اسلام اور مستشرقین جلد ہفتم

اور جلد ہفتم

 

مصنف : عبد الرحمن

 

صفحات: 327

 

سے مراد وہ غیرمسلم دانشور حضرات ہیں جو چاہے مشرق سے تعلق رکھنے والے ہوں یا مغرب سے کہ جن کا مقصد مسلمانوں کے علوم وفنون حاصل کرکے ان پر قبضہ کرنا اور پر اعتراضات کرنا ہے اور مسلمانوں کے ہاتھوں صلیبی جنگوں میں ذلت آمیز شکست کا بدلہ لینا ہے اور اس مقصد کے لیے انہوں نے وحدیث ، اور کو بطور خاص اپنا ہدف بنایا ہے وہ انہیں مشکوک بنانے کےلیے مختلف ہتھکنڈوں کو استعمال کرتے ہیں ۔زیر کتاب سات حصوں پر مشتمل ہے جوکہ دراصل دار المصنفین اعظم گڑھ کے زیر اہتمام فروری 1982 میں اور کے عنوان پر منعقدہ بین الاقوامی سیمینار میں جید اکابرعلماء اور عالم اسلام کے نامور سکالرز ودانشور حضرات کی طرف سے پیش کیے جانے والے کا مجموعہ ہے امید ہے اس کے مطالعہ سے مستشرقین کے ہتھکنڈوں او ر ان کے شبہات کی تردید کے لیے سے اگاہی حاصل ہوگی۔ ان شاء

 

عناوین صفحہ نمبر
مستشرق نولد یکی اور 1
جمع و اور 10
کے نزدیک نبوت اور کے 18
ہجرت کے بارے میں کا موقف 30
نبوی کے متعلق کی بعض غلطیوں کی تصحیح 41
امام اشعری اور 62
ابو العلا معری کے متعلق 110
مستشرقین کی غلطیاں 110
علوم و اور مستشرقین 144
مسلمانوں کا ذخیرہ علوم و اور 160
کے متعلق دو متضاد رائیں 170
کی اور ان کی حدود 181
بحث و میں کی بے راہ روی 191
کے اعتراضات کی نشر و اشاعت 199
مشہور اور ان کی تصنیفات جائزہ اور تعارف 232
ہالینڈ میں استشراق 245
کی بین الاقوامی موتمر کا اٹھارہواں اجلاس منعقدہ لائڈن 250
کی بین الاقوامی کانگریس منعقدہ بلیجم عبدالرحمن 267
استانبول کی موتمر عالم 271
کیمبرج کی موتمر عالم 277
موتمر عالم کا اجلاس میونک 284
موتمر عالم کا پچیسواں اجلاس ماسکو 290
کی بین الاقوامی کانگریس کا چھبیسواں جلسہ 298
موتمر عالم میں 307

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...