اسلام اور مشرق و مغرب کی تہذیبی کشمکش

اور مشرق و مغرب کی تہذیبی کشمکش

 

مصنف : علی عزت بیگو وچ

صفحات: 373

 

کے خلاف آغازاسلام سے ہی باطل قوتیں طرح طرح کی سازشوں میں مصروف رہی ہیں۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ کا دفاع کرنے والے حضرات او ررجال کار بھی ہردور میں موجود رہے ہیں ۔ ہردور میں کئی مشاہیر اسلام نے باطل کا نہ صرف بھرپور توڑ کیا بلکہ غیر افکار نظریات پر بھر پور تنقید کی اور عقلی سے ثابت کیا کہ وہ ناقص بودے ،کھوکھلے اورانسانیت کے زہر قاتل ہیں۔نیز انہوں نے کی حقانیت کودلائل وبراہین سے روز روشن کی طرح واضح کیا۔ زیر کتاب ’’ اور مشرق ومغرب کی تہذیبی کشمکش ‘‘ کے اندرابھرنے والی ایک مسلم ریاست بوسنیا کے منتخب سربراہ او راسلام کے ایک بہت بڑے دانشور ، دان ، سکالر اور مبلغ علی عزت بیگووچ کی ایک معرکہ آراء تصنیف ہے ۔اس کتاب انہوں نے میں تہذیب وتمدن ، افکار، ،عمرانیات ،مسخ کی ناکامی اور دور جدید کے ناقص تصورات کا تفصیلی جائزہ لیا ہے ۔ اور ساتھ ساتھ وہ تمام اکٹھے کردئیے ہیں جو کی سچائی کے ثبوت کےطور پر پیش کیے جاسکتے ہیں۔اس کتاب کو بہترین دلائل، عام فہم اسلوب کے سبب مغربی دنیا میں ہاتھوں ہاتھ لیا گیا۔اس کتاب کی مقبولیت کے باعث اس کا پہلا ایڈیشن بھی چند ماہ ہی میں ختم ہوگیا تھا۔

 

عناوین صفحہ نمبر
سخنے چند 7
عرض ناشر 10
عرض مترجم 13
عزلی عزت بیگ ۔ایک تعارف 19
گزارش احوال 25
موضوع پر ایک 30
تمہید : بر ایک 41
تخلیق اورارتقاء 41
ڈارون اورمائیکل اینجلو 41
آئیڈیلزم 45
دنیا کی دورخی حیثیت 60
دوستی کامفہوم 78
تہذیب اورتمدن 92
رسوم اوررویے 92
زندگی کی دوہری حیثیت 94
کےمیدان میں 95
اورتدبر 98
غوروفکر کاموضو ع کیا ہے 101
تکیکی اورمستند تعلیم 102
عمومی تہذیب وثقافت 107
مضافقات اورشہر 112
محنت کش طبقہ 114
اورانقلاب 117
ترقی کےخلاف سرگرم 119
کی کوتاہ ی 132
ترک وانکار 136ا
139
ذمہ داری اورنفع اندوزی 139
ارادہ وعمل 141
مشق  تربیت اورنشو ونما 143
اورعقل 146
اورسائنس دان 152
کانٹ کےدونقید ی 152
اورمذہب 155
مفاد عام اوراخلاقیات 161
بےخدا 172
تہذیب وثقافت اورتاریخ 182
آغاز میں پروری 182
آرٹ اورتاریخ 190
اورتاریخ 195
فنکار اورتجریہ 199
ڈرامہ اورخیالی ریاست 205
مثالی 201
خیالی ریاست اوراخلاقی 210
مقلدین اورآزاد منش 215
اورجماعت 217
شخصیت اورسماجی فرد 219
خیالی ریاست اورخاندان 224
موسی ‘‘مسیح ،محمد ﷺ
یہاں اورابھی 236
پاک 240
مسیح پر ایمان اورمسیح کاانکار 244
نوردین 257
اسلام  کےپانچ ستون اوران کاظاہر وباطن 257
اورفطرت کاملاپ 270
اورزندگی 295
کی ماہیت 302
کےدوپہلو 302
تعزیرات اورسماجی دفاع 312
حقیقت اورتصورات 321
تمہید 321
مسیح اور نصرانیت 323
مارکس اورمارکسیت 328
335
دوقسم کےاوہام 340
اینگلو سیکن دنیا 346
تاریخی مفاہمت اورسماجی جمہوریت 356
خداکےآگے جھک جائیے 363

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...