اسلام اور موسیقی پر ’’اشراق ‘‘کے اعتراضات کا جائزہ

اسلام اور موسیقی پر ’’اشراق ‘‘کے اعتراضات کا جائزہ

 

مصنف : ارشاد الحق اثری

 

صفحات: 203

 

دین اسلام کی بنیاد قرآن مجید اور حدیث وسنت پر ہے۔دین میں کسی چیز کے حلال و حرام یا جائز و ناجائز ہونے کا مدار انہی پر ہے۔جمہور  امت اور فقہائے اربعہ رحمتہ اللہ علیہم انہی دلائل کی بنا پر موسیقی کو حرام و ناجائز قرار دیتے ہیں۔بلکہ صحابہ کرام ؓ اجمعین بھی موسیقی اور آلات موسیقی کی حرمت پر متفق ہیں۔لیکن غامدی حلقہ فکر موسیقی کو جائز اور مستحسن گردانتا ہے۔مولانا ارشاد الحق اثری نے ان کی تردید میں ایک کتاب لکھی تھی جس پر اہل اشراق نے مزید اعتراضات جڑ دیے۔زیر نظر کتاب میں انہی دلائل کا مکمل اور مسکت جواب دیا گیا ہے۔حقیقت یہ ہے کہ موسیقی کو جائز ٹھہرا کر یہ حضرات نوجوان طبقے کو خصوصاً افراد امت کو عموماً مغربی تہذیب کے رنگ میں رنگنا چاہتے ہیں۔ان کے  گمراہ کن استدلال کا شافی جواب مولانا اثری نے زیر نظر کتاب میں دیا ہے جو  لائق مطالعہ ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 7
صحابہ کرام اور جمہور امت موسیقی کی حرمت پر متفق ہیں 8
غامدی صاحب کا موقف کہ موسیقی مباحات فطرت میں سے ہے 8
کسی مسئلہ کا جواز قرآن و سنت ہی سے ہو سکتاہے 8
مسئلہ کے ثبوت کے لیے فطرت کافی نہیں 9
غامدی صاحب اور دین کے مصادر 9
کیا قرآن میں موسیقی کا جواز ہے؟ 12
قرآن کا صوتی آہنگ 13
قرآ ن سے استدلال اور مبتدعین 13
کیا نبی ﷺ موسیقی سے لطف اندوز ہوئے تھے؟ 15
عید پر موسیقی 17
ہشام بن عروہ پر بحث 20
ادارہ اشراق کا نیا اصول کہ ایک راوی کی روایت راجح ہے 23
اس اصول کا جائزہ ،مجموعہ روایت کو دیکھا جائے 24
ادارہ اشراق کے استدلال کی کجی 26
گانے والیاں کو ن تھیں؟ 28
’’عوام الناس‘‘کی غلطی 35
غنا اور اہل عرب 37
پہلا اشکال اور اس کا جواب 37
دوسرا اشکال اور اس کا جواب 40
تیسرا اشکال اور اس کا جواب 40
چوتھا  اشکال اور اس کا جواب 41
ایک اور سوال(حدی اور غنا) 42
اعتراف حقیقت 44
شادی بیاہ پر موسیقی 44
اہل اشراق کی ایک اور بے خبری 47
صحیح ابن ماجہ اور علامہ البانی 47
جشن پر موسیقی 49
جشن کیسے منایا جائے؟ 49
سفر پر موسیقی 53
اہل اشراق کا دوسرا سوال 57
دف بجانا لونڈیوں اور بچیوں کا شغل تھا 57
اہل اشراق کا تیسرا سوال 59
فن موسیقی 61
خوئے بدر ابہانہ بسیار 62
شیطان کی طرف انتساب اس کی شناخت کے لیے کافی ہے 64
رقص 70
عذر گناہ بدتر از گناہ 72
خوش الحانی کی تحسین 75
ایک اور حیلہ بازی 77
حرمت موسیقی کے دلائل پر اہل اشراق کی تنقید کا جائزہ 80
قرآن اور حرمت موسیقی 82
پہلی آیت 82
اہل اشراق کی تنقید کا جواب 82
دوسری آیت 85
تیسری آیت 88
چوتھی آیت 90
احادیث اور حرمت موسیقی 90
پہلی حدیث 93
ہشام بن عمار پر جرح کا جواب 95
روایت کا استدلالی پہلو 98
دوسری حدیث 100
اہل اشراق کے اعتراض کا جواب 101
تیسری حدیث 107
اہل اشراق کے اعتراض کا جائزہ 108
چوتھی حدیث 111
پانچویں حدیث 111
چھٹی حدیث 113
گھنٹی آلہ موسیقی ہے 113
جہمیہ اور معتزلہ کےنقش قدم پر 117
ساتویں حدیث 120
حضرت عبداللہ بن مسعود ؓکا بیان 126
حضرت عبداللہ بن عباس ؓکا فرمان 127
اہل اشراق کے مزید خدشات کا جواب 129
صحیحین کی احادیث کا حکم 129
ہشام بن عروہ کی روایات 130
صحیحین میں مدلسین کی روایات 133
روایت میں راوی کا تصرف 141
زیادت ثقہ کی بحث 143
حماد ابو اسامہ ثقہ و ثبت ہیں 147
ایک اور گھپلا 148
اسحاق بن راشد کی روایت پر بحث 149
گانے والیاں کو ن تھیں؟ 152
اس حدیث پر مزیدبحث 155
روایت میں راوی کا تصرف 156
اوراج کے دعویٰ کی حقیقت 157
زیاوت ثقہ کا حکم 159
حماد بن اسامہ کا تفرد 164
کیا صحیح بخاری میں کوئی منقطع روایت ہے؟ 166
علامہ کشمیری کی عبارت اور اس کا مفہوم 168
احادیث صحیحین 171
امام دار قطنی ؒ کے اعتراضات کی نوعیت 174
ہشام بن عروہ کی روایت 176
غلطی ہائے مضامین مت پوچھ 178
کیا اتصال کے لیے ہر روایت میں صراحت سماع ضروری ہے؟ 179
کیا ہشام مختلط ہیں؟ 185
کیا ہشام بن عروہ مدلس ہیں؟ 191
اسحاق بن راشد کی زیادت 195
گانے والیاں کون تھیں؟ 196

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
16 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like