اسلام اور مستشرقین جلداول

اسلام اور مستشرقین جلداول

 

مصنف : سید صباح الدین عبد الرحمن

 

صفحات: 138

 

مستشرقین سے مراد وہ غیرمسلم دانشور حضرات ہیں جو چاہے مشرق سے تعلق رکھنے والے ہوں یا مغرب سے کہ جن کا مقصد مسلمانوں کے علوم وفنون حاصل کرکے ان پر قبضہ کرنا اور اسلام پر اعتراضات کرنا ہے اور مسلمانوں کے ہاتھوں صلیبی جنگوں میں ذلت آمیز شکست کا بدلہ لینا ہے اور اس مقصد کے لیے انہوں نے قرآن وحدیث ،سیرت اور اسلامی تاریخ کو بطور خاص اپنا ہدف بنایا ہے وہ انہیں مشکوک بنانے کےلیے مختلف ہتھکنڈوں کو استعمال کرتے ہیں ۔زیر نظر کتاب سات حصوں پر مشتمل ہے جوکہ دراصل دار المصنفین اعظم گڑھ کے زیر اہتمام فروری 1982 میں اسلام اور مستشرقین کے عنوان پر منعقدہ بین الاقوامی سیمینار میں جید اکابرعلماء اور عالم اسلام کے نامور اسلامی سکالرز ودانشور حضرات کی طرف سے پیش کیے جانے والے مقالات کا مجموعہ ہے امید ہے اس کے مطالعہ سے مستشرقین کے ہتھکنڈوں او ر ان کے شبہات کی تردید کے لیے دلائل سے اگاہی حاصل ہوگی۔ ان شاء اللہ

 

عناوین صفحہ نمبر
دیباچہ 1
سیمینار 2۔37
خیر مقدمی تقریر از سید صباح الدین عبدالرحمن 11
خطبہ استقبالیہ از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی 14
ڈاکٹر محمد محمود طنعاوی کی تقریر 24
جناب حکیم محمد سعید کی تقریر 24
مولانا عبدالقدوس ہاشمی ندوی کا اظہار خیال 25
مفتی سیاح الدین کاکاخیل پاکستان کی تقریر 27
ڈاکٹر سید سلمان ندوی کی تقریر 28
سید حامد صاحب وائس چانسلر مسلم یونیورسٹی علی گڑھ کی تقریر 29
ڈاکٹر ظفر اسحاق انصاری پٹرولیم یونیورسٹی طہران کی تقریر 31
جناب شوکت قرضاوی ڈین شریعت فیکلٹی 32
قطر یونیورسٹی کا خطبہ صدارت
سیمینار کی پہلی نشست 37۔51
ڈاکٹر محمد محمود طنعاوی کی صدرشعبہ شریعت و قانون عین یونیورسٹی ابو ظہبی کا مقالہ 37
پروفیسر امیر حسن عابدی کا مقالہ 39
مستشرقین کے افکار و نظریات کے مختلف دور اور اصلاح حال کی راہ 43
مولانا سعید احمد اکبرآبادی کا مقالہ 45
مولانا تقی الدین ندوی کا تبصرہ 49
سیمینار کی دوسری نشست 51۔59
ڈاکٹر عبدالعظیم الدیب قطر یونیورسٹی کا مقالہ 51
پروفیسر ضیاء الحسن فاروقی کا مقالہ 52
ڈاکٹر مشیر الحق ندوی کا مقالہ 59
مولانا تقی الدین ندوی کا تبصرہ 65
ڈاکٹر عابد رضا بیدار ڈائریکٹر خدا بخش لائبریری پٹنہ 66
مفتی عتیق الرحمن عثمانی کا اظہار خیال 66
مولانا سید ابو الحسن علی ندوی کی تقریر 67
سیمینار کی تیسری نشست 69۔92
جناب عبدالواحد بالی پوتا کا انگریزی 71
مولانا عبدالقدوس ہاشمی کی تقریر 74
مولانا علی میاں کی وضاحتی تقریر 78
ڈاکٹر شرف الدین اصلاحی کا مقالہ 79
مولانا سید سیاح الدین کاکاخیل کی تقریر 85
ڈاکٹر گستاد بان کی تمدن عرب پر ڈاکٹر محمد طفیل صاحب کا مقالہ 89
صدر جلسہ جناب سید حامد صاحب کا تبصرہ 91
سمینار کی چوتھی نشست 92۔108
مولانا تقی الدین ندوی مظاہری کا مقالہ 92
مولانا ابو اللیث صاحب اصلاحی ندوی 93
ظفر اسحاق صاحب کا تبصرہ 95
مستشرقین پر سید صاحب کا اظہار خیال 96
ڈاکٹر سید سلمان ندوی کی تقریر 100
سید صباح الدین عبدالرحمن کا اظہار خیال 103
ڈاکٹر عبدالصبور مرزوق کی تقریر 104
حکیم محمد سعید کا شکریہ 106
سمینار کی پانچویں نشست 108
ڈاکٹر خواجہ احمد فاروقی کا مقالہ 108
جناب سید اطہر حسین صاحب کا مقالہ 113
ڈاکٹر ظفر اسحاق انصاری کا مقالہ 115
ڈاکٹر اکمل ایوبی مسلم یونیورسٹی کا مقالہ 116
جناب قاضی زین العابدین صاحب کا مقالہ 117
ڈاکٹر عبدالصبور مرزوق کی اختتامی تقریر 121
ڈاکٹر عبدالکریم ساتو کا خطاب 123
علامہ یوسف القرضاوی کی پر اثر تقریر تجاویز 123
آیندہ کاموں کے لیے ایک مجلس کی تشکیل 126
سید صباح الدین عبدالرحمن کی الوداعی تقریر 128
مولانا سید ابو الحسن علی ندوی کی تقریر اور موثر دعا 133
سمینار کا اختتام 134

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like