اسلام اور جدید ذہن کے شبہات

اسلام اور جدید ذہن کے شبہات

 

مصنف : محمد قطب

صفحات: 349

 

اس کتاب میں مصنف نے اسلام کےبارے میں جدید ذہن میں پیداہونے والے شبہات کامدلل اورسائینٹیفک جواب دیاہے ۔اسے پڑھ کراسلام کی شدیدضرورت کااحساس ہوتاہےاوریہ معلو م ہوتاہے کہ اسلامی ہی دنیاکےموجودہ مصائب اوردکھوں کاواحدعلاج  ہے۔دراصل ہمیں اپنی کوششیں مخالفین اسلام کی پھیلائی ہوئی ان غلط فہمیوں اورشبہات کے ازالہ تک ہی محدودنہیں رکھنی چاہیئں جووہ ہمیں پریشان کرنے اورمنطقی انداز دفاع اختیارکرنے پرمجبورکرنےکےلیے وقتاً فوقتاًپھیلاتے رہتے ہیں ،بلکہ ضرورت ہے کہ اب ہم زندگی کے مختلف دوائرمیں اسلامی تعلیمات کے اجابی پہلوکواجاگرکریں اوراسلامی قانون کےان پہلوؤں کودنیاکے سامنے نمایاں کریں جن سے زندگی میں اسلامی قانون کامثبت اورنگراں کردارواضح ہوتاہے ۔اس کتاب کی اشاعت میں بھی یہی مقصدکارفرمانظرآتاہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ (مترجم) 4
دیباچہ اشاعت ششم 5
دیباچہ اشاعت اول 7
کیااب اسلام کی ضرورت نہیں رہی؟ 15
اسلام اورغلامی کامسئلہ 54
اسلام اورجاگیرداری 107
اسلام اورسرمایہ داری 126
اسلام اورذاتی ملکیت 138
اسلام اورطبقاتی نظام 152
اسلام اورصدقات 160
اسلام اورعورت 167
اسلام کانظریہ جرم وسزا 233
اسلام اورتہذیب 242
اسلام اوررجعت پسندی 248
اسلام اورمسئلہ جنس 260
اسلام اورآزادی فکر 271
کیااسلام عوام کی افیون ہے؟ 283
اسلام اورغیرمسلم اقلیتیں 300
اسلام اوراشتراکیت 310
اسلام اورمثالیت 329
پس چہ بایدکرد؟ 343

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
13.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like