اسلام اور مسلمانوں کے خلاف یورپی سازشیں

اور مسلمانوں کے خلاف یورپی سازشیں

 

مصنف : علامہ جلال العالم

 

صفحات: 163

 

زیر کتاب میں فاضل مولف محمد طاہر نقاش نے امت مسلمہ کو جھنجھوڑنے اور ہوش میں لانے کے لیے دور جدید میں اور مسلمانوں کے خلاف و نصاریٰ کی طرف سے برپا کی جانے والی سازشیں منظر عام پر لائی گئی ہیں۔ ان سازشوں کی تفصیلات پڑھ کر کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں اور موجودہ رونما ہونے والی زمینی و جغرافیائی اور فکری تبدیلیوں کی وجہ سمجھ میں آتی ہے۔ آج بھی عالم کفر عالم اسلام کو تباہ و برباد کرنے پر تلا ہوا ہے۔ اس نے عالم کے متعلق، اور پھر کے خلاف کیا کیا سازشیں کیں اور کر رہا ہے۔ اسی طرح اس نے سے ختم کر کے مسلمانوں کے شیرازہ کو بکھیرنے کے لیے کیا کیا سازشوں کے جال بنے۔ اور اس طرح کے کئی موضوعات جو اسلام اور مسلمانوں سے تعلق رکھتے ہیں، اور مسلمانوں  کے خلاف عالم کفر کی بپا ہونے والی سازشوں سے آگاہی کے لیے یہ کتاب لکھی ہے۔ کتاب میں اس قدر سنسنی خیز ہیں کہ پڑھنے والے حیرت کے سمندر میں ڈوب جائیں گے۔ماضی قریب میں ان سازشوں کی ایک جھلک اس کتاب میں دکھائی گئی ہے تاکہ قارئین موجودہ حالات کے پس منظر میں عالم کفر کا اصل چہرہ اور عزائم ملاحظہ کر سکیں۔
 

عناوین صفحہ نمبر
حرف تمنا 7
تقدیم 9
ایک عظیم اقتباس 49
تاثرات ومشاہدات 55
پکار 58
دشمنان کا بغض وکینہ 61
سپین کے مسلمانوں پر کیا بیتی 66
سپین کی تفتیشی عدالتیں 67
خوفناک آلات 72
ممالک کی تفتیشی عدالتیں 74
مجاہد جلیل جاوید خان امامی 75
حبشہ سے کچھ او رمثالیں 81
بنگلہ دیش 86
کے بارے میں مغرب کا  نقطہ 90
ایک آہنی دیوار 97
کی دشمنی 105
کو تباہ وبرباد کرنے کی یورپی سازشیں 117
کو تباہ کرنے کے یورپی منصوبے 123
حکومت کا خاتمہ 124
پاک کو ختم کرنے کا منصوبہ 127
مسلمانوں کی وحدت اور ان کے اتحاد کو پارہ پارہ کرنا 136
مسلمانوں کے اندر کے حوالے سے شکوک وشبہات پیدا کرنا 140
عربوں کو کمزور اور تباہ حال بنائے رکھنا 143
کیا اور مسلمانوں کے بارے میں کے نقطہ میں کوئی تبدیلی واقع ہورہی ہے؟ 150
خاتمہ 160

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...