اسلام دلیل سے

دلیل سے

 

مصنف : آفتاب احمد

 

صفحات: 109

 

دینِ فطرت ہے،جو تمام انسانوں اور جنوں کے لئے نازل کیا گیا ہے۔ اسلام بلا تفریق سب کی ہدایت اور بھلائی کے لئے آیاہے،جس کی پر عمل کر کے رحمتِ الہی کا حصول ممکن ہوتا ہے۔اسلام کے متعدد محاسن اور بے شمار فوائد ہیں۔یہ عقل وفکر کو مخاطب کرتا ہے اور اسے مزید جلا بخشتا ہے۔یہ صلاحیتوں کو منظم کر کے انسانیت کی خدمت پر آمادہ کرتا ہے۔ اسلام نہ صرف اپنے ماننے والوں کو بلکہ اپنے منکرین کو بھی لا محدود ومراعات دیتا ہے۔زیر کتاب’’ اسلام دلیل سے ‘‘  سید آفتاب احمد حیات  کی  اسلام کی حقانیت  سے متعلق فیس بکی پوسٹوں کی  کتابی صورت ہے۔یہ کتاب روایتی انداز سے ہٹ کر  ہے کیونکہ مرتب نے  فیس بک  کی ڈیزائن شدہ  پوسٹوں کو اسی صورت میں  ترتیب وار مرتب کردیا ہے۔یہ کتاب 19 ؍ابواب  پرمشتمل ہے۔ اس  کتاب  میں  مرتب  نے سے لے کر ہر طرح  کے بیرونی اور باہمی دور کرنے کی کوشش کی  ہے۔ تعالیٰ مرتب کی اس منفرد کاوش کوقبول فرمائے اور اسے عامۃالناس کےلیے نفع بخش بنائے ۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 12
باب: کی ضرورت وتعارف
کی ضرورت واہمیت
کی تعریف اورمزاج 14
باب: کاثبوت
کیسے سمجھاجائے 15
خداکاثبوت
تمام آسمانی ایک پریقین رکھتے ہیں 16
خداڈائریکٹ رابطہ نہیں کرتا
کا ثبوت 17
کون سا اسلام ؟
علماءپرتنقید کی بجائے سیدھا سوال کریں 18
باب:عیسائیوں کی دعوت
ایک جمع ایک جمع ایک برابر تین نہیں
کلمہ بھی دعوت دیتا ہے 19
باب : میں غلامی کا تصور
جنگ میں لونڈی غلام بنانے کی اجازت کیوں؟ 20
پیدائشی غلام 20
کا غلامی کم کرنے میں کردار
غلامی کا خاتمہ 21
لونڈی اورآزاد عورت کے میں فرق کیوں؟
کیاسورہ33آیت 59کی روسے لونڈی کو تنگ کرناجائز ہے؟ 22
باب:حیاءاورحقوق نسواں
فطری جبکہ زنا غیر فطری عمل ہے
مرداورعورت کےپردہ میں فرق کیوں؟ 23
کیاباپردہ عورت کی طرف زیادہ نظریں اٹھتی ہیں؟
آج کے دورمیں حیاءکی ضرورت 24
مردنیچی نظررکھے عورت کیوں کرے؟
عورت کا اورانسانی سوچ 25
عورت کی کھیتی والی مثال
بچے جننا اورپالنا 26
عورت کےبعد اورپھر پہلا شوہر
مرد ہی کا کیوں؟ 27
گھریلو برابری
عورت گھر کی مالکن 28
سیکولر نسواں اورماں
عورتوں کے اوراسلام 29
ہمارے معاشرے میں عورت
عورت کی برابری اورپریشانی 30
مرد کا بھی کچھ ہے
مردوں کوکیوں نہیں کہا جاتا؟ 31
زناثابت کرنے کےلئے چارگواہ کیوں ضروری ہیں؟
باباجی آدم علیہ السلام کےبچوں کی آپس میں شادیاں کیوں؟ 32
باب :عبادات
شیطان پیچھے لگا کے عذاب کیسا؟
ہماری نہیں سنتا 33
برائی اوربے حیائی سے کیوں نہیں روکتی؟
شیطان کاانکارسجدہ 34
پتھر کے بت کی پوجا حرام ہے تو کنکریاں مارنا حلال کیسے؟
کیوں ضروری ہے؟ 35
کعبہ کی عبادت
کی تعمیر انسانی سہولت کےلئے 36
مال کہاں خرچ کیاجائے؟
نظام خیرات 37
کے پیسوں سے غریب کی مدد کیوں نہیں؟
کفار بتوں پرجبکہ انسانوں پرمال لٹاتا ہے 38
باب:خوراک اورپیدائش 39
ایک جانداردوسرے جاندارکی خوراک کیوں؟
انسانی پیدائش سے پہلے لیاگیا عہد بھلا کیوں دیاگیا؟ 39
وجہ تخلیق
بغیر ختنہ پیدائش کیوں؟ 40
باب:متفرق اعتراضات
مومن کی پہچان
میں خنزیر جیسے الفاظ کی عزت 41
توہین رسالت اورآزادی اظہار
مرتد کی سزا کیوں؟ 42
سزائیں
کفارزنا شراب کےباوجود خوشحال کیوں؟ 43
انسانیت نواز کافرکےلئے جہنم کیوں؟
کفارذمی کیسے 44
کفرکومانتے نہیں تو ان کی ایجادات سے فائدہ کیوں اٹھاتے ہیں؟
دوغلاپن 45
جنت کےلئے
کا خوف کیوں؟ 46
باب :
مسلم راج کےلئے جنگ کیوں؟
بنوقریظہ کاقتل عام کیوں 47
دہشت گرد کون
امن اورفسادی 48
نے صرف جنگجوکافرکامال ضبط کیا
کا مقصد اورمدت 49
باب: اورسائنس
ارتقاء
ارتقائی مفروضوں کاجواب 50
سائنسی 51
کا مغرب سے طلوع ہونا
دوسمندروں کےملنے کی خبرقرآن سے 52
تخلیق انسانی
اورجدید ایمبر یالوجی 53
باب: اورمعیار
کاثبوت
معیار 54
باب: رضی عنہم
ایمان رضی عنہم
امہات المومنین رضی عنہن 55
آل رسول صلی علیہ وسلم
رضی عنہم 56
فدک
یہ گالی نہیں طعنہ ہے 57
رضی عنہم کی آپس میں جنگی
اویس قرنی رحمہ اوربتیس دانت 58
باب:
جھوٹا دعوی نبوت سے خارج کرتا ہے
دعوی نبوت اورتہتر فرقے 59
غیر احمدی کامطلب غیر مسلم ہے
سیدنا عیسی علیہ السلام کا نزول اورختم نبوت 60
خاتم کا معنی
محمدر سول صرف مدینے والے ہیں 61
آنے والے مسیح کانام
چودھویں صدی میں آنے کا کوئی ثبوت نہیں 62
کا انتظار نہ کریں کام کریں
آپ کا قبر بہشتی مقبرہ کیسے؟ 63
معنی ظاہری یا مرضی کے
جہاں مرزا صاحب کے بغیر دعوی کریں غلط ہوسکتا ہے 64
باب :لبرل ازم
لبرل اورایمان
لنڈے کے انگریز 65
مشترک بات
لبرلز واضح راستہ چنیں 66
ٹھیکے دارکون؟
فرق خون نہیں نظریے کا ہے 67
اورموجودہ حالات
مرضی نہیں تقاضے 68
باب:مسلمانوں کے باہمی
اختلاف دلیل سے
بحث نہی دلیل دیجئے 69
فرقہ ورایت اورشریعت
چھوٹے میں بحث کیسی 70
مولوی صاحب اوراختلاف رائے
مولویوں کا اختلاف اورتلاش 71
تقلید
علماکاکام بتانا نہیں!سکھانا ہے 72
کامقام اورہماری رائے
زندگی اورموت کافرق 73
ماننا ہی محبت رسول ہے
کے مطابق عمل 74
شرعی اورتدبیری امور
سیکھنا ضروری ہے 75
غیب یاوحی
پیغمبروں کو آتی تھی یا غیب جانتے تھے۔فیصلہ کتاب وسنت سے 76
باب:چند مشہور اورضعیف روایات
ہرسنی سنائی بات نہیں ہوتی
کلک نہ کرنے سے بندہ کافرنہیں ہوتا 77
شریف میں رکوع اورآیات کی صحیح تعداد
تین دن سے زیادہ سوگ نہیں 78
براق کی جعلی
نبی صلی علیہ وسلم پاک پرکوڑا پھینکنے والی روایت 79
سارا ہی خیروبرکت ہے
اوربغل میں بت 80
لڑکیاں بہانے سے دریا نہیں چلتے
حاصل کروخواہ چین جانا پڑے۔ضغیف روایت ہے 81
باب:چند نصیحتیں
اچھائی منوانے کی کوشش کریں
برابھلا سننے سے بڑا نقصان برے سے ڈرکربرابننے میں ہے 82
فتح سچائی کی ہوتی ہے
اچھائی کاذکر کرتے رہیں 83
گفتگو کرتے ہوئے کنٹرول میں رکھیں
معذرت نہیں دلیل دیجئے 84
کیاکہےگا
مال کی رضا کےلئے ہی خرچ کریں 85
غلامی چھوڑو ثقافت اپناؤ
اپنی ذات 86
بلاوجہ گلے شکوے نہیں
بلادلیل ماننے اورمنانے والوں سے بچو 87
ریاکاری نیکی کو عذاب میں بدل دیتی ہے
میڈیاکادرست استعمال 88
جائیداد میں بیٹیوں کاحصہ ہے
خوری 89
دولت میں بڑائی نہیں
دانائی بمقابلہ دولت 90
فضیلت صرف تقوی میں ہے۔قبیلے پہچان کےلئے ہیں
حسب نسب بدلنا جائز نہیں ہے 91
مرنے اورصفائیاں دینے والے ہیں
دہشت گردکون 92
ہتھیاروں کی ٹیکنالوجی مسلمانوں کاحق ہے
میں سیکولرازم اورپاکستان میں 93
ایسے گناہ جنہیں نیکیاں سمجھ لیاگیا
گناہ جنہیں گناہ ماناہی نہیں گیا 94
خوداحتسابی
باطل کی سازشوں کو سمجھنا 95
باب:ایک نظرغیر مسلموں پر
یکم اپریل سیکولرازم کی پہچان
اعمال بمقابلہ کفریہ تہذیب 96
سیکولرز کاکام بیوقوف بنانا ہے
نیاسال اورآتش بازی 97
دنیامیں مارنے والے بہت ہیں لیکن مرنے والے ہیں
ملحدین کاٹارگٹ ہی ہے 98
سیکولرازم اوردہشت گردی
سیکولرازم ایک خطرہ 99
اخلاقی دیوالیہ کون
بچوں کی حفاظت اورگرل فرینڈ کلچر 100
زناکوجائز کہنے والوں کو جنت میں حوروں کی موجودگی پراعتراض ہے
سینٹ کلازاورداڑھی 101
مسلمانوں کوعہدےدینے کاراز
غیرمسلموں کےچند فتنے 102
دنیا پرسیکولراحسانات
سیکولردنیا 103
باب:دنیاکےلئے کیوں ضروری ہے
کھانے کےآداب اورجدید دنیا
مکمل انسانی صرف دیتا ہے 104
ممالک ہی ہمارے خیرخواہ ہیں
تہذیب مغربی اورعلامہ اقبال کی پشین گوئی 105
کامطلب اورڈسپلن سے آزادی ہرگز نہیں
بھلائی یا خوشی 106
کی غلطی اس کا ذاتی جبکہ ملحد یا سیکولر کی غلطی کا ذمہ دارسیکولرازم ہے
آؤایسی دنیا آباد کریں جہاں 107
اختتامی کلمات 108

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...