اسلام اور مشرق و مغرب کی تہذیبی کشمکش

اسلام اور مشرق و مغرب کی تہذیبی کشمکش

 

مصنف : علی عزت بیگو وچ

 

صفحات: 373

 

دین حق کے خلاف آغازاسلام سے ہی باطل قوتیں طرح طرح کی سازشوں میں مصروف رہی ہیں۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ اسلام کا دفاع کرنے والے حضرات او ررجال کار بھی ہردور میں موجود رہے ہیں ۔ ہردور میں کئی مشاہیر اسلام نے باطل نظریات کا نہ صرف بھرپور توڑ کیا بلکہ غیر اسلامی افکار نظریات پر بھر پور تنقید کی اور عقلی دلائل سے ثابت کیا کہ وہ ناقص بودے ،کھوکھلے اورانسانیت کے زہر قاتل ہیں۔نیز انہوں نے اسلام کی حقانیت کودلائل وبراہین سے روز روشن کی طرح واضح کیا۔ زیر تبصرہ کتاب ’’اسلام اور مشرق ومغرب کی تہذیبی کشمکش ‘‘یورپ کے اندرابھرنے والی ایک مسلم ریاست بوسنیا کے منتخب سربراہ او راسلام کے ایک بہت بڑے دانشور ، قانون دان ، سکالر اور مبلغ علی عزت بیگووچ کی ایک معرکہ آراء تصنیف ہے ۔اس کتاب انہوں نے میں تہذیب وتمدن ، اسلامی افکار، سائنس،عمرانیات ،مسخ مذاہب کی ناکامی اور دور جدید کے ناقص تصورات کا تفصیلی جائزہ لیا ہے ۔ اور ساتھ ساتھ وہ تمام حقائق اکٹھے کردئیے ہیں جو اسلام کی سچائی کے ثبوت کےطور پر پیش کیے جاسکتے ہیں۔اس کتاب کو بہترین دلائل، عام فہم اسلوب کے سبب مغربی دنیا میں ہاتھوں ہاتھ لیا گیا۔اس کتاب کی مقبولیت کے باعث اس کا پہلا اردو ایڈیشن بھی چند ماہ ہی میں ختم ہوگیا تھا۔

 

عناوین صفحہ نمبر
سخنے چند 7
عرض ناشر 10
عرض مترجم 13
عزلی عزت بیگ ۔ایک تعارف 19
گزارش احوال 25
موضوع پر ایک نظر 30
تمہید :مذہب بر ایک نظر 41
تخلیق اورارتقاء 41
ڈارون اورمائیکل اینجلو 41
آئیڈیلزم 45
دنیا کی دورخی حیثیت 60
انسان دوستی کامفہوم 78
تہذیب اورتمدن 92
رسوم اوررویے 92
زندگی کی دوہری حیثیت 94
تمدن کےمیدان میں 95
تعلیم اورتدبر 98
غوروفکر کاموضو ع کیا ہے 101
تکیکی تعلیم اورمستند تعلیم 102
عمومی تہذیب وثقافت 107
مضافقات اورشہر 112
محنت کش طبقہ 114
مذہب اورانقلاب 117
ترقی انسان کےخلاف سرگرم 119
ادب کی کوتاہ نظر ی 132
ترک وانکار مذہب 136ا
اخلاقیات 139
ذمہ داری اورنفع اندوزی 139
ارادہ وعمل 141
مشق  تربیت اورنشو ونما 143
اخلاقیات اورعقل 146
سائنس اورسائنس دان 152
کانٹ کےدونقید ی مضامین 152
اخلاقیات اورمذہب 155
مفاد عام اوراخلاقیات 161
بےخدا اخلاقیات 172
تہذیب وثقافت اورتاریخ 182
آغاز میں انسان پروری 182
سائنس آرٹ اورتاریخ 190
اخلاقیات اورتاریخ 195
فنکار اورتجریہ 199
ڈرامہ اورخیالی ریاست 205
مثالی معاشرہ 201
خیالی ریاست اوراخلاقی اصول 210
مقلدین اورآزاد منش 215
معاشرہ اورجماعت 217
شخصیت اورسماجی فرد 219
خیالی ریاست اورخاندان 224
موسی ‘‘مسیح ،محمد ﷺ
یہاں اورابھی 236
پاک مذہب 240
مسیح پر ایمان اورمسیح کاانکار 244
اسلام نوردین 257
اسلام  کےپانچ ستون اوران کاظاہر وباطن 257
مذہب اورفطرت کاملاپ 270
اسلام اورزندگی 295
قانون کی اسلامی ماہیت 302
قانون کےدوپہلو 302
تعزیرات اورسماجی دفاع 312
حقیقت اورتصورات 321
تمہید 321
مسیح اور نصرانیت 323
مارکس اورمارکسیت 328
شادی 335
دوقسم کےاوہام 340
اینگلو سیکن دنیا 346
تاریخی مفاہمت اورسماجی جمہوریت 356
خداکےآگے جھک جائیے 363

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like