اسلام دوراہے پر

دوراہے پر

 

مصنف : محمد اسد

 

صفحات: 82

 

زیر کتاب “ دو راہے پر”ایک نو مسلم شخصیت علامہ محمد اسد کی انگریزی تصنیف کا اردو ہے،ترجمہ کرنے کی سعادت پروفیسر احسان الرحمن نے حاصل کی ہے۔مولف   کا آبائی وطن آسٹریا ہے اور ان کو بین البر اعظمی جریدوں کی نمائندگی کی غرض سے افریقہ اور ایشیا کے مختلف ممالک کا کرنے کا موقعہ ملا،اس سفر کے دوران انہوں نے مغربی تہذیب اور تہذیب کا گہرا مطالعہ کیا اور یہ محسوس کیا کہ مغرب کی مشینی زندگی کے مقابلے میں مشرق کی دوست زندگی انتہائی پرسکون اور اطمینان بخش ہے۔ان کو کا انسان دوست رویہ بہت پسند آیا،اور کی توفیق سے مشرف باسلام ہو گئے۔لیکن مسلمانوں کا یہ طرز عمل دیکھ کر بہت پریشان ہوئے کہ آخر مسلمانوں نے اپنی عملی زندگی سے کو خارج کیوں کر دیا ہے؟انہوں نے یہ سوال متعدد لوگوں سے پوچھا لیکن انہیں کوئی تسلی بخش جواب نہ مل سکا۔اس کتاب میں انہوں نے اپنے ہونے کے بارے میں لکھا ہے کہ وہ کیوں مسلمان ہوا ؟،اور اسلام کے وہ کون کون سے محاسن ہیں جن سے وہ متاثر ہو کر مشرف باسلام ہوا ۔یہ کتاب مسلمانوں کے لئے ایک لمحہ فکریہ ہے ،اور انہیں جہالت اور سستی وکاہلی سے نکالنے کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔بارگاہ الہی میں ہے کہ تمام مسلمانوں کو صحیح معنوں میں سچا بنائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 4
دیباچہ 6
باب اول شارع اسلام، ایک کشادہ شاہراہ 10
باب دوم: مغرب 22
باب سوم:صلیبی جنگوں کے سائے 36
باب چہارم: کے بارے میں 46
باب پنجم:تقلید مغرب 54
باب ششم: و 59
باب ہفتم: کی 68
باب ہشتم: حاصل مطالعہ 77

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...