اسلام اور شجرکاری

اور شجرکاری

 

مصنف : احمد مصباحی

 

صفحات: 228

 

نے  جن چیزوں کا تاکیدی حکم دیا ان میں ایک ’’شجری کاری ‘‘ بھی ہے  انسانیت کی فلاح وبہبود اور کائنات ِ ارضی کے حسن وجمال کو باقی رکھنے کےلیے آپ ﷺ نے اپنی زبانِ رسالت سے یہ ارشاد فر ماکر ’’جو دَرخت لگائے یا فَصل بوئے پھر اس میں سے جو پرندہ یا اِنسان یا چوپایا کھائے تو وہ اس کی طرف سے صَدَقہ شُمار ہوگا۔‘‘ (صحیح البخاری:2320)  بہت پہلے  ہمیں شجر کاری کی ضرورت واہمیت سے آگاہ کردیا تھا ۔ زیرنظر کتاب’’ اور شجر کاری‘‘ احمد مصباحی صاحب کی تصنیف ہےفاضل مصنف نے اس کتاب میں  شجرکاری کے دینی، سماجی،طبی اور سائنسی فوائد پر تفصیلی بحث کر کے امت مسلمہ کو کے لطائف وکوائف ، شجر کاری کی ضرورت واہمیت اور اس کی ہمہ گیر افادیت سے روشناس کرایا ہے  صاحب کتاب نے عصر حاضر کے متقاضیات کو سامنے رکھتے ہوئے معیاری اندازِ بیان اور عمدہ اسلوب کو اختیار کیا ہے ۔ تعالیٰ فاضل مصنف کی اس کاوش کوقبول فرمائے ۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
زندگی کا مقصد اور عبادت کا مفہوم 35
طرق معاش اصناف معاش اور ذرائع معاش 40
الفلاحت یا علم زراعت کی تعریف 44
اشجار اور قدرت کے انمول تحائف 47
شجرکاری کیا ہے 50
اشجار سے متعلق اہل کی کہاوتیں 52
دنیا کے سات مقدس خیال کیے جانے والے 58
میں درختوں اور پودوں کا تذکرہ 62
وحدیث میں مشہور درختوں کا ذکر 70
درخت اور پیڑ لگانے کا حکم و فضیلت 89
غیرآباد زمین کو آباد کرنے کا حکم 92
و مسلم کی کی توضیح و تشریح 102
شجرکاری سے متعلق مسند کی روایت 107
جامع الصغیر اور مجمع الزوائد کی مختلف روایات 109
مندرجہ بالا سے مستنبط و فوائد 112
شجرکاری کے سماجی اور معاشرتی 116
شجرکاری اور پودوں کے سائنسی فوائد 121
درختوں اور پودوں کے طبی فوائد 123
زیتون کا درخت 129
روغن زیتون کے حیرت انگیز فوائد 132
ایلوویرا کے طبی 136
شجرکاری کے اقتصادی فوائد 142
شجرکاری ایک صدقہ جاریہ 145
صدقات 149
صدقہ جاریہ کا مفہوم 155
میں زراعت اور کاشتکاری کا حکم 161
شجرکاری کے دنیاوی مصالح اور دینی منافع 170
شجرکاری اور ماحولیاتی آلودگیوں کا تحفظ 186
ماحولیاتی آلودگیاں اور ہماری ذمہ داریاں 191
شجرکاری کی عالمی مہم 201
درختوں اور پودوں کی حفاظت سے متعلق ہماری ذمہ داریاں 203
میں درخت اور کاٹنے کی ممانعت 210
کھجور کی ترشاخ سے عذاب میں تخفیف 215
پھل دار درخت کے نیچے پیشاب کرنے کی ممانعت 216
مسلم حکومتوں میں درخت اور باغات لگانے کا اہتمام 218

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...