اسلام اور موسیقی

اور

 

مصنف :

 

صفحات: 444

 

میں ہر اس چیز کی روک تھام کی گئی ہے جس سے اخلاقی بگاڑ پیدا ہوتا ہو۔ذہنی انتشار اور اخلاقی بگاڑ پیدا کرنے والی مختلف چیزوں میں سے ایک ہے جس کو لوگوں نے جواز بخشنے کے لیے کی غذا تک کے قاعدے کو لاگو کرنے کی کوشش کی ہے۔مصنف اعتبار سے ایک بلند پایہ مقام کے حامل ہیں اور انہوں نے اس موضوع کی وضاحت میں اپنی تبحر علمی کے چند موتیوں کو نچھاور کرتے ہوئے اس موضوع کا ادا کرنے کی کوشش کی ہے جس میں وہ الحمد للہ کامیاب وکامران آتے ہیں۔مصنف نے موسیقی کے حوالے سے ہر اعتبار سے گفتگو کرتے ہوئے وسنت کے سے موسیقی کی حرمت کے دلائل پیش کرنے کے ساتھ ساتھ رسول ﷺ کے عمل، کرام کا موسیقی کے خلاف عمل اور ان کے ،صحابہ کے بعد تابعین کی زندگیوں سے موسیقی کی قباحت پر پیش کرتے ہوئے بعد میں آنے والے کرام کے وافعال اور ان کی تعلیمات  کی روشنی میں موسیقی کی حرمت کے بیش بہا کو اکٹھا کرکے ان لوگوں کا مسکت جواب پیش کیا ہے جو بودے استدلالات کے ساتھ موسیقی کو حلال وجائز کرنے کی کوشش میں ہوتے ہیں۔

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 22
حرف آغاز 29
مقدمہ 31
اورفطری تقاضے 33
نفس پرستی 39
نقطئہ 42
تفریح ایک فطری تقاضا 49
مفاسد اور مضرات 53
پیدائش نفاق 67
اور شرح وترجمہ 85
باب اول۔۔۔ حرمت 89
شیطان کی عیاری 154
اقوال وسلف صالحین 169
باب دوئم ۔۔۔ اباحت 179
قرآنی 181
نبوی اور آثار 186
آثاروروایات 221
باب سوئم۔۔۔ توفیق روایات 229
باب چہارم۔۔۔ اربعہ اور صوفیاء کی آراء 257
فقہاء کی آراء 259
حنفی 261
شافعی 278
مالکی 297
حنبلی 312
صوفیاء کرام کی رائے 325
باب پنجم ۔۔۔معتدل فیصلہ 337
اختلاف آئمہ کی بنیاد 343
مالکیہ کی رائے 347
شافعیہ کی رائے 351
معتدل روش 355
تکملہ 321
اباحت 363
ذوق جمال کی تسکین 363
کی غذا 375
اجزاء کی اباحت 384
خوش الحان پرندوں کی آواز 389
جنت میں 389
ضعیف 391
مزامیر داؤود 404
عمل 414
کتابیات 431

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...