسلام دین فطر ت 41
اصلا ح نفس  و  با طن 42
مساوات  انسانی 44
حقو ق نسو اں 45
نظام  ازدو اج 45
تعدد  ازد داج 46
فلسفہ ء جہاد  و قتال 47
نزو ل  عیسی ٰ﷤ 50
سید نا عیسی ٰ﷤ سے متعلق  عقائد اربعہ 50
نزو ل  عیسی ٰ﷤ قر آن کی نظر میں 52
نزو ل  عیسی ٰ﷤ احادیث صحیحہ  کی نظر  میں 55
سنن تر مذی  کی ایک  اہم   اسرا ئیلی  روایت 61
منکر ین نزول   مسیح  کے چند اعترا ضات 62
نتیجہ دلائل 65
ایک ذاتی  تا ثر 66
فکر ی
مسلم  امہ  او رعہد  جدید   کے تقا ضے 69
عہد جدید  کے  سیاسی تقا ضے 70
عہد جدید  کے   اقتصادی  ثقا ضے 74
عہد جدید  کے   علمی تقا ضے 75
اسلام اور تجدید  پسندی 79
 انسا نیت  منزل  شعو ر پر کب  پہنچے  گی 87
 جہاد  فی سبیل  اللہ 92
حکمت   کیا  ہے 97
اسلام فاتح  عا لم 102
سیاسی
عا لمی  صہو نیت  کی عالم  اسلام  سے محا ذ آرائی 109
صہو نیت کیا ہے 109
فر ی میسن  تنظیم 109
 پہلا  دو ر 110
دو سرا  دو ر 110
تیسرا دو ر 111
بر صغیر  میں فر ی میسن  تحر یک 111
عا لم اسلام سے محا ذآرا ئی 114
مختلف  ذرا ئع 116
تفر ق انتشا ر کا فرو غ 116
طبقہ انا ث  کا استعما ل 117
ریشینلا  ئزیشن  کی تحر یک 118
تخریبی  ذہنیت 121
اسقوط خلا فت  عثما نیہ 122
اسرا ئیلی ریا ست  کا قیام 124
سانحہ ور لڈ  ٹر یڈ سینٹر 125
عالم اسلا م  اور امر یکا  اسر ائیل تعلقات 127
مسلم امہ اور معاشی قو ت 132
مسئلہ  فلسطین  خاور مسلمان 135
اے خطہ  کشمیر 137
17 اکتوبر  2001 138
چیچنا  کے کو ہسار وں سے 140

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like